دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
ایک مختصر تحریر::::

#اپنا_قلمکار 👇
#مرشد
اصطلاح میں دین ایسے عقائد، اخلاق، قوانین و آیئن کا مجموعه هے جسکا تعلق انسانی معاشره سے مربوط امور اور انسانو ں کی تربیت سے هے ۔ لهذا اسکے قوانین و آئین کا معاشره کی واقعی ضرورت اور انسانی اجتماع کے مناسب اور جوهر انسانی کی حقیقت کے مطابق هونا اسکے حق هونے کا معیار هے۔ 👇
اور چونکه انسانیت کا کاروان دنیا کے منظم اجزاء کا ایک حصه ایسا هے جو اپنے اعتبار سے اس میں موثر هیں اور اس سے اثر قبول کرتا هے اس لیئے صرف وہ ہی انسان کی راهنمائی کر سکتا هے جو اسے اچهی طرح پهچانتا هو اور دین اور دنیا کے رابطه سے واقف هو ،اور وه الله کی ذات کے سوا 👇
کوئی دوسرا نهیں هے ۔ اسی لیئے دین حق اک ایسا دین هے جس کے عقائد، اخلاق اور قوانین الله تعالی کی جانب سے نازل هوے هیں ۔ دین کے وجود کی ضرورت کے سلسلے میں هم جانتے هے که : الف:انسان اک ایسا وجود هے جو لوگوں سے کام لیتا هے ۔ 👇
ب:بشر سے کام لینا اس کی فطرت میں شامل هے ۔ ج:بشر سے کام لینا زندگی کے تمام حلات میں اختلاف کا باعث هوتا هے ۔ د: دنیا کا تکوینی (نیچرل) نظام اس بات کا متقاضی هے که یه اختلاف ختم هوں تا که انسان اپنے مناسب کمال تک پهنچ سکے ۔ ه: یه اختلاف صرف قانون کے ذریعه هی ختم کئے جاسکتے 👇
هیں ، وه بھی اسے قانون کے ذریعه جو انسان کی سماجی زندگی کی اصلاح کرے اور اسے منزل کمال و سعادت تک لے جائے ۔
انسان کی طبیعت اس کام کو انجام نهیں دے سکتی کیوں کے وه خود هی اختلاف کی وجه هے ۔ ز:بشری افکار سے بنائے گئے قوانین کے ذریعه اختلاف ختم نهیں هو سکتا ۔ ھ: مذکوره 👇
مقدمات کو مد نظر رکھتے هوئے هم اس نتیجه پر پهچتے هیں که ضروری هے که خدا غیر طبیعی ذریعه سے انسان کو راسته دیکھائے اور یه راه وحی کا راسته هے ۔
لکین دین کے اغراض و مقاصد کے سلسله میں یه کہا جاسکتا هے که دین هی هے جو فطرت کے ذریعه اصلاح کر سکتا هےاور مختلف اقوام کو طغیانی 👇
اور سرکشی کے وقت اعتدال پر لا سکتا هے نیز انسان کی معنوی و مادی ، اخروی و دنیوی، زندگی کو نظم عطا کرتا هے ۔ پس جو شخص مومن هو اور اپنی روح میں الهی اخلاق پیدا کرے اور ایمان و اخلاق کی بنیاد پر عمل کرے تو وه قرآن کریم کی زبان میں انسان کہلانے کے لائق هے ۔ 👇
انسان کی یه شکل نه صرف اسے دنیا میں دوسروں سے جدا کرتی هیں بلکے علم برزخ ، قیامت اور جنت میں بھی همیشه اسے دوسروں سے ممتاز رکھتی هیں۔
اللَّهُمَّ صلِّ على محمَّد وآل محمَّد الطيبين الطاهرين المعصومین المنتخبین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Вир Хассан ویر حسن

Вир Хассан ویر حسن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zarwpzn

Nov 23
جہالت و پستي، انسان کے دو بڑے دشمن
(موجودہ حالات کے تناظر میں)
آج انسان نے دنيا ميں جہاں کہيں بھي چوٹ کھائي ہے خواہ وہ سياسي لحاظ سے ہو يا فوجي و اقتصادي لحاظ سے، اگر آپ اُس کي جڑوں تک پہنچيں تو آپ کو يا جہالت نظر آئے گي يا پستي – 👇
#اپنا_قلمکار
#مرشد Image
يعني اِس انساني معاشرے کے افراد یا تو آگاہ نہيں ہيں اوراُنہيں جس چيز کي لازمي معرفت رکھني چاہيے وہ لازمي معرفت و شناخت نہيں رکھتے ہيں يا يہ کہ معرفت کے حامل ہيں ليکن اُس کي اہميت اور قدر و قيمت کے قائل نہيں ہيں، انہوں نے اُسے کوڑيوں کے دام بيچ ديا ہے اور اُس کے بجائے ذلت 👇
و پستي کو خريد ليا ہے.!

حضرت امام سجاد اور حضرت امير المومنين سے نقل کيا گيا ہے کہ آپ نے فرمايا کہ ’’لَيسَ لِاَنفُسِکُم ثَمَن اِلَّا الجَنَّۃَ فَلَا تَبِيعُوھَا بِغَيرِھَا‘‘؛’’تمہاري جانوں کي جنت کے علاوہ کوئي اور قيمت نہيں ہے لہٰذا اپني جانوں کو جنت کے علاوہ 👇
Read 9 tweets
Nov 22
جنت البقع کی تاریخ
کے حوالے سے تحریر حاضر خدمت ھے، امید ھے آپ پسند فرمائیں گے ۔
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ
#اپنا_قلمکار
#مرشد
👇
جنہیں 86 سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی شناخت ممکن نہیں!

یہ عالم اسلام خصوصاً شیعہ و سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائ، دانشوروں اوراہل قلم کی ذمہ داری ہے کہ اِن قبور کی تعمیرنو کیلئے ایک 👇
بین الاقوامی تحریک کی داغ بیل ڈالیںتا کہ یہ روحانی اور معنوی سرمایہ اور آثار قدیمہ سے تعلق رکھنے والے اِس عظیم نوعیت کے قبرستان کی کہ جس کی فضیلت میں روایات موجود ہیں، حفاظت اورتعمیر نوکے ساتھ یہاں مدفون ہستیوں کی خدمات کا ادنیٰ سا حق ادا کرسکیں۔ 👇
Read 56 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(