#محبت_مافیا
حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے؟
ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا
چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ
1/31
جوکھیو ( جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی
اس نشست میں اسلامیات کے ایک لیکچرار نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پرائیویٹ زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی کہ یہ شادی کیوں کی اور اس سے امت کو کیا فائدہ ھوا۔
یہ بیان اتنا
2/31
موثر تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا
کانفرس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی
اس نے کہا کہ آج رات میں دوبارہ مسلمان ھوا ھوں
میں نے تفصیل پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ آٹھ سال قبل جب وہ FRCS
3/31
کے لیے انگلستان گئے تو کراچی سے انگلستان کا سفر کافی لمبا تھا ہوائی جہاز میں ایک ائیر ہوسٹس میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئی
ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی کے بعد اس عورت نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارا مذہب کیا ہے؟
میں نے بتایا اسلام
ہمارے نبی ﷺ کا نام پوچھا میں نے حضرت محمد ﷺ بتایا
4/31
پھر اس لڑکی نے سوال کیا کہ کیا تم کو معلوم ہے کہ تمہارے نبی ﷺ نے گیارہ شادیاں کی تھیں؟
میں نے لاعلمی ظاہر کی تو اس لڑکی نے کہا یہ بات حق اور سچ ہے
اس کے بعد اس لڑکی نے حضور ﷺ کے بارے میں (معاذاللہ ) نفسانی خواہشات کے غلبے کے علاوہ دو تین دیگر الزامات لگائے
جس کے سننے کے
5/31
بعد میرے دل میں (نعوذ بااللہ) حضور ﷺکے بارے میں نفرت پیدا ہوگئی اور جب میں لندن کے ہوائی اڈے پر اترا تو میں مسلمان نہیں تھا
آٹھ سال انگلستان میں قیام کے دوران میں کسی مسلمان کو نہیں ملتا تھا
حتیٰ کہ عید کی نماز تک میں نے ترک کر دی
اتوار کو میں گرجوں میں جاتا اور وہاں کے
6/31
مسلمان مجھے عیسائی کہتے تھے۔
جب میں آٹھ سال بعد واپس پاکستان آیا تو ہڈی جوڑ کا ماہر بن کر لیاقت میڈیکل کالج میں کام شروع کیا
یہاں بھی میری وہی عادت رہی
آج رات اس لیکچرار کا بیان سن کر میرا دل صاف ہو گیا اور میں نے پھر سے کلمہ پڑھا ہے۔
غور کیجئے ایک عورت کے چند کلمات نے
7/31
مسلمان کو کتنا گمراہ کیا اور اگر آج ڈاکٹر عنایت اللہ کا یہ بیان نہ سنتا تو پتہ نہیں میرا کیا بنتا؟
اس کی وجہ ہم مسلمانوں کی کم علمی ہے
ہم حضور ﷺ کی زندگی کے متعلق نہ پڑھتے ہیں اور نہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں
کئی میٹنگز میں جب کوئی ایسی بات کرتا ہے تو مسلمان کوئی جواب نہیں
8/31
دیتے
ٹال دیتے ہیں۔ جس سے اعتراض کرنے والوں کےحوصلے بلند ہوجاتے ہیں
اس لئیے بہت اہم ہے کہ ہم اس موضوع کا مطالعہ کریں اور موقع پر حقیقت لوگوں کو بتائیں
میں ایک دفعہ بہاولپور سے ملتان بذریعہ بس سفر کر رہا تھا کہ ایک آدمی لوگوں کو حضور ﷺ کی شادیوں کے بارے میں گمراہ کر رہا تھا
9/31
بمیں نے اس سے بات شروع کی تو وہ چپ ہوگیا اور باقی لوگ بھی ادھر ادھر ہوگئے۔
لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کی خاطر جانیں قربان کی ہیں
کیا ہما رے پاس اتنا وقت نہیں کہ ہم اس موضوع کے چیدہ چیدہ نکات کو یاد کر لیں اور موقع پر لوگوں کو بتائیں
اس بات کا احساس مجھے
10/31
ایک دوست ڈاکٹر نے دلایا جو انگلستان میں ہوتے ہیں اور یہاں ایک جماعت کے ساتھ آئے تھے
