#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
سوشل میڈیا پر یہ میپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان ممالک کو دکھایا گیا ہے جو روس کے خلاف، یوکرین کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں

اس نقشے میں آپ باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ اس پورے خطے میں صرف ایک ہم وہ بیغیرت غلام ہیں، جو امریکی حکم پر ٹٹو بنے روس کے خلاف کھل کر
پارٹی بنے ہوئے ہیں

باقی ہر ملک، بشمول بھارت، بنگلہ دیش، گلف ممالک وغیرہ اس جنگ میں غیر جانبدار ہیں

کوئی بھی اپنے طاقتور پڑوسی، روس سے تعلقات بگاڑنے اور علاقائی مفادات سے جڑے، قومی مفاد کا سودا کرنے پر تیار نہیں

ماسوائے پاکستان کے۔۔۔۔۔۔

اس خطے میں یہی ایک بیغیرت ریاست ہے جو
مغربی پریشر کے سامنے لیٹ چکی

پاکستانی سیاست کو سمجھنا ہے، تو خطے میں امریکی پالیسیوں کو اسٹڈی کرو

عمران خان نے اپنے دور حکومت میں، واشگاف الفاظ میں اس پالیسی کا اظہار کیا تھا کہ ہم کسی پرائی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں اور امن میں اسے
سپورٹ کریں گے

پر،

جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے

نفسیاتی طور پر مغرب سے انتہائی حد تک متاثر ہماری اسٹیبلشمنٹ کو یہ پالیسی گوارہ نہیں تھی۔ جب تک ٹرمپ صدر تھا، اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کی اس پالیسی سے مسئلہ اس لیے نہیں تھا کہ ٹرمپ خود بھی اینٹی وار پالیسی رکھتا تھا

پر بائیڈن، جو
انتہائی حد تک پرو وار ہے، اس کے آتے ہی اسٹیبلشمنٹ کے پیر اکھڑنے لگے۔ بائیڈن کے آتے ہی روس یوکرین جنگ شروع ہوگئی۔ چین اور تائیوان کے معاملات میں دخل اندازی شروع ہوگئی۔

اس پالیسی شفٹ کے بعد، ہماری اسٹیبلشمنٹ سے امریکی سرد مہری برداشت نہیں ہوئی اور یوں "ایک پیج" پھٹ گیا
اسٹیبلشمنٹ کو اس بدلتی صورتحال میں ایسا سیٹ اپ چاہیے تھا جو امریکی مفادات کے سامنے کھل کر سرنڈر کرسکے

اسی لیے شہباز شریف، زرداری، فضل الرحمن وغیرہ پر مشتمل ٹولے کو آگے لایا گیا۔ ایک آدھ سال قبل فضل الرحمن ڈاکٹر دانش کے ایک انٹرویو میں باقاعدہ بائیڈن کے لیے پالش مار چکا ہے، یہ
جانتے ہوئے بھی کہ بائیڈن پرو وار ہے اور خطے میں تباہی پھیرے گا۔ شہباز شریف اور خواجہ آصف کے بھکاری اور وینٹیلیٹر والے بیانات بھی اسی خاص تناظر میں دئیے گئے تھے

اگر آپ اس خطے کے تمام ممالک کو دیکھیں تو آپ کو ٹرمپ اور بائیڈن کے حوالے سے خاص رویہ نظر آئے گا

عمران خان ہو، بھارت (
مودی) ہو یا سعودیہ (محمد بن سلمان) ہو، ان سب کے ٹرمپ سے خوشگوار تعلقات تھے۔ حتیٰ کہ چین کے صدر ژی سے بھی بائیڈن کے مقابلے میں ٹرمپ کے زیادہ بہتر تعلقات تھے

وجہ؟

ٹرمپ کی اینٹی وار (پرو اکنامکس) پالیسیاں اس خطے کے تمام ممالک کے لیے کہیں زیادہ قابل قبول تھیں۔

