﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم حضرت ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ🌹 (بقیہ)ثمامہ بن اثال گرفتار ہونے کے بعد رسول اللہﷺ️ سے معافی طلب کی اور کہاکہ آپﷺ️جس قدر فرمائیں مال آپﷺ️کی خدمت میں پیش کردیاجائے گارسولﷺ️تشریف لے گئےاور دو 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم دن تک اسی حالت میں رہنےدیا لیکن کھانا پینا اور دودھ باقاعدگی سےملتا رہاپھر آپﷺ️نے دریافت فرمایاثمامہ(رضی اللہ عنہ)کیا رائے ہے؟ انہوں نےکہا بات تو وہی ہےجو میں پہلے عرض کرچکا ہوں اگر آپﷺ️معاف 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم فرمادیں تو ایک قدردان پر مہربانی کریں گے اور اگر آپﷺ️قتل کریں توایک ایسےشخص کو قتل کریں گےجسکی گردن پر خون ہےاور اگر مال چاہیےتو آپﷺ️کی منشا کےمطابق مل جائے گارسولﷺ️ نےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے 3
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم فرمایا اسےآزاد کردو جناب ثمامہ رضی اللہ عنہ آذاد ہونے کےبعد مسجدنبویﷺ️ سےنکل کر ایک طرف چل دئیےمدینہ کےایک جانب بقیع کےنزدیک ایک نخلستان تھاوہاں ایک مقام پر پانی بھی جمع تھااپنی اونٹنی وہاں بٹھا کر خوب 4
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم اچھی طرح غسل کیااور واپس مسجد نبویﷺ️میں آکر سب لوگوں کےسامنےبآواز بلند کہا :-اشھد ان لاالہ اللہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ تعالیٰ کےسوا کوئی معبود حقیقی نہیں اور گواہی دیتا 5
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم ہوں کہ محمدﷺ️ اسکےبندے اور رسولﷺ️ ہیں (جاری) 💞 صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ 💞 。゚゚・。・゚゚。 ゚。خاتم_النبیین_محمدﷺ ゚・。・⁀✿‿✿⁀םבםב ﷺ🌹 6
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس بارے میں کہ انبیاء اور اولیاء کے وسیلے سے دعا کرنے ، مدد طلب کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ، فرض ، واجب ، سنت موکدہ ، مستحبہ یا فقط جائز ہے ؟
اگر کوئی اللہ کی عطا سے انبیاء کرام اور اولیاءکرام سے مدد طلب کرنے کو جائز سمجھتا ہے مگر مدد اللہ تعالیٰ 👇👇👇
کی ذات ہی سے طلب کرتا ہے تو کیا ایسے شخص کو لعن طعن کرنا جائز ہے اور لعن طعن کرنے والوں کیلئے کیا حکم ہے؟
جواب :::::::
ملا علی قاری علیہ رحمتہ الباری نے بحوالہ محمد بن جزری انبیاء و اولیاء سے استعانت اور وسیلے کو امور مستحبہ میں شمار کیا ہے ،
انبیاء علیھم السلام اور 👇👇👇
بزرگان دین کے وسیلہ سے دعا کرنے کی اصل ابن ماجہ کی یہ حدیث ہے :>
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک نابینا آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ دعا فرمائیں اللہ تعالیٰ مجھے ٹھیک کر دے ، آپ ﷺ نے فرمایا : اگر چاہو تو میں دعا کروں اور اگر چاہو تو صبر 👇👇
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : پس حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب کی تعبیر بتائی اور اس کے مطابق حالات سے لڑنے کے لئے رہنمائی فرمائی اور طریقہ بتایا کہ خوشحال اور ترقی کے سالوں میں غلہ ذخیرہ کرنا اور 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : احتیاط کے ساتھ اسے بالیوں میں رہنے دینا صرف کھانے کی ضرورت کے تحت اسکی مقدار مطابق نکالو اور قحط سالی کے دور میں بیج بھی کم ڈالنا ہے کیونکہ ان سالوں میں غلہ کی پیداوار کم ہوگی ۔ 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یہ بات حضرت یوسف علیہ السلام کی فراست و فہم اور کمال علم اور اصابت رائے کی دلیل ہے . قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس طرح ذکر فرمایا ہے کہ ترجمہ:- "اور بادشاہ نے کہا 3