*این آر او - 2 مکمل
نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں *صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا*
پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان، نورا مسَلی چور خاندان اور زرد آری بھنگی ڈاکو خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم، نیب کے پر کٹ گئے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
⬇️
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
موجاں لگ گئیاں، کھاؤ پیو اور مزے سے نکل جاؤ
*نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی*...
*(پہلی ترمیم)*
تمام ترامیم 1.1.1985 سے لاگو ہوں گی، اس کا فائدہ ملزمان کو ہو گا.... واہ واہ⬇️
*(دوسری ترمیم)*
اہلِ خانہ کےاثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے
اس کا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں، بالکل ٹھیک سب چیز اہل خانہ کے نام لگا دو.
*(تیسری ترمیم)*
اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر ہو گی، ملزم جوابدہ نہیں۔ واہ واہ واہ
⬇️
*(چوتھی ترمیم)*
ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے DC ریٹ پر ہو گی، اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہر کرو اور نگل لو. یہ بہت مزیدار.
*(پانچویں ترمیم)*
دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتا ہے، مدعا ھی غائب کرنے کی اجازت... یہ بھی بہت ہی خوب ہے.⬇️
*(چھٹی ترمیم)
کیس ثابت نہ ہو تو نیب افسر کو 5 سال سزا
اب کون رسک لے گا طاقتور کے مقابل؟
چوروں کے سارے راستے صاف،یہ آئے ہیں غریب کا احساس کرنے
ہور کجھ ساڈے لائق؟
یہ اصل ایجنڈا تھا *P🇮🇳D🇺🇸M* کا
اور یہ عوام کا درد لے کر آئے تھے