مودی نے تو ٹرمپ کے
دور میں، امریکہ میں ایک بڑا پاور شو کیا تھا جس میں "اگلی بار، ٹرمپ سرکار" کا نعرہ لگایا گیا تھا۔ عمران خان بھی ٹرمپ کے دور حکومت میں ایک امریکہ کا خوشگوار دورہ کرچکا تھا۔ یہی معاملات محمد بن سلمان کے تھے۔

اب بائیڈن کے آنے کے بعد، پرو وار پالیسیاں عروج پر ہیں جن کا خمیازہ اس
خطے سمیت پوری دنیا جو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ جنگوں کی وجہ سے دنیا تیزی سے ریسیشن میں جاری ہے۔ پاکستان میں رجیم چینج آپریشن انڈر پراسس ہے۔ اینٹی وار سیاسی قوتوں کو ریاستی قوت کے ساتھ کچلا جارہا ہے

بھارت پر بھی زبردست پریشر ڈالا گیا ہے۔ اسے کبھی اڈانی کیس تو کبھی کسی اور معاملے پر
رگڑا دیا جارہا ہے

محمد بن سلمان بھی بارہا روس یوکرین جنگ بندی کی اپیل کرچکا ہے

چین کے صدر ژی کے ساتھ معاملات تو بدترین لیول پر ہیں۔ تائیوان کے حوالے سے گھیرا بندی جاری ہے۔ ٹاپ امریکی ملٹری آفیشلز نے ایک سے دو سال کے اندر چین کے ساتھ جنگ کی وارننگ تک جاری کردی ہیں اور اپنی
فورسز کو تیاری کا حکم جاری کردیا ہے

اس تمام تباہی و بربادی میں، آپ کو اس پورے خطے میں، پاکستان تن تنہا کھڑا نظر آتا ہے۔ دوسری کوئی ریاست نہیں جو قومی مفادات کو یوں بیچ دینے پر راضی نظر آتی ہو

جب عدم اعتماد پیش ہونے والی تھی، ان ہی دنوں آپ کو باجوہ کا ایک کانفرنس میں، روس کی!
مذمت پر مبنی پرچی پڑھنا یاد ہوگا۔ پھر پی ڈی ایم کی لیڈرشپ کے اس حوالے سے بیانات۔۔۔۔۔

اس اہم ترین معاملے پر پارلیمنٹ میں کسی قسم کی کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی کیونکہ جرنیلوں نے پڈم سے اپنے تلوے ان ہی شرائط پر چٹوائے تھے کہ خارجہ پالیسی یہی چلنی ہے

ستم ظریفی یہ ہے کہ ملک میں جس
وقت اہم اشیاء کی قلت پیدا ہورہی ہے، عین اس وقت ہم ایک غیر متعلق ملک کو امریکی ایماء پر ملٹری ایڈ بھیج رہے ہیں

برابر میں موجود "بزدل ہندو بنیا" امریکی پریشر کے سامنے مضبوطی سے کھڑا ہے جبکہ اسلام کے نام پر بننے والی پاک ریاست (عظیم فوج، درد دل رکھنے والے سیاستدان اور ایمانی قوت سے
لبریز علماء کرام) امریکی پریشر کے سامنے بیغیرتی کے ساتھ ڈھیر ہوگئی

کوئی اس قومی بیغیرتی کے خلاف آواز بلند کرنے والا نہیں!!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Feb 7
پیلتھ انشورنس ، احساس کفالت، احساس آمدن اور بلاسود قرض سکیم کے بعد احساس انڈر گریجویٹ پروگرام پہ بھی شب خون مار دیا گیا

اس پروگرام کے تحت چار سالہ اور پانچ سالہ ڈگریوں کےلیے حکومت 45 ہزار سے کم آمدن والے گھرانوں کے طالب علموں کی کارکردگی کی بنیاد پہ سکالرشپ دیتی
@SaniaNishtar
تھی اور فی سمسٹر 27000 کی سکالرشپ دیتی تھی۔ اس پروگرام سے 92 ہزار سٹوڈنٹس مستفید ہو چکے ہیں۔ مارچ میں اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے دو لاکھ سٹوڈنٹس کی رجسٹریشن ہوئی تھی لیکن حکومت کے جانے کے بعد پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا۔

