لاسٹ بال۔۔۔۔۔۔

سلیم صافی کی ٹوئٹ تو یاد ہو گی جس میں ام یتیم کی آخری بال کے بعد خان کی حکومت گرائ گئ تھی۔
درحقیقت وہ رجیم چینج کی پہلی بال تھی۔ لاسٹ بال آج کرائ جا رہی ہے الیکٹرانک میڈیا پر شاید ہی خبر آئے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ ہیڈ جنرل ایریک کوریلا آج

#وہ_کون_ہے
پاک افغان سرحدی باڑ کا معائنہ کر رہے ہیں اور اس وقت شدید لڑائ جاری ہے۔ چمن کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔
سوئ ہوئ قوم کو مبارک ہو عنقریب انکے بہادر جرنیل امریکی آقاؤں کے سامنے سربسجود ہو کر ہوائ اڈے دینے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔
یاد رہے ہری جھنڈی جری مجاہد اعظم باجوہ صاحب
عمران خان کے دور حکومت میں ہی دکھا چکے ہیں۔
ہمیشہ کی طرح قربانی اور ذلت کا طوق اسٹیبلشمنٹ کے ٹوائلٹ ٹشو یعنی پی ڈی ایم کے گلے میں ڈالا جائے گا اور ہمارے سجیلے حاجیوں حافظوں کی بزدلی چھپ جائے گی۔
نئے ڈی جے بابو پریس کانفرنس کر کے کہیں گے کہ ہم تو بیچارے شودے حکم ماننے کے عادی
لوگ ہیں حکومت کا فیصلہ ہے وزیراعظم نے کہا ہے تو یہ فیصلہ فوج کے لیے پتھر کی لکیر آسمانی صحیفے کی آیت ہے اس لیے ہم نے اڈے دے دیے۔ یوں بزدلوں کی بزدلی کے باعث گلشن کا کاروبار چلتا رہے گا سب ہنسی خوشی رہیں گے۔ عمران خان کو نااہلی کی دھمکیاں ہمیشہ کے لیے سیاست سے آوٹ کر دیا گیا کی
پیش گوئیاں صرف اسی وجہ سے کی جا رہی ہیں کیونکہ اسکا آنا مطلب امریکی واپسی ڈالروں کی بندش کھلے کھابوں کا اختتام ہو گا۔
اس فیصلے کی نقصانات کیا ہوں گے مختصر مختصر بتاتی ہوں
ماضی میں پاکستان مغربی بارڈر پہ مصروف کیا جاتا تھا تو۔ مشرقی بارڈر کو کبھی کبھی صرف نمائشی یا فرمائشی
طور پر گرم کیا جاتا تھا لیکن اب خوب "توازن" رہے گا۔۔۔مغربی بارڈر پر کم پرفارمینس دکھائی تو مشرقی بارڈر پر اتنا ہی یا اس سے زیادہ نقصان جھیلنا پڑے گا اور یوں کرتے کرتے دونوں طرف سے اتنے جوتے پڑیں گے کہ شاید نانی یاد آنے کی بجائے بالکل ہی بھول جائے۔
عوام جی کڑا کریں کیونکہ انکے فوج میں موجود جوان شہزادے لالچی اور بزدل قیادت کی بھینٹ چڑھنے والے ہیں۔ اور باقی سب لوگ نااہل حکومت کے ہاتھوں مہنگائ بھوک و بیماری سے مرنے والے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم کریں ہمیں اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنے کا حوصلہ دیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Dec 16
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 4
نئی ذہین انسانی نسل۔۔۔۔۔

