" #پاکستان کا المیہ"

آپ بیرون ملک چلے جائیں
آپ کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
کہ
خالص دودھ
خالص گھی
خالص شہد
خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
خالص تانبا
خالص آٹا
یا
سو فیصد خالص انار کا جوس
وغیرہ وغیرہ
وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے
⬇️
وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
وہ اپنی برانڈز کے نام
یروشلم کی کسی عبادت گاہ
یا
روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
وہ اقوام اپنی چیزوں کو
⬇️
بہتر سے
مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
بِکری چاہتے ہیں
اور
ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
اسلامی شہد
مدنی گھی
مکی آٹا
وغیرہ
اور
مزید اضافہ کہ
"سو فیصد خالص"
⬇️
ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟
کیوں کہ ؛
یہاں ہر طرف مکاری ہے
جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
دین کو استعمال کر کے شہرت کماتے ہیں پیسہ کماتے ہیں
ہر کام میں ملاوٹ کرتے ہیں
جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں(الحدیث)

اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Mian Muhammad Shahzad

Mian Muhammad Shahzad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shzad01

Dec 20
نامحرم کی محبت کو ہمیشہ شیطان مزین کرکے پیش کرتا ہے

بہت دل چاہتا ہے کہ نامحرم سے محبت والی باتیں کی جائیں ،

اس کی محبت اور اس سے محبت کا اعتراف کیا جائے لیکن !
یہ فتنہ ہوتا ہے ، آزمائش ہوتی ہے ، اللہ تعالیٰ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ میرا فرمابردار بندہ کتنی میری
⬇️ Image
فرمابرداری کرتا ہے ، مجھے راضی رکھتے ہوئے نامحرم کی محبت سے دور ہو گا یا پھر مجھے ناراض کرکے نامحرم کے قریب جائے گا.
بعض اللہ سے سچی محبت کرنے والے لوگ اللہ کے لیے نامحرم کی سچی محبت کو چھوڑ دیتے ہیں ، انہی وقتی طور پر تکلیف تو ہوتی ہے لیکن پھر اللہ تعالیٰ انہیں حلاوت ایمانی
⬇️
نصیب فرماتا ہے ، یہ حلاوت ایمانی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے ،
اور بعض کمزور ایمان والے لوگ اللہ کی نافرمانی کرکے نامحرم کے قریب ہوجاتے ہیں ، انہیں وقتی طور پر خوشی ہوتی ہے بس ، کیونکہ گناہ میں اللہ تعالیٰ نے بھی لذت رکھی ہے

یہ اس گناہ والی لذت کو سکون اور راحت سمجھتے ہیں
⬇️
Read 4 tweets
Dec 19
*عجیب سوال کا جواب*

ﺳﻮ ال یہ ﺗﮭﺎ 🤔
✍🏻کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے
ﯾﮩﻮﺩﯼ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟🤔

اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ،
⬇️ Image
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا:
ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟
ﯾﮩﻮﺩﯼ،
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
ﯾﺎ پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟

⬇️
ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ۔
⬇️
Read 9 tweets
Dec 19
#پاکستان

حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے.
جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے.

جبکہ
500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر
⬇️ Image
خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.
خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰
بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.
گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا
⬇️
مستقبل کی نسل کا معمار استاد.

کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.
معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.
آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.
کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام
⬇️
Read 7 tweets
Dec 18
وہ چیز جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟
مجھ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟
میں عجیب اچھنبے میں پڑ گیا کہ بھلا وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو جاندار نہ ہو لیکن سانس لیتی ہو؟
کافی دیر کے بعد اچانک قرآن کی یہ آیت ذہن میں کوندی

