Rebel⚡ Profile picture
Feb 26, 2023 13 tweets 8 min read Read on X
ازقلم: "سارا ربیل"
( آپکے اپنوں کو آپکی ضرورت ہے )
"ہمارے اپنے کراچی والوں کو بچانے کی عاجزانہ اپیل"
آپ اوورسیز پاکستانی ہوں یا دیگر صاحب حیثیت افراد، آپ دنیا بھر میں جہاں بھی ہوں موجودہ دورآفت میں جہاں بےروزگاری عروج پر ہےسفید پوش افراد فاقے کر رہے ہیں
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
بےسہارا لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے اسوقت آپکی اور ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اب کی بار رمضان ہو یا عید بقرعید اور اسکے علاوہ بھی پاکستان بھر سے آئے ہڈحرام فقیروں،
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
لٹیروں اسنیچرز ، ڈاکوؤں اور غیرمقامیوں, افغانیوں پنجابی سرائیکیوں اور قابضین کراچی کو سڑکوں پہ افطاری اور بریانی کے اسٹال لگا کے کھلانے، انکی خدمت کرنے اور انہیں ماہانہ راشن پھنچانے، انکی مدد کرنے کے بجائے اپنا دل بڑا کریں اور اپنے ارد گرد۔۔۔۔
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
ان سفید پوش کراچی والوں، مہاجروں، شہداء کے اہل خانہ، لاپتہ و اسیر ساتھیوں کے خاندان والوں، پریشان بےحال بے آسرا اپنوں کو ڈھونڈھ کر انکی مدد کریں انکی دیکھ بھال کیجئے انہیں احساس دلائیں کہ وہ آزمائش کے اس کٹھن وقت میں اکیلے نہیں ہیں
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
جو نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلا سکتے ہیں نہ اپنی مجبوریاں کسی کو بتاتے ہیں، کیونکہ انکی خاندانی اقدار انہیں ایسا کرنےسےروکتی ہیں جو اندرہی اندر گھٹ رہےہیں جنکاکوئی والی وارث نہیں،اب ان اپنوں کوہماری مدد کی ضرورت ہے اور انکی مدد کرنا ہم سب کا فرض اور انکا حق ہے
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
تو آئیں اس دفعہ کا رمضان کراچی والوں کیطرف سے خاص سفید پوش اپنوں کیلئے وقف کردیں، انکی مالی امداد جس طرح بھی ممکن ہو کردیں انکا خیال کریں کیونکہ یہ سب ہمارے اپنے ہیں اور اپنوں کے لئے صرف اپنے ہی سوچتے ہیں کیونکہ انہیں اپنوں کے غم کا احساس ہوتا ہے
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
اور اللہ جانتا ہے کہ نماز روزہ عمرہ حج کی طرح یہ بھی عبادت ہے حقوق العباد ادا کرکے ہی ہم نفلی عبادات کی رحمتیں برکتیں حاصل کرسکتے ہیں، ہم صاحب حیثیت افراد کم و بیش ہر سال ہی یہ نفلی عبادات انجام دینے کی خواہش رکھتےہیں مگر کیا اللہ ہماری عبادتیں قبول کرے گا؟
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
جب ہمارے آس پاس ہمارے اپنوں کے گھر میں کھانے کے لئے دووقت کی روٹی نہیں ہوگی؟ یا کسی سفید پوش بھائی کی بیٹی کا نکاح نہیں ہوسکتا کیونکہ انکے پاس پیسہ نہیں؟ ہمیں سوچنا ہوگا اپنوں کے لئےآگے بڑھنا ہوگااب حالات بہت بدل چکےہیں اب سفید پوش افراد کا ہاتھ تھامنا ہوگا
💗🧑‍🤝‍🧑
#Karachi #Muhajir
آئیں ہاتھوں کو تھامتے ہیں
آئیں دکھوں کو بانٹتے ہیں
آئیں انکو سہارا دیتے ہیں
آئیں انکے ساتھ چلتے ہیں
آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ہمارے اپنوں تک پہنچائیں کہ شاید کوئی اپنا کسی اپنے کے کام آسکے۔ جزاک اللہ
🙏🙏
اللہ کریم اپنوں کی مشکلات آسان فرمائیں، ہم سب کو متحد کرکے حقوق العباد کو سمجھنےاور اسپر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں، ہم سب پر رحم و کرم فرمائیں، ہمارے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی، ہماری قوم مہاجر و شہرکراچی کےلئے آسانیاں عطا فرمائیں اور ہماری جائز حاجات کو قبول فرمائے۔
آمین
@UnrollHelper please unroll
@threadreaderapp
Please compile
@UnrollHelper
please unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

Feb 8, 2024
(ازقم؛ سارہ ریبل)
ہم کو ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے۔۔۔!!

