عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ آپ نے کم سے کم ہارپ کو مانا تو صحیح باقی جہاں تک بات اسکی صلاحیت کی ہے تو اسکو جانچنے کے دو پیمانے ہیں یا تو کسی کے پاس ہارپ سے زیادہ ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو جس سے کسی آفت کی وجوہات کی درست نشاندہی ہو سکے یا پھر آفت لانے کے ذمہ دار خود #شاہ_عدن
بتائیں فی زمانہ ایسی ٹیکنالوجی اسلامی دنیا میں کسی کے پاس نہیں بالفرض کسی یورپی ملک کے پاس ہے تو وہ بتا کر کسی ایسے دہشتگرد ملک کی دشمنی کیوں مول لے گا۔
آخری ذریعہ منطق تجزیہ اور اندازہ بچتا ہے۔ ترکی میں زلزلہ سے پہلے بیس دن کی چیدہ چیدہ خبریں میں نے تھریڈ کے شروع میں لکھی انکو
تفصیلی طور پر اینا لائز کریں کس کس ملک نے اپنے سفارتخانے بند کیے انکی لسٹ دیکھیں۔ خوشحال اور مضبوط ترکی کس کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتا اسکا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔
کچھ چیزیں کلئیر ہو جائیں گی
اب بات آتی ہے ہارپ یا کوئ ٹیکنالوجی اتنی ایڈوانس ہے کہ ایسا کر سکتی ہے یا نہیں
اسکے لیے ہم settled principals اور authentic calculations پر انحصار کرتے ہیں کیونکہ بین الاقوامی طور پر یہ پیمانے تسلیم شدہ ہوتے ہیں۔ اس سے اگے سائنس کیا کر سکتی ہے تسلیم شدہ نہیں ہوتا لیکن درحقیقت ہوتا ہے کیونکہ اس سے آگے وہ ٹیکنالوجی وہ ہتھیار ہوتے ہیں جو سرپرائز کہلاتے ہیں۔
پاکستان سے ریلیٹڈ دو چھوٹی چھوٹی سی مثالیں دیتی ہوں جو settled principals اور authentic calculations کے پرخچے اڑاتی ہیں۔ سائنس پر آپکو گرپ ہے تو یہ بھی جانتی ہوں گی کہ ایٹم بم بنانے کے لیے کریٹیکل لمٹ ہوتی ہے اس سے کم مقدار میں فیوژن کا عمل شروع نہیں ہو سکتا لیکن مشرف اسامہ
آپریشن کے بعد امریکہ جاتا ہے اور انہیں کیزول انداز میں بتا کر چلا آتا ہے کہ ہم کریٹیکل لمٹ سے کم افزودگی کی ٹیکنالوجی رکھتے ہیں۔ اس کو تھرڈ وے سے ثابت کرایا جاتا ہے اور اسامہ کی موت کے بعد ہم پر چڑھائی کا ارادہ ملتوی کر دیا جاتا ہے۔
دوسری یورینیم کا بھرت بنانا ناممکن ہے
لیکن امریکی ابراہام ٹینکس یورینیم کے بھرت سے تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر عام بارودی اسلحہ اثر نہیں کرتا اور یہ ٹینکس بغداد میں ناقابل شکست تھے لیکن افغانستان میں تباہ ہوئے تو پتہ چلا کہ ہم یورینیم کے بھرت والے گولے بنا چکے ہیں۔ یہ عام سی مثالیں ہیں جنہیں تقریبا ہر سوشل میڈیا
یوزر جانتا ہے۔ انکی تصدیق تاحال نہیں ہوئ نا ہی اس وقت تک ہو گی جب تک دونوں فریقین میں سے کوئ ایک اسے تسلیم کرے یا تجربہ پبلک کرے لیکن یہ اتنی ہی مصدقہ ہیں جتنی آپکی اور میری بات ہو رہی ہے۔
پاسیبلیٹیز ہو سکتی ہیں خاص طور پر سائنسی میدان میں کیونکہ سائنس واحد فیلڈ ہے جس میں
کچھ بھی حرف آخر نہیں بدقسمتی کی بات یہ کہ ہمارے پاس نا تو وسائل ہیں نا ہی اس فیلڈ عروج حاصل کرنے کا شوق جبکہ مغرب ستاروں سے آگے جہاں کھوج رہا ہے۔
حرف آخر میرا تھریڈ بھی نہیں اس میں تو صرف سوال ہیں تجزیہ ہے جو آپ اپنے انداز میں بھی کر سکتی۔
امید کرتی ہوں میرا ویو سمجھ گئ ہوں گی
کہا یہ جا رہا تھا کہ 2023 میں امریکہ فالس فلیگ آپریشن کرے گا جس میں خلائ مخلوق حملے کرے گی۔ اس کے متعلق تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے میں نے تھریڈ بھی لکھا تھا۔
یہ نا معلوم چیزیں تو شاید پچھلے بیس پچیس سال سے پھر رہی ہیں لیکن ان کی موجودگی کا باقاعدہ
اعتراف پچھلے سال ہوا ہے۔ کیونکہ تباہ ہوتی امریکی معیشت کوبسنبھالنے کے لیے اب کوئ چورن بچا ہی نہیں ہے۔ انکے استعمال کا صحیح وقت اب ہے۔ اور اب یہ صرف کینیڈا میں نہیں ہر جگہ نظر آئیں گی۔ چار روز قبل چینی ویدر بیلون امریکہ نے تباہ کیا کل یہی نامعلوم چیز مار گرانے کا دعویٰ کیا
کینیڈا میں بھی نظر آئ اور چین سے بھی خبر ملی ہے کہ نا معلوم چیز چینی آسمانوں میں موجود ہے۔ یہ خبر پڑھیے۔ کل پرسوں تک چین بھی اسے مار گرائے گا۔
