مہدوی عدن Profile picture
Feb 18 17 tweets 5 min read
میر جعفر و میر صادق۔۔۔

ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے بادشاہوں یعنی جنرلز کے لیے بنائے گئے 2 گالف کورسز بیچ دیے جائیں تو ملک کا چوتھائ قرضہ اتر سکتا ہے۔ چیتے نے بندہ مار دیا لیکن مالک کو نامعلوم لکھا جاتا ہے۔ ان سارے
#شاہ_عدن
بیانات کے قومی اور بین الاقوامی ممکنہ مقاصد اور نقصانات کیا ہیں خواجہ آصف کن طاقتوں کی نمائندگی کرتا ہے آنے والے حالات کیسے ہو سکتے ہیں کچھ پوائنٹس آپکے علم میں لاتی ہوں۔
خواجہ آصف بیک وقت زرداری شریف اور باجوہ کے معتمد ترین آدمی ہیں۔
نواز حکومت میں جب خواجہ
امریکی دورے پر گئے تھے تو موصوف نے بیان دیا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کی جڑیں اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر کر تلاش کرنی چاہییں۔ یہ اس وقت تک خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا یوٹرن تھا جس پر خواجے کو مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے غدار بھی کہا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود اٹھارہ کے الیکشن
میں خواجہ باجوے کو فون کرتا ہے اور ہاری ہوئ سیٹ جیت جاتا ہے۔ اسکی وجہ اسی دورے سے جڑی ہوئ ہے مبینہ طور پر اس دورے میں خواجہ آصف نے قادیانی کمیونٹی کے سرکردہ لوگوں سے ملاقاتیں کی تھی۔ اب ذرا ایک چین ملاحظہ کریں
زرداری کا داماد محمود چوہدری قادیانی ہے اور باجوے کا سسر اعجاز امجد کا رشتہ دار ہے۔ یاد رہے کہ باجوے کا آدھا سسرالی خاندان ابھی تک قادیانی ہے۔ دوسری طرف صابر مٹھو باجوے کا سمدھی جیالا اور اعجاز امجد یعنی باجوے کے سسر کا بزنس پارٹنر بھی ہے۔ ستمبر بائیس میں مریم نواز نے
لعنتی مرزے قادیانی سے ملاقات کی تھی اور مبینہ طور پر مرزے کو یاد دلایا تھا کہ نیلم جہلم کے سارے ٹھیکے انکے والد نے قادیانیوں کو دیے تھے۔ اسی مرزے کا بیٹا ارشد شریف قتل کے بعد نواز شریف سے لندن میں ملا تھا۔ افواہ اڑی تھی کہ ارشد شریف قتل میں منڈلاتے خطروں سے بچنے کے لیے
میاں 🐍 جرمنی میں سیاسی پناہ لینے کے خواہشمند ہیں اور انہوں نے قادیانی مذہب قبول کر لیا ہے۔ قادیانیت کے اس چکر کا ملک کی موجودہ صورتحال سے تعلق کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے آمنہ کا یہ تھریڈ پڑھیں ہم خواجہ آصف کے اس بیان پر بات کرتے ہیں۔
رجیم چینج کے سب سے بڑے بینیفشری ہونے کے باوجود جنرلز کے گالف کورسز پر بات کرنا اور ایک جنرل کے پالتو چیتے کی وجہ سے ہوئ موت کے باوجود اسکا نامعلوم لکھے جانا کا ذکر کرنا سیدھی دھمکی ہے جو نا صرف ن لیگ و زرداری بلکہ باجوہ اور اسکی باقیات کی جانب سے بھی حافظ کو دی گئ ہے کہ
ہمارا ساتھ دیا جائے ورنہ ہم سارا سچ بولنے لگیں گے جس میں رگڑا صرف حاضر سروس جوانوں اور جرنیلوں کو لگے گا کیونکہ ملک کی تباہی بادشاہوں نے کی ہے سیاستدان تو کٹھ پتلیاں بنے رہے۔ حافظ کو دھمکی کا دوسرا سبب شاید یہ کہ حافظ باجوہ نیٹ ورک کی تحقیقات کرا رہا ہے جو وقت آنے
پر قوم کے سامنے لائ جا سکتی ہیں۔ کمپنی کو دھمکی دی گئ ہے کہ ہم نے ڈیفالٹ کا باضابطہ اعلان کیا تو بعد سب سے پہلے آدھی فوج گھر جائے گی۔
آنے والے دنوں میں سپریم کورٹ کے سامنے یہ عذر رکھنا بھی ہو سکتا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے الیکشن ملتوی اور موجودہ سیٹ اپ کو معاشی حالات
کو بہتر بنانے کی اجازت دی جائے۔
اگر خواجہ آصف نامی یہ ٹشو پیپر موجودہ اسٹیبلشمنٹ بھی استعمال کر رہی ہے تو ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ اور معاشی ایمرجنسی لگانے کی جانب پہلا قدم ہے۔
یہ تین چار سیاسی اکھاڑ پچھاڑ اور دباؤ بڑھانے کے ٹیکٹکس ہیں۔
معیشت میرا سبجیکٹ نہیں لیکن اتنے عرصے سے
پڑھنے لکھنے اور سمجھنے کی بناء پر چند موٹی موٹی باتیں ہم سب ہی جانتے ہیں ۔
ملک کے وزیردفاع کا یہ بیان سوموار کو جب سٹاک مارکیٹ اوپن ہو گی تو تباہی لائے گا۔
اس بیان سے بیرونی سرمایہ کاروں اور اوورسیز پاکستانیوں کا پرائیوٹ بنکوں میں رکھا گیا لوگوں کا سرمایہ نکلے گا یا پھر
دوسرے ممالک کی کرنسیز میں تبدیل ہونے سے ڈالر سمیت مختلف کرنسیز کا ریٹ نئ بلندیوں کو چھو جائے گا۔
یہ صرف بیان نہیں ڈوبتے پاکستان کی پشت میں غداروں کی جانب سے خنجر گھونپا گیا ہے۔
اور ان کے ہاتھ میں یہ خنجر تھمانے والے کوئ اور نہیں وہی لوگ ہیں جن سے ہمیشہ مس کیلکولیشن
ہوتی ہے جو نہایت بے شرمی اور ڈھٹائ سے چوروں کو مسلط کرنے کے بعد بیان دیتے ہیں کہ چوروں کے آنے سے سٹاک مارکیٹ مستحکم اور ڈالر کی قیمت گری ہے۔
Extra food for thoughts

