خیبرپختونخواہ میں گزشتہ ماہ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے متعدد واقعات سامنے آۓ ہیں۔ ان واقعات کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟ کیا یہ دہشتگردی کے واقعات ہیں یا اس کے پیچھے سول انتظامیہ کی نااہلی پوشیدہ ہے؟ 👇 #Swat
پے درپے واقعات سے صوبائی حکومت و سول انتظامیہ کی لاتعلقی کیا ظاہر کرتی ہے؟ وین واقعہ کے بعد مظاہرین سے کوئی بھی صوبائی حکومتی رکن ملاقات کو کیوں نہ پہنچا؟
سول انتظامیہ کی غفلت معنی خیز ہے!👇 #Swat
عمران خان نے پولیس کی انویسٹیگیشن رپورٹ آنے سے قبل ہی میڈیا سے یہ کیوں کہا کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے یہ دہشتگردی کا واقعہ ہے؟KPK سول انتظامیہ صوبہ کا انتظام و انصرام سنبھالنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ؛ بھتہ خوری؛ پرائمری اساتذہ کے مسائل صوبہ گندم کے بحران کا شکار 👇 #Swat
ان حالات میں کے پی کے حکومت کے ممبران کا سارا رجحان اسلام آباد کی جانب کیوں؟ کیا جس صوبہ پر انہیں حکومت دی گئی ہے وہ انکے لئے معنی نہیں رکھتا؟ انتظامی نااہلی کو سیکیورٹی فورسز پر ڈال کر آپکے پالیمنٹیرینز اداروں کے خلاف ڈیڑھ گھنٹہ کی تقاریر کرنے سے پہلے کیا اپنے انتظامی 👇 #Swat
امور پر نظر نہیں دہراتے؟ صوبائی حکومت کو سینٹر میں اپنی جگہ پکی چاہئیے ملک بھر کے جلسے جلوس ہینڈل کرنے کو کے پی کے کا بجٹ استعمال ہورہا ہے جبکہ کے پی کے کے لوگ اپنے سول اداروں کی نااہلی کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔ بجاۓ اسکے آپ اپنی غلطیاں سدھاریں۔👇 #Swat
اس علاقے میں 11 برس کی طویل جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیوں کے بعد امن قائم کیا اور ایک پرامن کے پی کے آپکے حوالے کیا آپ ان قربانیوں کا پاس رکھتے ہوۓ صوبے کے امن و امان کو قائم رکھتے۔ آپ نے اپنی ہی نااہلی کے باعث ہونے والے جرائم پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف 👇 #Swat
پراپگنڈہ شروع کر دیا؟ آپ اس سب سے کسے خوش کرنا چاہتے ہیں ؟ آپکا ایجنڈا کیا ہے؟
ذاتی دشمنی پر کئے جانے والے قتل کو سانحہ اے پی ایس سے جوڑ کر آپ نے جذباتی بیان تو داغ لئے لیکن یاد رکھئے جذباتی بیان اور تقاریر صرف جذباتی اور بےوقوف لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ باشعور 👇 #Swat
اور پڑھے لکھے لوگ حقائق کھوجتے ہیں کارکردگی دیکھتےہیں اور جہاں غلطی ہو وہاں سوال اٹھاتے ہیں!
اور ابھی اس ملک میں بہت سےباشعور لوگ باقی ہیں۔ جس سوات کو ہزاروں قربانیوں کے بعد پرامن حالت میں آپکےحوالےکیا وہاں یہ سب کیسےممکن ہوا؟
یہ ہمارا ملک ہے ہم کریں گےسوال! @MuradSaeedPTI #Swat
UN Transitional Authority in Cambodia – UNTAC (1991-93)
When the UN requested the member countries to contribute troops to UNTAC, Pakistan in keeping with its previous record, responded positively and 2nd Battalion, the Azad Kashmir(AK) Regiment was dispatched.👇 #PakArmyForPeace
The contingent formed part of a force of 15900 personnel from 32 countries. Pakistani troops carried out peacekeeping operations in the most difficult and remote regions. Undaunted by the odds, 👇 #PakArmyForPeace
they handled crisis after crisis and persuaded the warring factions to lay down their arms. Pakistani contingent also undertook a number of humanitarian assistance tasks including digging of wells to provide clean drinking water,👇 #PakArmyForPeace
#ISPR
Rawalpindi, 18 October, 2022:252nd Corps Commanders’ Conference was held at GHQ. General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) presided.
Participants took a comprehensive review of prevailing internal and external security situation and operational preparedness👇
of the Army. Forum was apprised on army’s assistance to civil administration for relief and rehabilitation efforts in flood affected areas and post flood situation particularly in Sindh and Balochistan.
While expressing satisfaction over operational preparedness of the👇 #ISPR
formations, COAS reiterated Pakistan Army’s resolve to defend the motherland against all threats.
Forum reposed full confidence in Pakistan’s robust nuclear command and control structure and security arrangements related to country’s strategic assets. 👇 #ISPR