آج انسٹاگرام دیکھتے ہوئے بول نیوز کا ایک کلپ نظر سے گزرا جس میں بابا وانگا کی دوہزار تئیس کی پیش گوئیوں کا ذکر کیا جا رہا تھا۔ کلپ میں ایک پیش گوئ تھی کہ دوہزار تئیس میں بچے لیبارٹریز میں پیدا ہوں گے۔
ذاتی طور پر میں پیشگوئی ٹائپ چیزوں پر کم ہی یقین رکھتی ہوں کیونکہ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے لیکن یہ کلپ دیکھتے ہی چار دن پہلے پڑھا ایک آرٹیکل فلیش کی مانند چمکا جسے میں پیور پاکستانی کی طرح ہوائ بات سمجھ کر اگنور کر گئ تھی۔ پڑھیے۔۔ ہاشم الغیالی ایک
جرمن مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں جو فلم میکر پروڈیوسر سائنس کمیونیکیٹر ہیں۔ انکی کمپنی ایکٹو لائف EctoLife بانجھ جوڑوں کو بائیولوجیکل اولاد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ اج سے دس روز قبل انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ ہماری کمپنی ایکٹو لائف سالانہ تیس ہزار بچے
Read 16 tweets
Dec 14
اعظم سواتی ضمانت منظور کرنے والے جج کے تبادلے پر اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ کو لعنت ملامت کرنے سے قبل چند حقائق جان لیجئے
سپیشل کورٹس کے ججز عدلیہ کے حاضر سروس جج صاحبان ہوتے ہیں لیکن مخصوص ججز جن کا نام وفاقی حکومت عدلیہ کو فراہم کرتی ہے ڈیپوٹیشن پر خصوصی عدالتیں چلاتے ہیں۔ جن میں
انٹی کرپشن کورٹس لیبر کورٹس اینٹی ٹیررسٹ کورٹس وغیرہ شامل ہیں۔ ڈیپوٹیشن پر بلائے گئے جج وفاقی حکومت کی مرضی و ایکسٹینشن دینے پر دو تین یا چار سال تک بھی انہی عدالتوں میں فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
راجا آصف محمود سپیشل جج جنہوں نے اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ محفوظ کیا ہوا
تھا ایسے ہی ڈیپوٹیشن پر آئے جج ہیں جنہیں وفاق کی جانب سے فوری طور پر اپنی خدمات بطور سپیشل جج ختم کر کے اپنی اصلی پوسٹ یعنی ایڈیشنل سیشن جج کے طور پر سرانجام دینے کی ہدایت کی گئ ہے۔
اس تبادلے میں بظاہر عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کی مرضی کا عمل دخل نہیں ہے۔
یہ احکامات وفاقی حکومت
Read 7 tweets
Dec 13
کیا آپ نے کبھی کسی سپاہی یا صوبیدار کو سرکاری ملازم بنتے دیکھا۔۔۔؟
انکے لیے لینتھ آف سروس کسی کیپٹن میجر کرنل برگیڈئیر یا جنرل سے زیادہ ہوتی ہے...؟
جب کوئ سپاہی یا صوبیدار ریٹائر ہوتا ہے تو وہ پوتے پوتیوں والا ہوتا ہے۔۔۔۔؟
رینکرز کے لیے مہنگائ ہوتی ہے گریڈ 15 سے نیچے والوں
کو ریاست کی طرف سے گھر روٹی کپڑا مکان تعلیم علاج فری ملتا ہے۔۔۔۔۔؟
کیا کسی گریڈ 15 سے نیچے ریٹائرمنٹ لینے والے عسکری ملازم کو وہی incentives ملتے ہیں جو رینکرز کو ملتے ہیں۔۔۔۔؟
ڈی سی او کے انڈر انتظامی محکمہ جات پولیس مواصلات ترسیلات جی پی او ہائے ویز بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سمیت
باقی تمام سرکاری محکموں کے ارلی ریٹائرمنٹ لینے والے افسروں و ماتحت عملے کو یہ سہولت ہے کہ ریٹائرڈ کیپٹنز میجرز کرنلز برگیڈیئرز کی طرح کسی اور محکمے میں ملازمت کر سکیں۔۔۔۔؟
غالبا ان سب سوالوں کا جواب نفی میں ہو گا۔
تو پھر آسمانی مخلوقات یعنی ریٹائرڈ رینکرز اور باقی پورے پاکستان
Read 7 tweets
Dec 9
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔۔۔