میں اس جانب سوچنا نہیں چاہتی لیکن بین الاقوامی معاملات کو سمجھنے والے لوگ آمنہ کے تھریڈ، عاصم منیر کے دورہ برطانیہ میں انڈینز سے ملاقات و مبینہ دورہ امریکہ
امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے ملکی سیاست کے ہر چھوٹے بڑے معاملے میں اس طرح بیان دینا جیسے وہ
پاکستانی وزارت خارجہ کے ملازم ہوں۔
اسحاق ڈار کے سابقہ بیان کہ ہم ایٹمی ہتھیار گروی رکھ رہے ہیں ملکیت ہمارے پاس ہو گی۔ بلاول کے دورہ یوکرین اور امریکہ کے تخفیف ایٹمی ہتھیار کے ماہرین کا دورہ نہایت بھیانک صورتحال کو ظاہر کر رہے ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets
Feb 12
کہا یہ جا رہا تھا کہ 2023 میں امریکہ فالس فلیگ آپریشن کرے گا جس میں خلائ مخلوق حملے کرے گی۔ اس کے متعلق تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے میں نے تھریڈ بھی لکھا تھا۔
یہ نا معلوم چیزیں تو شاید پچھلے بیس پچیس سال سے پھر رہی ہیں لیکن ان کی موجودگی کا باقاعدہ
اعتراف پچھلے سال ہوا ہے۔ کیونکہ تباہ ہوتی امریکی معیشت کوبسنبھالنے کے لیے اب کوئ چورن بچا ہی نہیں ہے۔ انکے استعمال کا صحیح وقت اب ہے۔ اور اب یہ صرف کینیڈا میں نہیں ہر جگہ نظر آئیں گی۔ چار روز قبل چینی ویدر بیلون امریکہ نے تباہ کیا کل یہی نامعلوم چیز مار گرانے کا دعویٰ کیا
کینیڈا میں بھی نظر آئ اور چین سے بھی خبر ملی ہے کہ نا معلوم چیز چینی آسمانوں میں موجود ہے۔ یہ خبر پڑھیے۔ کل پرسوں تک چین بھی اسے مار گرائے گا۔
شاید بہت جلد پرانے سائنسی نظریات بھی تبدیل ہوں دنیا کا جغرافیہ بھی درست بتایا جائے اور خلائ مخلوق بھی لائیو دیکھنے کو ملے گی۔
Read 5 tweets
Feb 12
عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ آپ نے کم سے کم ہارپ کو مانا تو صحیح باقی جہاں تک بات اسکی صلاحیت کی ہے تو اسکو جانچنے کے دو پیمانے ہیں یا تو کسی کے پاس ہارپ سے زیادہ ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو جس سے کسی آفت کی وجوہات کی درست نشاندہی ہو سکے یا پھر آفت لانے کے ذمہ دار خود
#شاہ_عدن
بتائیں فی زمانہ ایسی ٹیکنالوجی اسلامی دنیا میں کسی کے پاس نہیں بالفرض کسی یورپی ملک کے پاس ہے تو وہ بتا کر کسی ایسے دہشتگرد ملک کی دشمنی کیوں مول لے گا۔
آخری ذریعہ منطق تجزیہ اور اندازہ بچتا ہے۔ ترکی میں زلزلہ سے پہلے بیس دن کی چیدہ چیدہ خبریں میں نے تھریڈ کے شروع میں لکھی انکو
تفصیلی طور پر اینا لائز کریں کس کس ملک نے اپنے سفارتخانے بند کیے انکی لسٹ دیکھیں۔ خوشحال اور مضبوط ترکی کس کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتا اسکا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔
کچھ چیزیں کلئیر ہو جائیں گی
اب بات آتی ہے ہارپ یا کوئ ٹیکنالوجی اتنی ایڈوانس ہے کہ ایسا کر سکتی ہے یا نہیں
Read 10 tweets
Feb 11
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ چھ۔۔
ترکی زلزلہ ہارپ اور سونے کا پہاڑ۔۔۔۔