کل ثانیہ نشتر صاحبہ سینٹ پہنچیں تو انھوں نے ایوان بالا کو
اس پروگرام کی اہمیت سے آگاہ کیا اور قرارداد پیش کی کہ ایوان بالا کے معزز سینٹر اس پروگرام کو جاری رکھنے کی حمایت کریں ورنہ کئی زرخیز ذہن صرف مالی مشکلات کی وجہ سے اپنی ڈگری مکمل نہیں کر پائیں گے۔ حیران کن طور پہ سینٹ میں اپوزیشن کی 26 سیٹوں میں سے مخالفت سامنے آئی اور صرف 18
Read 4 tweets
Feb 3
#باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے
جس اندلس میں صلیبیی مسلمان بادشاہ اور اس کی سپاہ کو مار مار کر بھگا رہے تھے وہیں 1 صرف 1 مجاہد مغیرہ بن عاقب نے صلیبیوں کے چھکے چھڑا دیے 1 پہاڑی کو بیس کیمپ بنا کر صلیبیوں کو 1 ہزار میل پیچھے دھکیل کرسارا اندلس آزاد کرا لیا۔۔لیکن آپ حیران ہوں
@ImranKhanPTI
گے اس کے چھ ماہ بعد پھر اندلس کے بادشاہ کے پیروں میں بیڑیاں اور مسلمان عیسائی بنائے جا رہے تھے۔۔۔۔پتہ ہے کیوں

جب مغیرہ بن عاقب نے چند جانثاروں کے ساتھ عیسائی بادشاہ کو شکست پہ شکست دی، مسلمان اسے اپنا نجات دہندہ سمجھنے لگے، اس کے قصے اور بہادری کی داستانیں مائیں اپنے بچوں کو
سنانے لگیں۔ مغیرہ بن عاقب کی عوام کے اندر یہ مقبولیت اور محبت بادشاہ اور اس کے وزیروں کو ہضم نا ہوئی۔ یہ سارے عیسائی بادشاہ سے مل گئے۔ اس کے ساتھ مل کر اس عظیم مجاہد کے ساتھ لڑنے لگے۔عیسائیوں نے یقیننا انہیں زمینیں اور بادشاہت کا لالچ دیا تھا۔ جس مجاہد کو سارا یورپ ہرا نہیں سکا
Read 9 tweets
Feb 3
#SheikhRasheed
عدالت: ملزم شیخ رشید پر کیا الزام ہے؟
وکیل : جناب یہ موکل کو کھسرا کہتا ہے لہذا اس کو پینل کوڈ دفعہ فلانی فلانی کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے۔
وکیل صفائی: (اوبجیکشن مائی لارڈ)
میرے فاضل دوست نے لگتا چھولے دیکر ڈگری حاصل کی ہے کہ ان کو قانون کے
@BBhuttoZardari
ڈیو پراسس کا پتہ نہیں ہے۔۔کسی کو کھسرا کہنا نہ تو ق تل کرنے کے مترادف ہے اور نہ ہی ریپ۔ کھسرا نہ تو کوئی گالی ہے۔۔بلکہ کھسرا ایک کیفیت کا نام ہے جو کہ پارلیمینٹ کے پاس شدہ بل کے مطابق کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے۔

وکیل: اوبجیکشن مائی لارڈ۔۔

جج: وکیل صفائی کو پہلے دلائل مکمل کرنے
دیں اپنی باری پر بولیے گا۔۔اوبجیکشن اوور رولڈ