انگلستان میں ڈاکٹر صاحب کے کافی دوست دوسرے مذاہب سے تعلق رکھتے تھے
وہ ان کو اس موضوع پر صحیح معلومات فراہم کرتے رہتے ہیں
انہوں نے چیدہ چیدہ نکات بتائے
جو میں پیش خدمت کررہا ہوں
اتوار کے دن
11/31
ڈاکٹر صاحب اپنے دوستو ں کے ذریعے
گرجا گھر
چلے جاتے ہیں
وہاں اپنا تعارف اور نبی کریم ﷺکا تعارف کراتے ہیں
عیسائی لوگ خاص کر مستورات آپ کی شادیوں پر اعتراض کرتی ہیں
ڈاکٹر صاحب جو جوابات دیتے وہ مندرجہ ذیل ہیں
(1) میرے پیارے نبی ﷺ نے عالم شباب میں (25 سال کی عمر میں) ایک سن
12/31
رسیدہ بیوہ خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر 40 سال تھی اور جب تک حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا زندہ رہیں آپ نے دوسری شادی نہیں کی
50 سال کی عمر تک آپ نے ایک بیوی پر قناعت کیا
اگر کسی شخص میں نفسانی خواہشات کا غلبہ ہو تو وہ عالم شباب کے
13/31
25 سال ایک بیوہ خاتون کے ساتھ گزارنے پر اکتفا نہیں کرتا ) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر آپ ﷺنے نکا ح کئے
پھر اسی مجمع سے ڈاکٹر صاحب نے سوال پوچھا کہ یہاں بہت سے نوجوان بیٹھے ہیں
آپ میں سے کون جوان ہے جو 40 سال کی بیوہ سے شادی کرے گا؟
سب
14/31
خاموش رھے
ڈاکٹر صاحب نے ان کو بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے یہ کیا ہے
پھر ڈاکٹر صاحب نے سب کو بتایا کہ جو گیارہ شادیاں آپ ﷺنے کی ہیں سوائے ایک کے
باقی سب بیوگان تھیں
یہ سن کر سب حیران ہوئے
پھر مجمع کو بتایا کہ جنگ اُحد میں ستر صحابہ رضی اللہ عنہم شہید ہوئے
نصف سے زیادہ گھرانے
15/31
بے آسرا ہوگئے
بیوگان اور یتیموں کا کوئی سہارا نہ رہا۔
اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو بیوگان سے شادی کرنے کو کہا ، لوگوں کو ترغیب دینے کے لئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
(2) حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(3) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور
16/31
(4)حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا سے مختلف اوقات میں نکاح کئے
آپ کو دیکھا دیکھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بیوگان سے شادیاں کیں جس کی وجہ سے بے آسرا خواتین کے گھر آباد ہوگئے
(5) عربوں میں کثرت ازواج کا رواج تھا
دوسرے شادی کے ذریعے قبائل کو قریب لانا اور اسلام کے فروغ کا
17/31
مقصد آپ ﷺ کے پیش نظر تھا
ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ عربوں میں دستور تھا کہ جو شخص ان کا داماد بن جاتا اس کے خلاف جنگ کرنا اپنی عزت کے خلاف سمجھتے
ابوسفیان رضی اللہ عنہ اسلام لانے سے پہلے حضور ﷺکے شدید ترین مخالف تھے
مگر جب ان کی بیٹی ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے حضور ﷺ
18/31
کا نکاح ہوا تو یہ دشمنی کم ہو گئی
ہوا یہ کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا شروع میں مسلمان ہو کر اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ حبشہ ہجرت کر گئیں
وہاں ان کا خاوند نصرانی ہو گیا
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے اس سے علیحدگی اختیار کی اور بہت مشکلات سے گھر پہنچیں
حضور ﷺ نے ان کی دل جوئی
19/31
فرمائی اور بادشاہ حبشہ کے ذریعے ان سے نکاح کیا
(6) حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کا والد قبیلہ مصطلق کا سردار تھا
یہ قبیلہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان رہتا تھا