شاید بہت جلد پرانے سائنسی نظریات بھی تبدیل ہوں دنیا کا جغرافیہ بھی درست بتایا جائے اور خلائ مخلوق بھی لائیو دیکھنے کو ملے گی۔
میں دہشتگردی ہونے کے متعلق دوسری وارننگ جاری کر دی اور اپنے سفارتی عملہ و شہریوں کو متنبہ کیا کہ چرچ سیناگاگ اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
جنوری تیس 2023
طیب اردگان نے سویڈن کی نیٹو فورسز میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ ہنگری کے بعد ترکی
دوسرا ملک ہے جو سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف ہے۔
جنوری اکتیس 2023
ترکی نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر مختلف یورپی ممالک کے سفارتخانے بند کرنے کی مذمت کر دی اور الزام لگایا کہ امریکہ ترکی کے خلاف سائیکالوجیکل وار میں ملوث ہے
دو فروری 2023
شفقت سر @shafqatmm1
آج سے ایک ماہ پہلے نیو ورلڈ آرڈر پر تھریڈ لکھتے ہوئے بابا وانگا کی پیشگوئیوں کا ذکر کیا تھا. ذرا دو تین چیزوں کو ذہن میں یکجا کریں۔
1_ اس سال معاہدہ لوازن ختم ہو رہا ہے۔ 2_ دو روز پہلے ترکی میں آئے زلزلے کے متعلق چار دن پہلے سے دی گئ وارننگ #شاہ_عدن
اسی وارننگ والے پروگرام میں اگلے پندرہ دن کے اندر انڈیا پاکستان میں آنے والے زلزلے کی اطلاع۔
3_ آپ کی اس ٹوئٹ میں ممکنہ نقصان کی نوعیت
4_ بابا وانگا کی پیشگوئی
5_ ایک ترک اکاونٹ سے ہونے والی ٹوئٹ۔
محترم @WailaHu
Do u know in politics timing is everything.
آپ سے سوال ہے:_ آپ قربانی اپنے بچوں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے دے رہے ہیں یا آپکی قربانی سے عمران خان کی ذات کو فائدہ پہنچے گا۔؟
سوال:_ آپ کی یہ ٹوئٹ خان کے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوتے ہی آئ ہے اس ٹوئٹ سے آپکا
مقصد کارکنان کا حوصلہ بڑھانا ہے یا انہیں بدظن کرنا۔؟
سوال:_ کیا آپ کی مانند باقی پچاس فیصد پاکستانی آبادی کو شکوہ کرنے کے لیے براہ راست عمران خان اور پی ٹی آئ افیشلز میسر ہیں کیونکہ اس وقت پاکستان کی آدھی سے زائد آبادی خان کے ساتھ ہے؟
سوال:_ رجیم چینج اور پچیس مئ سے قبل ہزاروں
کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ایف آئ آرز دی گئی کیا ان سب کو پی ٹی آئ قیادت نے رہا کرایا؟
فیصل شہید ہو یا پچیس مئی کو لاٹھیاں آنسو گیس کے شیلز کھانے والی ہزاروں مائیں بہنیں بیٹیاں اور بچے کیا ان میں سے کسی نے شکوہ کیا کہ عمران خان ہماری خبرگیری نہیں کر رہا یا
Pak establishment has proven himself the best among best slaves of America.
Regime change has exposed their 75y filthy roll in economic aka democratic destruction of Pakistan.
One may say we can now rewrite Pakistan Studies.
Such hate could be erased @Champion___X @aamirk690
by a Historical Heroic action.
Let's see other side of this gathering.
Zelensky is demanding america to section india and china for purchasing Russian oil.
Pakistan is providing artillery shells plus othe ammo for Ukrainian tanks and guns to fight against Russia.
It's American long lasting desire to build a radar station at Dewsai planes to keep watch on China.
India was ready to attack through Kargil side and cease Silk route aka CPEC route and at the same time china was ready to capture bottle neck and cut off india
اگر آئ ایم ایف نے واقعی خان کے دستخط کی شرط رکھی ہے تو اسکے عوامی لیول پر پی ٹی آئ کے لیے نقصانات کتنے تباہ کن ہوں گے پڑھتے جائیں ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ خان صاحب تک پیغام پہنچ جائے۔
اس قدر ذلیل اور گھٹیا ہے کہ پچھلے دس ماہ میں کی جانے والی ہر چوری ہر نا اہلی عمران خان پر تھوپ کر الیکشن کے لیے بیانیہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
مریم زرداری فضلو جیسے ہر ٹچے سیاستدان نے چرب زبانی کے وہ جوہر دکھانے ہیں کہ نو اپریل سے آج تک