Keep Current with Mian Muhammad Shahzad

Mian Muhammad Shahzad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shzad01

Dec 9
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن سچے ہیں۔

1--پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "
👇 Image
شیطان کا گھر بن جاتا ہے۔

2--دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔
خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے
عالم "علم" بانٹتا ہے
پرامن انسان "امن و سکون" بانٹتا ہے
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے
👇
مثبت اور تعمیری انسان موٹیویشن دیتا ہے
اسی طرح سیاہ دل و متعصب انسان "تعصب و نفرت" بانٹتا ہے۔

3--تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لئے کہ

کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں"
👇
Read 5 tweets
Dec 8
اللہ تعالی نے مرو و عورت کو نکاح کے زریعے ساتھ مل کر ایسی ذمہ داری سونبی ہے جس سے خاندان کا ادارہ قائم ہوتا ہےاور یہ اتنا اہم ادارہ ہے کہ جسکے زریعے اللہ تعالی نے انسان کی نسل کو بڑھانے کے ساتھ پرورش کے ساتھ تعلیم و تربیت کا ذمہ دار بھی بنایا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو یہ بہت
👇 Image
ہی عظیم اور بڑی ذمہداری ہے کہ شوہر و بیوی کس طرح اللہ تعالی کی مخلوق کو وہ انسان بناتے ہیں جو اللہ تعالی کو مطلوب ہے
لیکن اگر یہ ادارہ اپنی ذمہ داری کو صحیح نہ نبھائے تو آئندہ نسل معاشرہ کا بگاڑ بن سکتی ہے۔بچے کی تربیت گھر سے شروع ہوتی ہے اور وہ اپنے ماں باپ سے سن کر الفاظ
👇
سیکھتا ہے۔انکے رویے سے اچھا یا برا رویہ سیکھتا ہے۔اگر ماں باپ خود تربیت یافتہ نہ ہوں اور انکے قول و فعل میں تضاد ہو تو بچہ ذہنی طور پر کنفیوز رہتا ہے اور اس کے نتیجہ میں اسکی شخصیت میں خود اعتمادی پیدا نہیں ہوتی۔ ایسے بچوں کو گھر سے باہر بھی اگر سب ایسے رویے دیکھنے کو ملیں تو
👇
Read 9 tweets
Dec 8
"قوم لوط اور انکی عدالتیں"

عام طور پر قوم لوط اپنی ہم جنس پرستی کی وجہ سے مشہور ہے۔ تاہم قرآن مجید بتاتا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک انتہائی مفسد قوم تھی،(العنکبوت29:30)۔ اس فساد کی انتہا یہ تھی کہ وہ اپنے مہمانوں کی جان، مال، آبرو کو بھی نہیں بخشتے تھے۔
1/9👇 Image
اس حوالے سے ایک بہت دلچسپ واقعہ ہمارے مفسرین نقل کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے خادم کو بھتیجے لوط علیہ السلام کی خیریت معلوم کرنے ان کے شہر سدوم بھیجا۔ خادم سدوم پہنچا تو ایک سدومی نے پتھر سے اس کا سر پھاڑ دیا اور پھر اسے کھینچ کر عدالت لے گیا
2/9
عدالت میں اس نے مقدمہ کیا کہ میں نے اس اجنبی کا سر سرخ کیا ہے، چنانچہ مجھے بال رنگنے کا معاوضہ دلایا جائے۔ عدالت نے یہ دلیل سن کر سدومی کے حق میں فیصلہ کیا اور خادم کو حکم دیا کہ وہ سدومی کو سر رنگنے کا معاوضہ دے۔ یہ سن کر خادم کو غصہ آگیا، اس نے ایک پتھر اٹھا کر جج کا
3/9
Read 9 tweets
Dec 7
۔۔اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہم حکم ازاں لا الہ الااللہ

آج اپنی قوم کے لوگوں کی عقل پر ماتم کناں ھوں جنہوں نے پچھلے کچھ دنوں سے ایک شخص لاھور دا پاوا اختر لاوا کو ایک سیلیبریٹی کا درجہ دیا ھوا ھے
کیا ہم اس قدر شعوری انحطاط کا شکار ھو چکے ہیں
👇 Image
یا ہمارے پاس اپنے لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ اور نہیں بچا ؟ ۔ صاحبان علم و دانش اور قوم کی علمی و ادبی تربیت کرنے والے لوگوں کی ناقدری اور انہیں نظرانداز کرنے والوں نے لاھور دا پاوا اختر لاوا، بھولا ریکارڈ اور اس قماش کے کئی اور گھٹیا لوگوں کو پزیرائی سے نوازا ھوا ھے۔
👇
اس سب کو مدنظر رکھتے ہوئے دیکھا جانا چاہئیے کہ کیا ہم اس کے حقدار ہیں کہ اقوام عالم میں ہمارا کوئی مقام ھو۔ ہم بنیادی انسانی اخلاقیات، آداب نشت و برخاست اور معاشرتی تمدن کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کر کے کیسے معزز و معتبر ھو سکتے ہیں۔ خدارا سمجھیں کہ کس چیز میں ہماری معاشرتی
👇
Read 5 tweets
Dec 7
بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں ۔۔❤

چند ایک قدم چل کر اس مقام پر پہنچ گیا جہاں لوگ نماز جنازہ کے لیے جمع ھو چکے تھے آگے چارپائی دھری تھی جس پر وہ شخص (احمد ندیم قاسمی) مُردہ حالت میں پڑا تھا جس کی نماز جنازہ پڑھائی جانے والی تھی۔ لیکن میں نے آگے بڑھ کر چہرہ دیکھنے کی کوشش نہیں کی
👇
کیونکہ یہ وھی چہرہ تھا جو میں پچھلے پینتیس چالیس برس سے دیکھتا آیا تھا کیوں کہ یہ شخص چہرہ بدلنے والوں میں سے نہیں تھا تو مر کر بھی ویسا ھی ھو گا جیسا زندگی میں تھا.

البتہ سب لوگ بہت دیر تک نماز جنازہ پڑھنے کے لیے صفیں بنائے کھڑے رھے جانے کس کا انتظار تھا ؟؟ پھر اُس کی بیٹی
👇
آتی دکھائی دی اور میں نے اس کی جانب نہیں دیکھا
کیونکہ باپ کی موت پر جو حال ایک بیٹی کا ھوتا ھے یہ میں جانتا ھوں کہ وہ نہ بیٹے کا ھوتا ھے اور نہ کسی اور عزیز کا
جب کبھی مجھے خیال آتا ھے کے ایک روز میں نے بھی مَر جانا ھے تو مُجھے یہ بھی خیال آتا ھے کے میری بیٹی کا کیا حال ھو گا
👇
Read 7 tweets
Dec 7
*جہنم میں جانا کتنا مشکل ہے*

اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ
ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا-
مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے
"ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟
بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے۔"
میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا
تو ماں جی بولی
👇
پتر مولوی صاحب غصے میں ہوں گے جو انہوں نے ایسا کہہ دیا
ورنہ بیٹا جہنم میں جانے کے لئے تو بڑی سخت محنت کی ضرورت ھوتی ھے۔
جہنم حاصل کرنے کے لئے پتھر دل ہونا پڑتا ھے،
جہنم لینے کے لئے دوسروں کا حق مارنا پڑتا ھے،
قاتل اور ڈاکو بننا پڑتا ھے،
فساد پھیلانا پڑتا ھے،
👇
مخلوقِ خدا کو اذیت دینی پڑتی ھے،
نہتے انسانوں پر آگ اور بارود کی بارش کرنا پڑتی ھے،
محبت سے نفرت کرنا پڑتی ھے،
اس کے لئے ماؤں کی گودیں اجاڑنی پڑتی ہیں،
رب العالمین اور رحمت العالمین سے تعلقات توڑنے پڑتے ہیں،
تب کہیں جا کر جہنم ملتی ہے۔
تُو تو اتنا کاہل ھے کہ پانی بھی خود
👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(