حضور ﷺ نے اس قبیلہ سے جہاد کیا
ان کا سردار مارا گیا
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا قید ہوکر ایک صحابی رضی اللہ عنہ
20/31
کے حصہ میں آئیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مشورہ کر کے سر دار کی بیٹی کا نکاح حضور ﷺ سے کر دیا اور اس نکاح کی برکت سے اس قبیلہ کے سو گھرانے آزاد ہوئے اور سب مسلمان ہو گئے
(7) خیبر کی لڑائی میں یہودی سردار کی بیٹی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا قید ہو کر ایک صحابی رضی اللہ عنہ
21/31
کے حصہ میں آئیں
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مشورے سے ا ن کا نکاح حضور اکرم ﷺ سے کرا دیا
(8) اسی طر ح میمونہ رضی الله عنہا سے نکاح کی وجہ سے نجد کے علاقہ میں اسلام پھیلا
ان شادیوں کا مقصد یہ بھی تھا کہ لوگ حضور ﷺکے قریب آسکیں
اخلاقِ نبی کا مشاہدہ کر سکیں تاکہ انہیں
22/31
راہ ہدایت نصیب ہو
(9) حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا سے نکاح بھی اسی سلسلہ کی کڑی تھا
آپ پہلے مسیحی تھیں اور ان کا تعلق ایک شاہی خاندان سے تھا
ان کو بازنطینی بادشاہ شاہ مقوقس نے بطور ہدیہ کے آپ ﷺکی خدمت اقدس میں بھیجا تھا
(10) حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے نکاح متبنی کی
23/31
رسم توڑنے کے لیے کیا ۔ حضرت زید رضی الله عنہ حضور ﷺ کے متبنی(منہ بولے بیٹے) کہلائے تھے
ان کا نکاح حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے ہوا
مناسبت نہ ہونے پر حضرت زید رضی الله عنہ نے انہیں طلاق دے دی تو حضور ﷺنے نکاح کر لیا اور ثابت کردیا کہ متبنی ہرگز حقیقی بیٹے کے ذیل
24/31
میں نہیں آتا
(11) اپنا کلام جاری رکھتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ علوم اسلامیہ کا سرچشمہ قرآنِ پاک اور حضور اقدس ﷺ کی سیرت پاک ہے
آپ ﷺکی سیرت پاک کا ہر ایک پہلو محفوظ کرنے کے لیے مردوں میں خاص کر اصحاب ِ صفہ رضی الله عنہم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
عورتوں میں اس کام کے
25/31
لئیے ایک جماعت کی ضرورت تھی
ایک صحابیہ سے کام کرنا مشکل تھا
اس کام کی تکمیل کے لئیے آپ ﷺ نے کئی نکاح کیے
آپ نے حکماً ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کو ارشاد فرمایا تھا کہ ہر اس بات کو نوٹ کریں جو رات کے اندھیرے میں دیکھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جو بہت ذہین
زیرک اور
26/31
فہیم تھیں
حضور ﷺ نے نسوانی احکام و مسائل کے متعلق آپ کو خاص طور پر تعلیم دی
حضور اقدس ﷺ کی وفات کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 48 سال تک زندہ رہیں اور 2210 احادیث آپ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں
صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین فرماتے ہیں کہ جب کسی مسئلے میں شک ہوتا ہے تو
27/31
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس کا علم ہوتا
اسی طرح حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایات کی تعداد 368 ہے
ان حالا ت سے ظاہر ہوا کہ ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کے گھر
عورتوں کی دینی درسگاہیں تھیں کیونکہ یہ تعلیم قیامت تک کے لئیے تھیں اور سار ی دنیا کے لیے تھیں اور ذرائع
28/31
ابلاغ محدود تھے
اس لیے کتنا جانفشانی سے یہ کام کیا گیا ہو گا، اس کا اندازہ آج نہیں لگایا جاسکتا
