1/1 🚨میرئے اس ٹویٹ کے قصے کا عمران نیازی سے کوئی تعلق نہیں 🙏اگر کسی کے ذہین میں آجائےتو وہ بھی ٹھیک ہے✅🤫
ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔
1/2 بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔
آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے.
تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
1/3 مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ
1/1 ❤جنت کے اندر داخلے کے مناظر
قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔۔
جب تمام لوگ پل صراط پار کر جائیں گے۔
تو آگے جنت نظر آئے گی اور جنت کی ایک طرف دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔
سارے جنتی ایک چشمے سے وضو کریں گے ۔
1/2 اور ایک چشمے کا پانی پی لیں گے۔
پانی پی لیں گے تو سینے کا کھوٹ انسان کے اندر کی تمام منفی چیزیں ختم کر دی جائیں گی ۔
جیسے حسد، کینہ، بغض، دشمنی وغیرہ وغیرہ ۔
اور جب وضو کریں گے تو مرد عورت دونوں کا چہرہ صاف ستھرا اور روشن کر دیا جائے گا۔
اور مردوں کی داڑھی ختم کر دی جائے گی
1/3 جب جنتیوں کو جنت کے اندر داخل کیا جائے گا ۔
تو ان کو کچھ انبیاء کی خصوصیات سے نوازا جائے گا۔
حضرت آدم علیہ السلام کا قد 130 فٹ تھا تو تمام جنتیوں کا قد 130 فٹ کر دیا جائے گا۔
یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی سے نوازا جائے گا۔
داؤد علیہ السلام کی میٹھی آواز سے نوازا جائے گا۔
🚨کچھ دوستوں نے ٹویٹر پے رپورٹ کرنا اور ٹویٹ کو رپورٹ کرنا کے بارے میں پوچھا تھا مکمل طریقہ درج زیل ہے 👇🚨
How do I file a report that a Tweet or an account is abusive?
Anyone can report abusive behavior directly from a Tweet, profile, or Direct Message.
To report a Tweet:
Navigate to the Tweet you’d like to report on twitter.com or from the Twitter for iOS or Twitter for Android app.
Select the more icon.
Select Report.
Select who the report is for: Myself, Someone else or a specific group of people,or Everyone on
Twitter.
Next, we’ll ask you to provide more information about the issue you’re reporting. We may also ask you to select additional Tweets from the account you’re reporting so we have better context to evaluate your report.
منی گالہ میں صف ماتم پہلے بتا دیا تھ
یوتھڑوں اور ان کے مہاتما کی چیخیں
یہ لو پھر 👇
جنرل عاصم منیر
کو فور سٹار جنرل کا
سیکورٹی پروٹوکول دے دیا گیا۔
🇵🇰پاک فوج میں تقرریاں اور
تبادلے🇵🇰
🔸 لیفٹیننٹ جنرل کاشف نذیر کو جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف (ای-ان-سی) تعینات کر دیا گیا
نامور سائنسدان اور مشہور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ
میں دوبار مصر گیا اور قاہرہ میں دونوں بار اہرام مصر کی سیر کی. پہلی مرتبہ ہم مصری حکومت کی دعوت پر چند ساتھی گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ سفیرِ پاکستان اَنور کمال کی دعوت پر گیا تھا.
اہرام مصر کی تعمیر میں اس قدر سائنسی راز پوشیدہ ہیں کہ میں نے چاہا کہ آپکو ان سے آگاہ کروں. آپ پڑھ کر یقین نہیں کرینگے مگر یہ حقیقت پر مبنی حقائق ہیں، پڑھیے:-
1. جو پتھر اہرام کی تعمیر میں لگائے گئے ہیں انکا وزن 2 سے 15 ٹن تک ہے.
2. اہرام میں تقریباً 30 لاکھ پتھر لگائے گئے ہیں.
3. فرعون کے کمرے کی چھت پر جو پتھر لگا ہے اسکا وزن 70 ٹن ہے یعنی 70 ہزار کلوگرام اور آج تک کوئی یہ حل پیش نہیں کرسکا کہ کس طرح بنانے والوں نے اتنا بڑا اور وزنی پتھر چھت پر لگایا.