واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی یہ عمارت ہے ! اس کی خوبصورتی اور آرائش کے لئے 70 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا تھا ... اور پھر آج اسکو 68 لاکھ ڈالر میں بیچا جا رہا ہے !!
امریکا میں رئیل اسٹیٹ سے منسلک ایک بندہ بتا رہا ہے کہ میں اس عمارت کو اس سے دوگنی قیمت پر خریدنے کو تیار ہوں ...
یعنی اسکی مارکیٹ ویلیو بہت زیادہ بنتی ہے جتنے میں اسکو بیچا جا رہا ہے !!
مجھے سو فیصد یقین ہے کہ .. یہ کسی ایسے عرب ملک میں کسی ایسے بزنس مین یا کمپنی کو دی جا رہی ہے جس میں شریف خاندان کے شئیرز ہونگے یعنی الفاظ دیگر یہ شریف خاندان کو جاۓ گی !!
یہ عمارت 6.8 ملین ڈالر میں کیوں