ڈکٹیٹر، ڈکٹیٹرہوتا ہے اور انصاف کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہوتی ہے۔پاکستان میں کئی جرنیلوں نے آئین توڑکرجمہوریت کا تختہ الٹا اورمارشل لاء لگائے مگرآئین شکنی پر آرٹیکل 6 کےتحت غداری کے مقدمے،قیداورجلاوطنی کاسامنا صرف جنرل پرویزمشرف کوکرناپڑا۔ اسلئےکہ فرق صرف ڈومیسائل کا تھا 1/7
2/7 جنرل پرویزمشرف کا ڈومیسائل نہ صرف کراچی کا تھابلکہ وہ ایک مہاجربھی تھے۔
جب1999ء میں فوج نےنوازشریف حکومت کاتختہ الٹااس وقت جنرل پرویزمشرف ملک میں نہیں بلکہ بیرون ملک دورے سے واپسی پرطیارے میں سوارتھے،ملک میں ٹیک اوور جنرل پرویز مشرف کےساتھی جرنیلوں نےکیا #PervaizMusharafRIP
3/7 لیکن آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ صرف جنرل پرویز مشرف کے خلاف چلایا گیا جبکہ حکومت کا تختہ الٹنے والے کسی بھی دوسرے فوجی جرنیل پر آئین شکنی یااس میں معاونت کرنے پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ نہیں چلایا گیا۔ #PervezMusharafRIP
4/7 آئین کے آرٹیکل 6 کی شق 1 میں جہاں آئین کوتوڑنے یا معطل کرنے والاغداری کامرتکب قراردیا گیا ہے وہیں آرٹیکل 6کی شق 2کے تحت آئین کوتوڑنے یااس کومعطل کرنے میں معاونت ومددگاری کرنے والابھی غداری کا مرتکب قرار دیا گیا ہےلیکن آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ صرف جنرل پرویز مشرف کےخلاف چلایا گیا
5/7 جبکہ ان کی معاونت کرنے والے نہ توکسی فوجی جرنیل کو گرفتار کیا گیا اورنہ ہی آئین معطل کرنے کو جائز قرار دینے والے سپریم کورٹ کے کسی جج پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلایا گیا۔صرف اسلئے کہ جنرل پرویزمشرف اورباقی جرنیلوں اور ججوں میں ڈومیسائل کافرق تھا #PervaizMusharafRIP
6/7 واضح رہے کہ میں یہاں جنرل پرویزمشرف کے آئین شکنی کے عمل کوجائز قرار نہیں دے رہاہوں بلکہ انصاف کے دہرے معیار کوواضح کررہا ہوں۔
آئین کومقدس قراردینے والے اورآئین کی تقدیس کے پرچاری اور زرہ برابر ضمیر رکھنے والے دانشور، اینکرز اورصحافی جواب دیں کہ ملک میں انصاف کہاں ہے؟
7/7 اگر وہ جواب نہیں دیں گےتووہ آئین کےتقدس کی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بناناچھوڑ دیں۔
ملک کےلئےلڑنے والا پرویزمشرف آج جلاوطنی میں موت کی آغوش میں چلاگیا۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ پرویز مشرف کی مغفرت فرمائےاورانکے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے۔آمین #PervaizMusharafRIP
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
A dictator is only a dictator and the apex court of justice is the Supreme Court. In Pakistan, many generals abrogated the constitution and slashed the democracy by dismantling the constitution. 1/10 #PervaizMusharafRIP
2/10
Astonishingly, late General #PervezMusharraf had to face the consequences through the act of treason, imprisonment and exile alone under Article 6 for abrogation the constitution.
Such a discrimination had seared simply owing to the domicile. #PervaizMusharafRIP
3/10 #PervaizMusharafRIP had domiciled in Karachi and above all, he hailed from Mohajir nation.
When the army had toppled the government of Nawaz Sharif in 1999, General Pervez Musharraf was not in the country but was in the air as he had back to the country from a foreign trip