جارج آرویل کہتا ہے میڈیا لوگوں کو جس بات پر یقین کرنے کو کہتا ہے لوگ اس پر یقین کرتے ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔
بعض اوقات حقیقت لفظوں کے بجائے تصویروں سے زیادہ اچھی طرح سمجھی جا سکتی ہے۔
موجودہ ملکی و بین الاقوامی
#شاہ_عدن
حالات کو چند بولتی تصویروں سے سمجھنے کی کوشش کریں۔
لاسٹ اینڈ فائنل اسکے بعد عقلمندوں کے لیے خاموشی اور عمل کی تیزی بچتی ہے جبکہ لاپرواہوں کے لیے یہ صرف فکشن ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Dec 29
ٹوئٹر فائلز۔۔۔۔۔

کرونا سے متعلق حقائق کو چھپانے کے لیے امریکی حکومت نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا۔ عوام کو خوفزدہ کرنے کے لیے کرونا کے دوران کسی بھی مرض یا طبعی موت مرنے والے شخص کو کرونا سے ہلاکت ظاہر کر کے عوام کو ویکسین لگوانے پر مجبور کیا گیا خاص طور پر
بچوں کو ویکسین لگوانے کو پروموٹ جبکہ اسکے شدید نقصانات کو ظاہر کرنے والے طبی ماہرین کے اکاؤنٹس کو سسپنڈ اور انکی ٹوئٹس کو مبالغہ آرائ کہہ کر ہائیڈ کر دیا گیا۔ تمام دوست ٹوئٹر فائلز کا نیا تھریڈ ضرور پڑھیں کہ کس طرح آزادی اظہار و معلومات کو بڑے مقاصد کیلئے چھپایا جاتا ہے
Read 5 tweets
Dec 26
کٹ حجت قوم۔۔۔۔

میں اگر پندرہ سے پچاس سال کے کسی پاکستانی مرد یا عورت سے یہ سوال کروں کہ آج چھبیس دسمبر ہے یکم جنوری کو لاہور کا موسم کیسا ہو گا۔ تو وہ فورا موبائل نکال کر کسی ویدر ایپ کو کھولے گا یا گوگل کے ذریعے بڑے وثوق سے لاہور کا موسم بتا
@RoymukhtarRoy
@aamirk690
#شاہ_عدن
دے گا۔ اونٹاریو سے لاس ویگاس کا فاصلہ پوچھوں تو گوگل سے صرف کلومیٹرز نہیں بتائیں گے بلکہ پیدل کار بس ہوائ جہاز سے کتنے گھنٹوں میں طے ہو گا یہ بھی بتائیں گے۔ اور گوگل کی دی ہوئ معلومات پر اتنے پریقین ہوں گے کہ بڑی سے بڑی شرط بھی لگا لیں گے۔ بحث کی تو لڑائ کی نوبت بھی آئے
گی۔ گوگل یا انگریزوں کی چھاپی بکس ہماری علمیت کا معیار ہے کیونکہ ہم نے نیوٹن کی گریوٹی تھیوری ایٹم اس میں موجود نیوٹرون پروٹون اور نیوکلس کو قرآن سے نہیں جانا جبکہ قرآن میں سب موجود ہے بلکہ انگریز سائنسدانوں کی وجہ سے جانتے اور مانتے ہیں۔ آج جب میں یہ سب
Read 10 tweets
Dec 23
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔۔
تھریڈ 5....

آپریشن Crimson Mist اینڈ 5G

چھ اپریل سن 1994 دوپہر کے وقت وسطی روانڈا میں گولا باری کر کے ایک کمرشل جہاز کو گرا دیا گیا جس میں روانڈا کے صدر ہیبیاری مانا اپنی سینئر سیاسی قیادت اور برونڈی کے صدر نتاریامرا سوار تھے۔ صدر ہیبیاری ہوتو

#شاہ_عدن
قبیلے سے تعلق رکھتے تھے انکی موت کی خبر ریڈیو پر نشر ہوتے ہی ہزاروں ہوتو قبائیلیوں نے توتسی قبیلے کی جانب مارچ کرنا شروع کیا۔ غصے میں بھرے ہوتو قبائلیوں نے توتسیوں پر پہلے پہل پتھر پھینکے اچانک ایک امریکی ہرکولیس طیارہ اس قبائلی ہجوم کے بالکل اوپر سے گزرا
جس کے لوڈنگ ریمپ پر ایک بہت بڑی مائکروویو ڈش نصب تھی۔ جہاز کے گزرتے ہی ہوتو قبائیلیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگا آنکھیں سرخ ہوئ اور وہ غضب ناک اوازیں نکالتے ہوئے توتسی قبائل پر حملہ آور ہو گئے چند ہی منٹوں میں ہزاروں توتسی قبیلے کے کٹے پھٹے
Read 19 tweets
Dec 20
عجائبات الارض۔۔۔
تھریڈ ون۔۔۔

