نشرلافکار Profile picture
Oct 24 6 tweets 2 min read
#وہ_کون_تھا،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
قائد اعظم محمد علی جناح کی ایمبولینس کیوں خراب ہوئی اور ان کی وفات کے متعلق لکھے گے صفحات فاطمہ جناح کی کتاب "میرا بھائی" سے کیوں حذف کیے گئے؟

لیاقت علی خان کا قاتل کون تھا، اس کو قابو کرنے کے باوجود اسے گولی کیوں ماری گئی؟
👇
فاطمہ جناح کی وفات کیسے ہوئی اور ان کو اس قدر عجلت میں کیوں دفنایا گیا؟

ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کیوں دی گئی؟

ضیاء الحق کے جہاز میں بم کس نے رکھوائے، انہیں کیوں قتل کیا گیا؟

مرتضیٰ بھٹو کیسے قتل ہوئے اور ان کے قتل کی تحقیقات کیوں نہ ہو سکیں جب کہ ان کی بہن وزیر اعظم تھیں؟👇
آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کیسے فوت ہوئے اور ان کی وفات پر مقدمہ کی سماعت کیوں نہیں کی گئی؟

بینظیر بھٹو کو کس نے قتل کروایا؟

یہ سب سوالات وہ ہیں کہ اگر ان کے، یا ان میں سے ایک کا بھی جواب مل جاتا تو پاکستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی اور ہمارا حال آج سے بہت بہتر ہوتا۔ 👇
لیکن ان سوالات کے جواب آج تک نہ مل سکے۔

ایسا ہی ایک اور سوال آج ابھرا ہے کہ ارشد شریف کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟ باقی سوالات کی طرح شاید اس کا جواب بھی کبھی نہ مل سکے گا۔ اور ہر سانحہ کی طرح یہ حادثہ بھی قصۂ ماضی بن کر رہ جائے گا۔ کیوں کہ:
👇
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر!

اللہ پاک ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، قبر کے معاملات کو آسان فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو صبر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین،
🙏🙏🙏🙏😢😢😢😢
#وہ_کون_تھا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with نشرلافکار

نشرلافکار Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @sd2ge

Oct 22
#اصلی_چور
حکومت توشہ خانہ کا 30 سال کا ریکاڈ پبلک کرے
1997 نواز شریف ترکمانستانی حکومت کا دیا ھوا قالین صرف 50 روپے دے کر گھر لے گۓ
قطر کے ولی عہد کا دیا ھوا بریف کیس 875 روپے دےکر گھر لے گے
1999 سعودی عرب سے ملنے والی 45لاکھ کی مر سڈیز میاں صاحب 6 لاکھ میں لے گئے 👇
سعودی حکومت کی دی راٸفل جو 1لاکھ سے اوپر کی تھی میاں صاحب 14ھزار میں گھر لے گے
ابو ظہبی کے حکمران کی طرف سے نواز شریف مریم نواز بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو 3 گھڑیاں تحفے میں دی گی 2 گھڑیاں توشہ خانہ میں جمع کروا دی 1 گھڑی مریم نواز نے 45 ھزار میں نکلوا لی 👇
اس گھڑی کی قیمت 1999 میں 10 لاکھ سےاوپر تھی
اس کے بعد شوکت عزیز نے 26 کڑوڑ کے تحفوں کی قیمت 7 کڑور لگوا کر ڈھاٸی کڑوڑمیں گھر لے گے اس کے بعد یوسف رضا گیلانی2011میں سعودی حکومت سے ملنے والے20 لاکھ اوپر کے تحاٸف گھڑی پن خنجر کف لنک صرف 2 لاکھ 83 ہزار میں گھر لے گئے 👇
Read 6 tweets
Oct 20
رسول اللہ ﷺکی پانچ خصوصیات جواورکسی نبی کوعطا نہیں کی گئیں!
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں ملیں۔ (رواہ البخاری ومسلم)
👇
(۱) ابھی ایک ماہ کی مسافت ہو کہ دشمن پر میرا رعب طاری ہوجاتا ہے۔ (۲) ساری زمین میرے لیے مسجد اور پاکیزہ بنادی گئی ہے۔ میری امت میں سے ہر شخص جہاں چاہے نماز پڑھ سکتا ہے۔ (۳) غنیمت کامال میرے لیے حلال کردیا گیا ہے جو پہلے کسی پر حلال نہیں تھا،
👇
۔(۴) مجھے شفاعت کا حق دیا گیا ہے۔(۵) پہلے نبی اپنی قوم کے لیے مخصوص ہوا کرتے تھے، مگر مجھے ساری دنیا کے انسانوں کے لیے نبی بنا کر بھیجا گیا ہے۔
.
اب سیرت طیبہ اور تاریخ کے حوالہ سے ان خصوصیات کا تفصیلی مطالعہ پیش ہے۔
👇
Read 11 tweets
Oct 17
امپورٹڈ حکومت نے اسحاق ڈار سے کچھ زیادہ ہی توقعات وابستہ کر لی لیکن کیا اتنے وسائل موجود بھی ہیں جتنے اہم اخراجات کے لئے لازمی ہیں ضروری ہیں جیسے،
25 ارب ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات، 3 ارب ڈالر کا خوردنی تیل،2 ارب ڈالر کا کوئلہ درآمد کرنا ہے۔؟
👇
این ایف سی کے تحت 56 فی صد وسائل کا حصہ تمام صوبوں کو ملتا ہے اس کے ساتھ بلند شرح سود اور مہنگائی کا طوفان، غربت کی بلند ترین شرح، برآمدات میں کمی جس سے ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے، 👇
قرضوں کی بھرمار اس کا باتوں کے علاوہ کیا لائحہ عمل ہوگا یہ وقت بتائے گا۔ میرے نزدیک ڈار معیشت میں بہتری تو نہیں لا سکیں گے بلکہ معاشی تباہی کا تسلسل ضرور بنیں گے۔
اللہ پاکستان کےحالات پہ رحم فرمائے اور ہمیں بحیثیت قوم سب کو ہدایت دے اور درست فیصلہ سازی کی توفیق عطا فرمائے آمین🙏
Read 4 tweets
Oct 12
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے مسلح افواج کے مالیاتی امور میں تقریباً 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے۔

