ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 800 ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﯿﮯ ﺗﮭﮯ۔ والدین کی جان اپنے بچوں میں ہوتی ہے اس بات کا خیال رکھا کریں والدین کا کوئی نعم البدل نہیں اگر آپ انہیں کچھ لا کر نہیں
👇
دے سکتے تو خیر ہے لیکن انہیں اپنی زندگی میں سے وہ قیمتی وقت ضرور دیں جن سے انہیں احساس ہو کے وہ آپ کے لئے انتہائی اہم ہیں.
*مائیں دوائیوں سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں*
کیونکہ ماں باپ کو آپکے پیسوں یا ان سے خریدی دواؤں کی نہیں بلکہ آپ کی ضرورت ہوتی ہے.
🤐
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔
سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے
سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
👇
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔
👇
اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں
سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہےاگر ہم غیر
👇
گھر قریب آ چکا تھا۔میں نے بائیک مین روڈ سے اپنی گلی کی طرف موڑ لی۔لگتا تھا کہ لائٹ گئی ہوئی ہے،کیونکہ گلی میں اندھیرا تھا اور گھروں سے جنریٹرز کے چلنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ اچانک ایک نقاب پوش بائیک کے ایک دم سامنے آگیا۔ میں نے گھبرا کر بریک لگائی اور اس سے قبل کہ میں کچھ
👇
سمجھ پاتا۔اس نے بائیک کے قریب آ کر پستول میری کنپٹی سے لگا دیا اور آواز کو دباتے ہوئے بولا۔
"موبائل نکالو."
میں نے فوری طور پر نتائج کی پرواه کیے بغیر اس کو زور کا دھکا دیا.اور وه جو بائیک سے چپکا کھڑا تھا.اس فوری ری ایکشن کے لیے شائد تیار نہ تھا،لڑکھڑا کر زمین پر گر گیا۔
👇
میں نے اُسکو جالیااور تین چار تھپڑ کس کس کر لگائے،اسکے ہاتھ سے پستول گر چکا تھا
میں نے اسکو قابو کیا اور ایک ہاتھ سے اسکا نقاب اتار دیا۔اسکی شکل دیکھ کر میری حیرانگی کی انتہا نہ رہی، وه کوئی اور نیں میرا اپنا نوکر تھا جو کہ آج چھٹی پر تھا۔
میرے غصے کی انتہا نہ رہی میں چیخ پڑا
👇