ایسا ممکن تو نہیں کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاست سے بالکل لاعلم ہو۔ وہ چھبیس جن کے بارے میں جنرل باجوہ فرما گئے کہ
"ہم نے فیصلہ کیا کہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے"
ٹی وی اخبار یا سوشل میڈیا کے کسی فورم کو نا دیکھتے ہوں۔ اگر آپ مانتے ہیں
کہ وہ چھبیس کسی نا کسی فورم کے ذریعے ملکی معاملات سے باخبر رہتے ہیں تو اس تحریر کو پھیلائیں۔

مالکان پاکستان۔۔۔۔۔۔

آپ جانتے ہیں کہ مختلف کاروباری و معاشی ماہرین بار بار متنبہ کر رہے کہ آپکا مقبوضہ پاکستان ڈیفالٹ کرنے لگا ہے۔ شاید آپکو ڈیفالٹ کا مطلب معلوم نہیں تو میں
مختصراً عرض کرتی ہوں کہ اپکو تنخواہ دینے کے لیے اپکی وردی ٹوپی میڈل بنانے کے لیے آپکی گاڑیوں میں پٹرول ڈیزل ڈلوانے کے لیے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہوں گے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ گلشن کا کاروبار اور آپکا گھر بار قائم و دائم رہے تو ایک بار پھر بیس کے مقابلے میں چھ ووٹوں کے ساتھ
Read 6 tweets
Dec 9
ناشکرے لوگ۔۔۔

یہی غریب تھے بارہ ہزار مہینہ لے رہے تھے فری میں پورا ٹبر لنگر خانے سے کھانا کھاتا تھا سونے کو پناگاہیں تھی۔ سستا راشن بیواؤں کی امداد سٹوڈنٹس کو وظیفے الگ قرضے الگ مل رہے تھے۔
میں مانتی ہوں کہ ہر حقدار کو نہیں ملتا تھا کیونکہ ریاست جتنی بھی امیر ہو
اپنی پچاس فیصد سے زیادہ آبادی کی کفالت نہیں کر سکتی۔ لیکن اگر عمران خان کے فلاحی منصوبوں سے بیس فیصد لوگوں کو بھی فائدہ ہو رہا تھا تو یہ تعداد چار کروڑ بنتی ہے۔
میں نے یہ بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا ہے کہ ہر ناشکرا عمران خان کو گالیاں کوسنے دیتا تھا چاہے وہ
حکومت سے کسی نا کسی انداز میں امداد لے رہا تھا یا نہیں۔ آج میرے اردگرد پھیلے انصافیوں میں سے کتنوں کو جانتی ہوں جو مہنگائ کے نعرے لگاتے تھے۔
ناشکری قوم کو اللہ نے انکی اوقات کے مطابق حکمران دے دیے ہیں اب بھنگڑے ڈالیں کیونکہ ہم ڈیزرو ہی چور لٹیرے کرتے ہیں۔
Read 4 tweets
Dec 8
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔۔
تھریڈ نمبر تین
فالس فلیگ آپریشن ۔۔۔۔

کیا کسی نے سوچا ہے کہ اچانک امریکی میڈیا سابقہ و موجودہ صدور سے اڑن طشتریوں کے بارے میں کیوں پوچھنے لگا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اصلی اور نقلی اڑن

#شاہ_عدن
طشتریوں کی وڈیوز کی بھرمار کیوں ہو گئ ہے؟ناسا کے آفیشل ویب پیجز پینٹاگان کے نمائندگان کیوں تسلیم کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ ناقابل شناخت اجسام ہوا میں پرواز کرتے نظر آ رہے ہیں جن پر فزکس کے قوانین کا اطلاق نہیں ہوتا یعنی ان پر کشش ثقل کا اثر نہیں انکی رفتار انکے
آنکھوں سے اوجھل ہونے کی صلاحیت مروجہ سائنس کے حساب سے ناممکن ہے؟ امریکہ و یورپ میں روزانہ کی بنیاد پر انکا نظر آنا معمول ہے آخر کیوں مختلف شکل کے یہ دھاتی اجسام بڑے دوستانہ انداز میں فضا میں معلق نظر آتے ہیں اور غائب ہو جاتے ہیں؟ پڑھیے۔۔۔
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(