ڈیرہ غازیخان: الیکشن میں کئے ہوئے ایک اور وعدے کی تکمیل-جو مقامی سردار اپنے اقتدار میں 40 سالوں سے نہ کرسکے۔
سابق وزیر مملکت @zartajgulwazir اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اخوند ہمایوں رضا نے سخی سرور چوٹی بالا روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
سخی سرور چوٹی بالا 22 کلومیٹر کو پختہ کیا جا رہا ہے انشاءاللہ جلد تکمیل مکمل کر لی جائے گی۔ محترمہ زرتاج گل وزیر نے اپنے فنڈ سے چالیس کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کی۔15 کے قریب کاز وے، ریمپ اور پل بھی منصوبے میں شامل۔
اہل علاقہ نے ایک شاندار ریلی اور جلسے کی صورت میں محترمہ زرتاج گل وزیر کی استقبال اور شکریہ ادا کیا۔
رجیم چینج کے دوران عوامی فلاح کے اس منصوبہ کو روک دیا گیا تھا، پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالتے ہی ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کو فوقیت دی،
So the search warrant was granted for Senator @SaifullahNyazee's house for Political Fundraising? And then calling it illegal? What kind of country have we become? They took his phone and laptop, and even his wife's phone! #PakistanUnderFascism@hrw@amnestysasia
🧵: We want to report a very serious issue that @Ehsaas_PK's official digital assets have been snatched and renamed to a fake Ministry of Poverty Alleviation account unethically by a PPP’s former SM member (recently hired as a social media consultant at BISP).
It is important to note that Ehsaas had 164K followers on Twitter and 627K followers on Facebook. Data from the past 3 years' activities and all relevant records were preserved in those digital assets.
Dr. Sania, being the founder and head of the Ehsaas program is concerned and pursuing the matter along with the Ehsaas team to recover the digital assets.
چیئرمین عمران خان کا خطاب پریڈ گراؤنڈ سے براہ راست بڑی اسکرین پر 2 جولائی بروز ہفتہ رات سات بجے دکھایا جائے گا۔
پی پی 158 ۔ مین مارکیٹ گلبرگ۔
پی پی 167۔ اللہ ھو ہو گول چکر جوہر ٹاؤن۔
پی پی 168 آشیانہ روڈ عقب دیان مارکی۔
پی پی 170 ابو بکر چوک واپڈا ٹاؤن۔
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی کمشنرآفس ساہیوال آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس
▪︎ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عوامی مسائل کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں
▪︎وزیراعلی عثمان بزدار نے تجاویز کو خود نوٹ کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
▪︎مشاورت سے ڈویلپمنٹ پلان بنا کرجلد عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔
▪︎لاہور، چکوال، راجن پور کے بعد دیگر اضلاع کے ڈویلپمنٹ پلان پر کام جاری ہے۔
"ہر ضلع میں جاکر ڈویلپمنٹ سمیت تمام امور کا خود جائزہ لوں گا۔ انتظامیہ اور ارکان اسمبلی کے درمیان مثالی اشتراک کار اہم امر ہے۔" وزیراعلی عثمان بزدار
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیالوجی بلاک ساڑھے5ارب کی لاگت سےمکمل ہوگا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں 128بیڈز کا کارڈیالوجی بلاک بنے گا