آڈٹ سال 2021-22 کے لیے دفاعی خدمات کے اکاؤنٹ پر آڈٹ رپورٹ کے مطابق،،
👇
پاک فوج کی جانب سے 21 ارب روپے، پاک فضائیہ کی جانب سے 1.6 ارب روپے اور پاک بحریہ کی جانب سے 1.6 ارب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
👇
ملٹری کی زمینوں اور کنٹونمنٹس میں 2 ارب روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں۔
پاکستان آرمی نے جو بے ضابطگیاں کیں ان میں ایک اسٹور کی غلط خریداری کی وجہ سے تقریباً 18 ارب روپے شامل ہیں۔ آرمی فارمیشنز کے آڈٹ کے دوران دیکھا گیا کہ مختلف اشیاء کی خریداری کھلے مقابلے کے بغیر کی گئی
👇
Read 6 tweets
Oct 10
ﯾﮧ ﻋﺠﺐ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﻋﺠﺐ ﻣﺼﺎﻑِ ﺟﺎﮞ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺑﺮﺱ ﺳﮯ
ﺍﺳﯽ ﺩﺷﺖِ ﻣﺎﺭﯾﮧ ﻣﯿﮟ
ﺳﺮِ ﻧﮩﺮِ ﺷﺐ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﮞ
ﻭﮨﯽ ﺍﮎ ﭼﺮﺍﻍِ ﺧﯿﻤﮧ
ﻭﮨﯽ ﺍﮎ ﻧﺸﺎﻥِ ﺻﺤﺮﺍ
ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﺨﻞِ ﺗﻨﮩﺎ
👇
ﻧﮧ ﻓﺮﺷﺘﮕﺎﮞ ﮐﮯ ﻟﺸﮑﺮ
ﻧﮧ ﺑﺸﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻃﺎﺋﺮ
ﻭﮨﯽ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺁﮨﭧ
ﯾﮧ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﯿﺰﮦ
ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﮎ ﺻﺪﺍ ﻣﺴﻠﺴﻞ
ﯾﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
👇
ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﮨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﮨﮯ
Read 4 tweets
Oct 9
ﻧﺒﯽؐ ﷺ ﮐﺎ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﺑﮯﻣﺜﺎﻝ ﺁﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺁﯾﺎ
ﺟﻮ ﮨﺠﺮِ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺧﯿﺎﻝ ﺁﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺁﯾﺎ
ﺗﺮﯼؐ ﺩﻋﺎﻭٴﮞ ﮨﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻋﺬﺍﺏِ ﺭﺏ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺍُﻣّﺖ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮؓﷺ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺁﯾﺎ
ﻏﺮﻭﺭ ﺣﻮﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺗِﻞ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ
ﺟﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﺗﯿﺮﺍؐ ﺑﻼﻝ ﺭﺽ ﺁﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺁﯾﺎ
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(