تھریڈ آج اور چودہ سو سال پہلے کی کی حدیث کی روشنی میں لکھا گیا ہے ذرا توجہ سے پڑھیے۔۔

امریکہ نے اپنے سفارتی عملہ کو وارننگ جاری کی کہ ترکی میں دہشتگردوں کا حملہ ہو سکتا ہے
جنوری اکیس 2023

امریکہ نے ترکی
#شاہ_عدن
میں دہشتگردی ہونے کے متعلق دوسری وارننگ جاری کر دی اور اپنے سفارتی عملہ و شہریوں کو متنبہ کیا کہ چرچ سیناگاگ اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
جنوری تیس 2023

طیب اردگان نے سویڈن کی نیٹو فورسز میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ ہنگری کے بعد ترکی
دوسرا ملک ہے جو سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف ہے۔
جنوری اکتیس 2023

ترکی نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر مختلف یورپی ممالک کے سفارتخانے بند کرنے کی مذمت کر دی اور الزام لگایا کہ امریکہ ترکی کے خلاف سائیکالوجیکل وار میں ملوث ہے
دو فروری 2023
Read 33 tweets
Feb 8
شفقت سر
@shafqatmm1
آج سے ایک ماہ پہلے نیو ورلڈ آرڈر پر تھریڈ لکھتے ہوئے بابا وانگا کی پیشگوئیوں کا ذکر کیا تھا. ذرا دو تین چیزوں کو ذہن میں یکجا کریں۔
1_ اس سال معاہدہ لوازن ختم ہو رہا ہے۔ 2_ دو روز پہلے ترکی میں آئے زلزلے کے متعلق چار دن پہلے سے دی گئ وارننگ
#شاہ_عدن
اسی وارننگ والے پروگرام میں اگلے پندرہ دن کے اندر انڈیا پاکستان میں آنے والے زلزلے کی اطلاع۔
3_ آپ کی اس ٹوئٹ میں ممکنہ نقصان کی نوعیت
4_ بابا وانگا کی پیشگوئی
5_ ایک ترک اکاونٹ سے ہونے والی ٹوئٹ۔
اس ٹوئٹ کو پڑھیں ذرا یہ کیا کہنا چاہتا ہے۔
Read 5 tweets
Feb 7
محترم
@WailaHu
Do u know in politics timing is everything.
آپ سے سوال ہے:_ آپ قربانی اپنے بچوں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے دے رہے ہیں یا آپکی قربانی سے عمران خان کی ذات کو فائدہ پہنچے گا۔؟
سوال:_ آپ کی یہ ٹوئٹ خان کے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوتے ہی آئ ہے اس ٹوئٹ سے آپکا
مقصد کارکنان کا حوصلہ بڑھانا ہے یا انہیں بدظن کرنا۔؟
سوال:_ کیا آپ کی مانند باقی پچاس فیصد پاکستانی آبادی کو شکوہ کرنے کے لیے براہ راست عمران خان اور پی ٹی آئ افیشلز میسر ہیں کیونکہ اس وقت پاکستان کی آدھی سے زائد آبادی خان کے ساتھ ہے؟
سوال:_ رجیم چینج اور پچیس مئ سے قبل ہزاروں
کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ایف آئ آرز دی گئی کیا ان سب کو پی ٹی آئ قیادت نے رہا کرایا؟
فیصل شہید ہو یا پچیس مئی کو لاٹھیاں آنسو گیس کے شیلز کھانے والی ہزاروں مائیں بہنیں بیٹیاں اور بچے کیا ان میں سے کسی نے شکوہ کیا کہ عمران خان ہماری خبرگیری نہیں کر رہا یا
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(