آخر میں ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ یہ مذکورہ بالا بیان میں گرجوں میں لوگوں کو سناتا ہوں اور وہ سنتے ہیں ۔ باقی ہدایت دینا تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
اگر پڑھے لکھے مسلمان ان
29/31
نکات کو یاد کرلیں اور کوئی بدبخت حضور ﷺ کی ذات پر حملہ کرے تو ہم سب اس کا دفاع کریں
جزی الله عنا سيدنا محمداً صلی اللہ علیہ وسلم مَّا هو اهله
30/31
کم سے کم اسکو اپنے ہر گروپ وہاٹساپ فیس بک اور تمام کونٹیکٹ بک پر شیر کرکے اپنی ذمہ داری نبھائیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے اور عمل کرنے والا بنائے ۔ (آمین )
#محبت_مافیا
31/31

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with حافظ عبدالعظیم شمسی

حافظ عبدالعظیم شمسی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shaas_12

Feb 14
#محبت_مافیا
ہمارےہاتھوں سےموتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے
مگر ہمارے الفاظ سےکسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@PtiGladiator1st
@one_pak_
@humma_g
@Flag_Waverr
@tarar_4
@ATP_84
@mosn_170
@iSohailCh
@saljan33
@ShizzaU
@fsy4u
1/5
#محبت_مافیا
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے
@FajarKh25
@CtSkt
@Ali_Masoom1
@AfaqSomroo
@RajaNazakat76
@ZNK_O14
@bahlot86
@captan_6
@Arif_Shaixh
@7860NAS
@ZA__Awan
@RajaMumtaz787
2/5
#محبت_مافیا
ہمارےہاتھوں سےموتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے
مگر ہمارے الفاظ سےکسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے
@itx_mano7
@AP_018
@Rsheikh95
@i_irshad_
@jankaptaan
@Sdfsrdr
@Asad_bhattii
@MK_A26
@Adnfaisal
@RahatAli_1
@pak__II
@Jafridi07
@SaeedAmd1
3/5
Read 5 tweets
Feb 13
رشتے دار: کیا کرتی ہے آپ کی بیٹی؟؟
امی:یہ مزاق کرتی ہے
@FajarKh25:
امی میں پڑھتی بھی ہوں😐
امی: دیکھا 🤨🤷‍♀
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@PtiGladiator1st
@one_pak_
@humma_g
@Flag_Waverr
@tarar_4
@ATP_84
@mosn_170
@iSohailCh
@saljan33
@ShizzaU
@fsy4u
@CtSkt
1/5
رشتے دار: کیا کرتی ہے آپ کی بیٹی؟؟
امی:یہ مزاق کرتی ہے
@FajarKh25:
امی میں پڑھتی بھی ہوں😐
امی: دیکھا 🤨🤷‍♀
@Ali_Masoom1
@AfaqSomroo
@RajaNazakat76
@ZNK_O14
@bahlot86
@captan_6
@Arif_Shaixh
@7860NAS
@Nid_z0
@ZA__Awan
@RajaMumtaz787
@itx_mano7
@AP_018
@i_irshad_
2/5
رشتے دار: کیا کرتی ہے آپ کی بیٹی؟؟
امی:یہ مزاق کرتی ہے
@FajarKh25:
امی میں پڑھتی بھی ہوں😐
امی: دیکھا 🤨🤷‍♀

@Rsheikh95
@jankaptaan
@Sdfsrdr
@Asad_bhattii
@MK_A26
@Adnfaisal
@RahatAli_1
@pak__II
@Jafridi07
@1Ar_d11
@SaeedAmd1
@NC__61
@M3H122
@Khanz538
3/5
Read 5 tweets
Jan 31
#محبت_مافیا
مالٹے کو دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے پتا نئی پانی کو دیکھ کر منہ میں مالٹے کیوں نہیں آتے🤔
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@PtiGladiator1st
@one_pak_
@humma_g
@Flag_Waverr
@tarar_4
@ATP_84
@mosn_170
@iSohailCh
@saljan33
@ShizzaU
@fsy4u
@FajarKh25
@CtSkt
@Ali_Masoom1
1/5
مالٹے کو دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے پتا نئی پانی کو دیکھ کر منہ میں مالٹے کیوں نہیں آتے🤔
🙊😂
@AfaqSomroo
@RajaNazakat76
@ZNK_O14
@bahlot86
@captan_6
@Arif_Shaixh
@7860NAS
@Nid_z0
@ZA__Awan
@RajaMumtaz787