ہم کونسی زمین پر رہتے ہیں۔۔۔؟ سوال اسلیے پیدا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ قران مجید میں فرماتے ہیں اللہ الذي خلق سبع سمٰوات ومن الأرض مثلَہُن (الطلاق: ۱۲) (اللہ ایسا ہے جس نے سات آسمان پیدا کئے اور ان ہی کی طرح زمین بھی سات پیدا کی)۔

#شاہ_عدن
اس آیت اور تھریڈ کو لکھنے کا سبب ایک عجیب سی وڈیو بنی۔ آپ میں سے ہزاروں نے سمندر پر بنی فلمز ڈاکیومنٹریز دیکھی ہوں گی کیونکہ نیشنل جیوگرافک پاکستان میں تقریبا ہر گھر میں دیکھا جاتا ہے The Blue Planet ،Life in The Freezer, Pacific Abyss, بنانے والے
ڈائریکٹر Mike degury نے ایک انٹرویو دیا جس کے آن ائیر ہونے کے چند دن بعد چار فروری دوہزار بارہ کو انکا ہیلی کاپٹر ایک دھماکے سے اڑا دیا گیا مائیک ایک آسٹریلوی فلم ڈائریکٹر کے ساتھ مارا گیا۔ انٹریو میں مائیک نے بتایا کہ وہ Blue Planet مووی کی شوٹنگ کے لیے گلف آف
Read 18 tweets
Dec 18
پاکستان کون چلائے گا۔۔۔۔۔

پچھتر سال سے قائم وطن عزیز میں پنتالیس سال فوجی قیادت اور تیس سال سیاستدانوں نے حکومت کی لیکن آج انفارمیشن کے دور میں کم و بیش ہر پڑھا لکھا شخص جانتا ہے کہ ان تیس سالوں میں بھی بالواسطہ طور پر حکومت فوج کی ہی تھی۔ مملکت کی پالیسی
@aamirk690
#شاہ_عدن
فوج چلا رہی تھی۔ آج جب میں یہ الفاظ لکھ رہی ہوں اس وقت بھی پس پردہ بوٹ کی حکمرانی ہے۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فوج کو حکومت بنانے پالیسی بنانے کا اختیار کس نے دیا۔۔؟
ایسا اختیار قانونی یا اخلاقی دو وجوہات پر ہوتا ہے۔ تو کیا پاکستان کے دستور میں ایسا کوئ قانون ہے جس میں فوج
کو اختیار دیا جائے کہ وہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالے۔۔؟ غالبا ایسا کوئ قانون نہیں ہے۔ فوج انیس سو سینتالیس سے آج تک جب بھی اقتدار میں آئ دستور کو توڑ کر حکومت پر قبضہ کیا۔ دستور توڑنے کی سزا موت ہے کسی کو ملی یا نہیں یہ الگ قصہ ہے۔ لیکن ایک چیز کی وضاحت ہو گئی کہ فوج کو قانونی اختیار
Read 15 tweets
Dec 16
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 4
نئی ذہین انسانی نسل۔۔۔۔۔

آج انسٹاگرام دیکھتے ہوئے بول نیوز کا ایک کلپ نظر سے گزرا جس میں بابا وانگا کی دوہزار تئیس کی پیش گوئیوں کا ذکر کیا جا رہا تھا۔ کلپ میں ایک پیش گوئ تھی کہ دوہزار تئیس میں بچے لیبارٹریز میں پیدا ہوں گے۔
ذاتی طور پر میں پیشگوئی ٹائپ چیزوں پر کم ہی یقین رکھتی ہوں کیونکہ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے لیکن یہ کلپ دیکھتے ہی چار دن پہلے پڑھا ایک آرٹیکل فلیش کی مانند چمکا جسے میں پیور پاکستانی کی طرح ہوائ بات سمجھ کر اگنور کر گئ تھی۔ پڑھیے۔۔ ہاشم الغیالی ایک
جرمن مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں جو فلم میکر پروڈیوسر سائنس کمیونیکیٹر ہیں۔ انکی کمپنی ایکٹو لائف EctoLife بانجھ جوڑوں کو بائیولوجیکل اولاد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ اج سے دس روز قبل انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ ہماری کمپنی ایکٹو لائف سالانہ تیس ہزار بچے
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(