وکیل صفائی: شکریہ جج صاحب۔ ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ کھسرا کوئی گالی نہیں بلکہ ایک کیفیت کا نام ہے جو انہی کے پاس کردہ بل کے مطابق کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے۔ اگر اب کسی پر کھسرانہ کیفیت طاری ہوجائے تو وہ سامنے والے کی کچھ نشانیاں
Read 8 tweets
Feb 3
خبر ہے کہ 7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہے۔ جس میں ریاست کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ جناب عمران خان بھی مدعو ہیں۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ عمران خان کو جانا چاہیے یا نہیں ؟ کیا عمران خان کو اپنا نمائندہ بھیجنا چاہیے یا نہیں؟
میرے نزدیک اس
@ImranKhanPTI
اے پی سی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، اس امپورٹڈ رجیم کے پاس اے پی سی Chair کرنے کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے۔ یہ حکومت امریکی خط کے ذریعے، فوجی بیساکھیوں اور عمران خان کے مینڈیٹ پر سندھ ہاؤس میں شب خون مارنے کے بعد معرض وجود میں آئی ہے۔ ریاست کی 66 فیصد عوام اس حکومت کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
لہذا اس غیر قانونی، غیر عوامی حکومت کیساتھ بیٹھنا عوام کی توہین ہے۔

آل پارٹیز کانفرنس کیا ہوتی ہے؟ ملک کی تمام جماعتوں کا اکٹھ کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ اس وقت تیرہ سیاسی جماعتیں، چودہویں فوج، پندرہویں عدلیہ اور سولہویں بیوروکریسی اس حکومت میں شامل ہیں۔ اس لیے عمران خان کا شمولیت نہ
Read 7 tweets
Feb 3
#پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
علی وزیر، محسن داوڑ اور منظور پشتین کومپنی کے ایسٹ ہیں جیسے وقاص گورایہ، لل بخاری ، ڈارون کی باندر والی تھیوری کو سچ کرنے والا سلمان حیدر یہ سب لوگ کومپنی کے ایسٹ ہیں۔

علی وزیر اور محسن داوڑ کومپنی کے کہنے پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ ڈالنے
ایک ٹانگ پر ناچتے ہوگئے علی وزیر کو سب پتہ تھا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے پیچھے کیا گیم ہورہی ہے لیکن وہ پھر بھی ووٹ ڈالنے آیا۔ اور جیل سے ووٹ ڈالنے آیا۔

محسن داوڑ کا نام ای سی ایل پر ہے لیکن اس کے باوجود وفاقی وزیر کا عہدہ انجوائے کررہا ہے۔۔منظور پشتین کی ساری یدوجہد
نقیب خان محسود کے نام پر شروع ہوئی اور اسی نقیب خان محسود کے نام پر سیاست چمکانا شروع کی اور نقیب محسود کو شہید کرنے والا راو انوار کس کا بہادر بچہ تھا اور یہ منظور پشتین اسی زرداری اور بلاول کے سب سے زیادہ قریب ہے۔۔

ان لوگوں کو جان بوجھ کر اس وقت پھر ہائی لایئٹ کیا جارہا ہے
Read 5 tweets
Feb 1
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
کیا بھارت میں کرپشن نہیں؟

بالکل ہے،

بے تحاشہ ہے

اس کے باوجود وہ دنیا کی صف اول کی اکانومی بننے کی دوڑ میں شامل ہے

ان کی اشرافیہ جتنی مرضی کرپٹ ہو، پر ان کا جینا مرنا بھارت میں ہے

ان کا جرنل ریٹائر ہوکر بھارت میں ہی رہتا ہے

ان کا سیاستدان، اقتدار
سے باہر ہوکر، بھارت میں ہی سیاست جاری رکھتا ہے

انسانی فطرت ہے کہ جس زمین پر اس کا جینا مرنا ہے، اسے کسی نہ کسی حد تک سنوار کر رکھتا ہے

پاکستان میں ایسا نہیں۔۔۔۔۔۔

ہمارا جرنل اور سیاستدان، دونوں ہی یہاں پر کسی کرایے دار کی طرح رہتے ہیں۔ جرنل ریٹائر ہوا یا سیاستدان اقتدار
سے باہر ہوا، تو سیدھا لندن، سعودیہ یا دبئی جاکر رکتا ہے

کرایے دار اپنی عارضی جائے رہائش کی کبھی فکر اور پرواہ نہیں کرتا۔ یہ ثابت شدہ انسانی فطرت ہے

اور تو اور،

جاتے ہوئے اپنا تمام سرمایہ، مال و دولت بھی باہر لے جاتا ہے

پیچھے بچتی یے معاشی تباہی اور بربادی

کیا وہ قوم کبھی
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(