@itx_mano7
@AP_018
@Rsheikh95
@i_irshad_
@jankaptaan
@Sdfsrdr
2/5
مالٹے کو دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے پتا نئی پانی کو دیکھ کر منہ میں مالٹے کیوں نہیں آتے🤔
🙊😂
@Asad_bhattii
@MK_A26
@Adnfaisal
@RahatAli_1
@pak__II
@Jafridi07
@1Ar_d11
@SaeedAmd1
@NC__61
@M3H122
@Khanz538
@Hussain_167
@humairamarwa
@AfeeraMehar1
@Syedmim6
@SunniTig3r1
3/5
Read 5 tweets
Jan 31
بسم الله الرحمن الرحيم
وَالَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے
#محبت_مافیا
1/7
ہیں۔
سورة بقرہ
آیت# 4
تفسیر : یعنی اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کے جو وحی حضور اکرمﷺ پر اتاری گئی وہ بھی بالکل سچی ہے اور جو آپ سے پہلے انبیائے کرام (علیہم السلام) مثلاً حضرت موسیٰ حضرت عیسیٰ علیہما السلام وغیرہ پرنازل کی گئی تھی وہ بھی بالکل سچی تھی اگرچہ بعد میں لوگوں نے
2/7
اسے ٹھیک ٹھیک محفوظ نہ رکھا بلکہ اس میں تحریف کردی۔
اس آیت میں اس طرف بھی اشارہ کردیا گیا کہ وحی کا سلسلہ حضور اکرمﷺپر ختم ہوگیا، آپﷺکے بعد کوئی ایسا شخص پیدا نہیں ہوگا جس پر وحی آئے یا اسے پیغمبر بنایاجائے
کیونکہ یہاں اللہ تعالیٰ نے صرف آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر
3/7
Read 7 tweets
Dec 14, 2022
#محبت_مافیا
شادی شدہ زندگی بلکل کشمیر کی طرح ہے۔
جو ہے تو بہت حسین پر لڑائ کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@PtiGladiator1st
@one_pak_
@humma_g
@Flag_Waverr
@tarar_4
@ATP_84
@mosn_170
@iSohailCh
@saljan33
@ShizzaU
@fsy4u
@FajarKh25
1/5
#محبت_مافیا
شادی شدہ زندگی بلکل کشمیر کی طرح ہے۔
جو ہے تو بہت حسین پر لڑائ کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے
@shzad01
@Ali_Masoom1
@AfaqSomroo
@RajaNazakat76
@ZNK_O14
@bahlot86
@SyedTalhaArif4
@captan_6
@Arif_Shaixh
@7860NAS
@Nid_z0
@ZA__Awan
@Nid_z0
2/5
#محبت_مافیا
شادی شدہ زندگی بلکل کشمیر کی طرح ہے۔
جو ہے تو بہت حسین پر لڑائ کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے
@itx_mano7
@AP_018
@Rsheikh95
@i_irshad_
@rahmatazizsahil
@Sdfsrdr
@Asad_bhattii
@MK_A26
@Adnfaisal
@RahatAli_1
@pak__II
@Jafridi07
@1Ar_d11
3/5
Read 5 tweets
Dec 14, 2022
#محبت_مافیا
مزاحیہ قالم نگار کی ایک دلچسپ تحریر آپ سب کےلئے
صغریٰ کلینک
دبئی سے آئی ہوئی خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بڑے چرچے تھے
اسکا اصل نام اگرچہ صغریٰ مائی تھا لیکن وہ ڈاکٹر جولیا کے نام سے مشہور تھی
اور اس کا دعویٰ تھا کہ بغیر دوائی بغیر ٹیکے اور بغیر آپریشن کے علاج کرتی ہے
1/10
اس کے کلینک پر ہر وقت خواتین کا رش لگا رہتا تھا
شہر بھر میں صغریٰ کلینک کی دھوم مچی ہوئی تھی... خواتین دور دور سے علاج کی غرض سے آتیں اور ڈاکٹر صاحبہ کو دعائیں دیتی ہوئی جاتیں.
ڈاکٹر صاحبہ کی شہرت کا سن کر دوسرے شہر کی ایک خاتون جس کا نام سندری بی بی تھا
علاج کی غرض سے ڈاکٹر
2/10
صاحبہ کے کلینک آئی.
وہاں کافی ساری خواتین پہلے سے انتظار کر رہی تھیں
ان خواتین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ کے ہاتھ میں شفا ہے اور ان کا طریقہ علاج بالکل مختلف بھی ہے اور منفرد بھی
سندری نے فیس کے ایک ہزار روپے دے کر اپنی باری کا ٹوکن لے لیا اور انتظار میں بیٹھ گئی
جب اس کی
3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(