⬇️
" والصبح اذا تنفس" (تکویر آیت 18)
قسم ہے صبح کی جب وہ گہری سانس لے!
میں نے جواب دیا کہ وہ صبح ہے جو جاندار تو نہیں لیکن سانس لیتی ہے سائل نے تعریف کی لیکن میں الجھ گیا کہ صبح بھلا کیسے سانس لے سکتی ہے؟
تفاسیر وغیرہ کھول کر دیکھیں تو مفسرین نے تنفس کا ترجمہ زندہ ہوجانے سےکیا
⬇️
تھا کہ جیسے سانس لے کر انسان زندہ ہوتا ہے اسی طرح صبح بھی ہر دن زندہ ہوتی ہے کچھ نے صبح کو سانس لینا اور رات کو سانس چھوڑنا تعبیر کیا۔بعض نے کہا کہ لیل سے مراد اسلام سے پہلے کی تاریکی تھی اور یہاں صبح سے مراد حضور ﷺ کی بعثت کا اجالا ہے
کل ایک تفسیر پڑھی تو حیران رہ گیا:- آپکو
⬇️
Read 7 tweets
Dec 18
"قوم اور ہجوم"

ارجنٹائن کا ایک شہری "انڈوں کا کارٹن" خریدنے گیا اور بیچنے والے سے قیمت کے بارے میں پوچھا تو اسے معلوم ہوا کہ قیمت معمول سے زیادہ ہے،تو اس نے بیچنے والے سے وجہ پوچھی، اس نے کہا:
تقسیم کاروں نے قیمت بڑھا دی ہے
شہری نے خاموشی سے "انڈے کا کارٹن" لیا اور اسے واپس
⬇️
اسی جگہ پر رکھ دیا اور کہا:

ہمیں انڈوں کی کوئی ضرورت نہیں، وہ انڈوں کے بغیر بھی رہ سکتے ہیں اور یہ کام تمام شہریوں نے بغیر کسی مہم اور ہڑتال کے کیا بلکہ یہ لوگوں کا کلچر تھا!
لوگوں نے قبول ہی نہیں کیا کہ کمپنیاں انہیں بلیک میل کر رہی ہیں۔

آپ کے خیال میں نتائج کیا تھے؟
⬇️
ایک ہفتے سے بھی کم عرصہ بعد، کمپنی کے ملازمین انڈے سٹوروں کے حوالے کرنے آئے، لیکن مالکان نے انڈے کے نئے کارٹن اتارنے سے انکار کر دیا کیونکہ کسی نے پرانے انڈے کے کارٹن خریدے ہی نہیں تھے!
کمپنیوں نے لوگوں کی ضد پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج چند دنوں میں ختم ہو جائیں گے
⬇️
Read 7 tweets
Dec 17
میں نچاں روٹی دی پھکھ پچھے
صد بھلے نوں میری دھمال ویکھے___🔥

افلاطون نے کسی ترنگ میں کہا تھا کہ

’’ہر شہر میں دو شہر ہوتے ہیں ،ایک امیروں کا ایک غریبوں کا۔
دونوں کے اخلاق وعادات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں‘‘۔

غالب حد تک یہ بات حقیقت ہے مگر بہت حد تک اس میں مبالغہ آرائی
⬇️
کی بھی آمیزش کی گئی ہے کیونکہ ہر شہر پر یہ اصول لاگو نہیں ہوتا۔ تقریباً تمام فلاحی ریاستیں اس قسم کی تقسیم سے ماؤرا ہیں۔ اب ہر ملک پاکستان نہیں ہوتا مگر ملک کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑتی ہے کہ ہر شہر میں محض دو نہیں بلکہ کئی کئی شہر آباد ہیں۔ امیروں کا شہر
⬇️
غریبوں کا شہر، متوسط طبقے کا شہر، امیر متوسط طبقے کا شہر، غریب متوسط طبقے کا شہراور بہت غریب لوگوں کا شہر۔

ہم جیسے لوگوں کے پاس باتوں کے علاوہ کچھ ہے بھی تو نہیں۔ ناامیروں کی طرح عالیشان محل ہیں جس کے باہر لوگ لائن لگایے کھڑے ہوں۔ نہ ان کی طرح کے شوق پال رکھے ہیں
⬇️
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(