کینسر کئیر ہسپتال لاہور میں علاج کے دو ماہ
کینسر کئیر لاہور ایشیا کا سب بڑا اور جدید ترین کینسر ہسپتال ہے جو خاموشی سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے
یہاں علاج کے دوران خوشگوار حیرت ہوتی ہے کہ یہ نظام کیسے چل رہا ہے؟
جاری،ص2 @realrazidada @MIshaqDar50 @ShamaJunejo
کروڑوں اربوں کے اخراجات کیسے پورے ہو رہے ہیں
مستحق،حتیٰ کہ بغیر پوچھے غیر مستحق خواتین و حضرات کا سٹیٹ آف دا آرٹ مفت علاج کیسے کیا جا رہا ہے
مفت علاج اور ادویات تو ہیں ہی، اعلیٰ کوالٹی کا 3 بار کھانا بھی میسر ہے
جاری ص3 @RehamKhan1 @AbsarAlamHaider @ammarmasood3
بین الاقوامی سطح کی ایمرجنسی اور "دارلبشر" سونے پر سہاگا ہیں
24گھنٹے انفراسٹرکچر،عمارات، فرنیچر اور دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس مشینری میں اضافہ ہو رہا ہے
بلاشبہ اس ہسپتال کے ڈاکٹر شہریار صاحب اور ان کے رفقاء جنتی ہیں
جاری ص4
جنہیں جنتی دیکھنے کی خواہش ہو
وہ ایک بار ڈاکٹر صاحب کی زیارت کر لیں
اللہ کریم سے دعا ہے کہ ڈاکٹر صاحب اور ان کا ساتھ دینے والے دنیا بھر میں پھیلے ڈونرز کو دین دنیا اور آخرت کی بھلائیاں،ترقیاں اور کامیابی عطا فرمائیں آمین #CancerCareHospital #CCH&RC @Riaz_Hussain77 @chsandhilaa
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh