#پاکستان
#محبت_مافیا
کسی بھی معاشرے، ملک، ریاست مین جب کرپشن، بدعنوانی زور پکڑ جائے تو وہ معاشرہ، ملک، ریاست تباہی کی طرف سفر شروع کر دیتا ہے
جہاں معاشرے، ملک، ریاست کے بجائے اپنی ذات کو ترجیح دی جانے لگے،
جہاں عدل و انصاف کے بجائے رشوت، سفارش سے جائز کام بھی کروانے پڑیں
⬇️
جہاں تعلقات کی بنیاد پر گلیاں پکی ہونے لگیں
جہاں ریفریسنزز سے لائن میں کھڑے آخری آدمی کو پہلا نمبر دیا جانے لگے
جہاں نام بتا کر کام کروانے پڑیں
پھر وہ معاشرے ترقی نہیں بلکہ تنزلی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے
پھر بھلے اس ملک، ریاست میں قدرت وسائل ہوں یا پڑھے لکھے لوگ وہ بھی
⬇️
اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتے جب تک معاشرے سے کرپشن کے ناسور کو ختم نہیں کیا جاتا
جب تک معاشرے میں سب لوگوں ہو برابری کی سطح پر انصاف اور حق نہیں مل جاتا
جب تک تعلقات نہیں بلکہ میرٹ پے گلیاں پکی نا ہونے لگ جائیں
جب تک وزیر مشیر بھی لائن میں لگ کر کام نا کروانے لگ جائیں
⬇️
جب تک نام بتا کر نہیں بلکہ کام بتا کر کام نا ہونے لگ جائیں
وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا
کرپشن کو ختم کرنے کے لیے صرف حکمرانوں کی ہی نہیں بلکہ عام عوام کی ذمہ داری بھی ہے
جب عام عوام رشوت، تعلقات کے بجائے میرٹ پے کام کروائے گی
رشوت مانگنے والوں کو دنیا کے سامنے لائے گی۔
⬇️
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ‘‘
{البقرة:188}
"اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھا یا کرو ، نہ حاکموں کو رشوت پہنچا کر کسی کا کچھ مال
⬇️
ظلم و ستم سے اپنا لیا کرو ، حالانکہ تم جانتے ہو”

حدیثِ شریف:
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ
( سنن أبو داود :3580 ، القضاء – سنن الترمذي :1337، الأحكام – سنن ابن ماجه :2313 ، الأحكام)

⬇️
ترجمہ:
حضرت عبد اللہ بن عمر ورضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت لینے والے اور رشوت دینے والے پر لعنت فرمائی ہے

{ سنن ابو داود ، ترمذی ، ابن ماجہ }

حلال مال میں برکت ہوتی ہے اور حرام مال بے برکتی کا سبب ہے ۔ رشوت گناہ ِکبیرہ اور رحمت الٰہی
⬇️
سے دوری کا سبب ہے
رشوت کا لین دین معاشرہ میں بد دیانتی اور ظلم کا سبب ہے

آئیں مل کر عہد کریں خود بھی اور اپنے ارد گرد لوگوں کو بھی کرپشن، رشوت ستانی سے روکیں گے اور مل کر معاشرے کو کرپشن جیسی مرضی بیماری سے نجات دلائیں گے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Mian Muhammad Shahzad

Mian Muhammad Shahzad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shzad01

Dec 13
#پاکستان
#محبت_مافیا
ڈیفالٹ کیا ہوتا ہے؟

اس سوال کے جواب کو سمجھنے کے لیے پہلے اپکو پاکستان کی معیشت کو سمجھنا پڑے گا.

پوری دنیا کی کرنسی ڈالر ہے یعنی اسی کرنسی میں ہوتی ہے

ڈالر جمع کرنے کے 3 طریقے ہیں

1) تجارتی سرپلس
2) بیرونی سرمایہ داروں کی سرمایہ کاری
3) قرض لینا
⬇️ ImageImage
تجارتی سرپلس چین کوریا جاپان جرمنی اور خلیجی ممالک پیدا کرتے ہیں

بیرونی سرمایہ کاری سے ڈالر کمانے والوں میں مغربی یورپ اور بھارت آسٹریلیا جیسے ممالک

جبکہ امریکہ ڈالر چھاپ لیتا ہے

پاکستان/مصر جیسے تجارتی خسارہ کرنے والے،تیسری دنیا کےممالک کی واحد اپشن قرض جمع کرنا ہوتا ہے
⬇️
اب سوال یہ ہے کہ پاکستان قرض کیسے اٹھاتا ہے
پاکستان کچھ قرض تو چین سعودیہ جیسے دوست ممالک سے لے لیتا ہے
کچھ عالمی ادارے جیسے ورلڈ بینک اور ایشین بینک مختلف منصوبوں کی مد میں دے دیتے
ائی ایم ایف کے ڈالر،تجارت کےلیے استعمال نہیں ہوتے عموماً
زیادہ تر ڈالر بانڈز سےجمع کیے جاتے
⬇️
Read 14 tweets
Dec 13
"مراکش کا کوچ"

مراکش کی فتح کو ایک اور زاویہ سے دیکھیں ۔

یہ وسائل اور مہارت کے اوپر اموشنل انٹیلیجنس کی فتح کا ایک نمونہ ہے۔ جس کا معمار مراکش کا کوچ ولید ہے ۔ ولید نے مراکشی کھلاڑیوں کو تکنیک کے ساتھ ساتھ ان کے ڈی۔این۔اے سے پکڑاہے

⬇️ Image
مراکشی قدیم مسلم بربر قبیلے کی نسل سے ہیں, جنہوں نےیوسف بن تاشفین کی قیادت میں سپین فتح کیا تھا ۔

ولید یوسف بن تاشفین کی ان اولادوں کو عظمت رفتہ یاد کراتا ہے وہ انہیں خواب دکھاتا ہے
وہ ان کو نمازیں بھی پڑھواتا ہے اور میدان میں لڑواتا بھی ہے۔
⬇️
اس نے کھلاڑیوں کی ماؤں کو بھی قطر بلوالیا ہے۔

وہ کھلاڑیوں کو میدان میں بھگاتا ہے اور کہتا ہے کہ کیا تم ہار کر اپنی ماں کو شرمندہ کرو گے؟
وہ میچ کے أغاز سے قبل اجتماعی طور پر سورت الفاتحہ پڑھواتا ہے۔

⬇️
Read 6 tweets
Dec 13
ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان
⬇️ Image
کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا

⬇️
اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی۔

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کہ
⬇️
Read 5 tweets
Dec 13
#پاکستان

میں قدرت اللہ شہاب کے ساتھ مسجد الحرام کے صحن میں بیٹھا ھوا تھا کہ اچانک قدرت نے پوچھا: "یہ آپ کے ھاتھ میں کیا ھے؟"
"یہ کاپی ھے۔"
"یہ کیسی کاپی ھے؟"
"اِس میں دعائیں لکھی ھیں۔ میرے کئی ایک دوستوں نے کہا تھا کہ خانہؑ کعبہ میں ھمارے لئے دعا مانگنا،*میں نے وہ سب دعائیں
⬇️ Image
اِس کاپی میں لکھ لی تھیں۔"
"دھیان کرنا!" وہ بولے "یہاں جو دعا مانگی جائے وہ قبول ھو جاتی ھے۔"
"کیا مطلب؟" میری ھنسی نکل گئی۔ "کیا دعا قبول ھو جانے کا خطرہ ھے؟"
"ھاں، کہیں ایسا نہ ھو کہ دعا قبول ھو جائے۔"
میں نے حیرت سے قدرت کی طرف دیکھا۔
بولے "اسلام آباد میں ایک ڈائریکٹر ھیں
⬇️
عرصہ دراز ھوا اُنہیں بخار ھو جاتا تھا۔ ڈاکٹر، حکیم، وید، ھومیو،سب کا علاج کر دیکھا، کچھ افاقہ نہ ھوا۔

سوکھ کر کانٹا ھو گئے۔ آخر چارپائی پر ڈال کے کسی درگاہ پر لے گئے۔ وھاں ایک مست سے کہا بابا دعا کر کہ اِنہیں بخار نہ چڑھے۔۔۔ انہیں آج تک پھر کبھی بخارنہیں چڑھا۔

⬇️
Read 5 tweets
Dec 12
#پاکستان
#محبت_مافیا
ایک بار حضرت بہلول دانا کسی نخلستان میں تشریف رکھتے تھے- ایک تاجر کا وھاں سے گذر ھوا وہ آپ کے پاس آیا اور سلام کر کے مودب سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گذارش کی:
"حضور !تجارت کی کونسی ایسی جنس خریدوں جس میں بہت نفع ھو."
حضرت بہلول دانا نےفرمایا
⬇️
"کالا کپڑا لے لو۔
تاجر نے شکریہ ادا کیا اور الٹے قدموں چلتا واپس چلاگیا جا کر اس نے علاقے میں دستیاب تمام سیاہ کپڑا خرید لیا
کچھ دنوں بعد شہر کا بہت بڑا آدمی انتقال کر گیا
ماتمی لباس کے لئے سارا شہر سیاہ کپڑے کی تلاش میں نکل کھڑا ھوا اب کپڑا سارا اس تاجر کے پاس ذخیرہ تھا
⬇️
اس نے مونھ مانگے داموں فروخت کیا اور اتنا نفع کمایا جتنا ساری زندگی نہ کمایا تھا اور بہت ھی امیر کبیر ھو گیا
کچھ عرصے بعد وہ گھوڑے پر سوار کہیں سے گذرا.. حضرت بہلول دانا وھاں تشریف رکھتے تھے.. وہ وہیں گھوڑے پر بیٹھے بولا:

⬇️
Read 5 tweets
Dec 12
#پاکستان
#شکریہ_حاجی_صاحب
ڈالر 🇺🇸 کا پاک روپیہ 🇵🇰کے ساتھ دلچسپ تاریخی سفر
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR

⬇️
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
⬇️
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
⬇️
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(