کراچی کا ووٹر کون ہے؟
کراچی کا ووٹر مہاجر  ہے

اور اُنھیں استعمال کرنے والی پارٹیوں کے لیڈران اور ادارے کون ہیں؟

جماعت اسلامی کے لیڈر
سراج الحق صاحب 
پٹھان  ہیں 👉

#VoteSirfAltafKa
پی ٹی آئی کے نیازی صاحب
سرائیکی پنجابی ہیں 👉

ٹی ایل پی کے سعد رضوی صاحب
 پنجابی ہیں 👉

پی پی پی کی اعلی قیادت
 سندھی ہے 👉

#VoteSirfAltafKa
یہ سب غیر مقامی افراد جنھوں نے پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ کراچی اور کراچی والوں کے لئے آج تک کچھ نہیں کیا نہ ہی کبھی کچھ کریں گے
لیکن انھوں نے ایک کام خوب کیا ہے "

"کراچی کے مہاجر کو استعمال"

#VoteSirfAltafKa
Read 18 tweets
Feb 8, 2024
(ازقلم: سارہ ریبل)

ہم کو ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

کراچی کا ووٹر کون ہے؟
کراچی کا ووٹر مہاجر  ہے

اور اُنھیں استعمال کرنے والی
پارٹیوں کے لیڈران کون ہیں؟

جماعت اسلامی کے لیڈر
سراج الحق صاحب 
پٹھان  ہیں 👉

🇧🇬✌️
#VoteSirfAltafKa
پی ٹی آئی کےنیازی صاحب
سرائیکی پنجابی ہیں 👉

ٹی ایل پی کے سعد رضوی صاحب
 پنجابی ہیں 👉

پی پی پی کی اعلی قیادت
 سندھی ہے 👉

یہ سب غیر مقامی افراد جنھوں نے پاکستان کی تاریخ گواہ ہےکہ کراچی اور کراچی والوں کے لئے آج تک کچھ نہیں کیا نہ ہی کبھی کچھ کریں گے

🇧🇬✌️
#VoteSirfAltafKa
لیکن انھوں نے ایک کام خوب کیا ہے " "کراچی کے مہاجر کو استعمال"

اِنکے علاوہ کراچی میں موجودہ ایم کیو ایم پی والے غدار ٹولے خود کو کراچی کے مہاجروں کا لیڈر کہتے ہیں 

وہ سب بھی دراصل غیر مقامیوں اور اسٹبلشمنٹ کی خریدی ہوئی
کٹھپتلیاں ہیں

🇧🇬✌️
#VoteSirfAltafKa

۔
Read 4 tweets
Feb 6, 2024
" ریبل "

مخالف کہتے ہیں کہ
الطافسٹ مرچکے ہیں
اور سیاسی طور پر
زندہ رہنے کی۔۔۔!!
کوشش کرتے ہیں
میں یہ کہتی ہوں کہ
سیاسی طور پر
زندہ رہنے کی۔۔۔!!
کوشش وہ کرتے ہیں
جو مر چکے ہوتے ہیں
🇧🇬✌️
#VoteSirfAltafKa
لیکن جنھیں مار دیا جاتا ہے
زندہ ہوتے ہوئے بھی
جنھیں دفنا دیا جاتا ہے
وہ سامنے نہ ہوکے بھی
نظر کے سامنے ہوتے ہیں
گر ایسا نہیں تو پھر۔۔۔!!
حیوانوں کے اس جنگل میں
اتنی وحشت کیوں ہے؟
ہیلو کی آواز سے صاحب
اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
🇧🇬✌️
#VoteSirfAltafKa
کیوں اتنا خوف ہے کہ۔۔۔!!
مٹی سے بنا گھر
جلا دیتے ہیں؟
کیوں اتنا ڈر ہے کہ...!!
سیمنٹ کا مکا
گرا دیتے ہیں؟
کیوں پابندیاں لگاتے ہیں؟
کیوں اتنے کانپتے ہیں کہ
امیدوار اٹھا لیتے ہیں؟
معلوم ہے کیوں؟
کیونکہ۔۔۔۔!!
قائد صرف الطاف ہے اور
ووٹ صرف الطاف کا ہے
✌️🇧🇬
#VoteSirfAltafKa
Read 4 tweets
Mar 6, 2023
@HRCP87 @reportpemra @ImranKhanPTI Hi,
I am Rebel, I have some questions to ask you,
Leader of the Muhajir Nation
Altaf Hussain Bhai's written speech and picture were unconstitutionally, illegaly and forcibly banned from 2015,

#AltafHussain #Mqm
@AltafHussain_90
@HRCP87 @reportpemra @ImranKhanPTI @AltafHussain_90 those who mentioned his name are either disappeared or killed and thrown away.
They are extrajudicially killed and their mutilated bodies are thrown into rivers, canals and mountains
20 to 25 thousand youths of the Muhajir Nation were killed,
#AltafHussain #Mqm
@AltafHussain_90
@HRCP87 @reportpemra @ImranKhanPTI @AltafHussain_90 what Is the Altaf Hussain's fault? What is his crime?
His crime is related to his domicile? Because, he is not son of soil?
Or Only because he called the Pakistani system dead (Murdabad), so he was banned as a result,
but why?
#AltafHussain #Mqm
@AltafHussain_90
Read 13 tweets
Jan 15, 2023
"ازقلم: "ربیل سارا"
(غداروں احسان فراموشوں کےنام)

اس وڈیو میں جو الفاظ مصطفی کمال ادا کررہا ہے وہ الفاظ ہم ادا نہیں کررہے بلکہ یہ جھوٹامنافق احسان فراموش غدار انسان خود اپنے منہ سے کہہ رہا ہے
یقین نہیں آرہا تو خودسن لیں۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کراچی والوں دیکھیں یہ محترم خود کس طرح بتا رہے ہیں کے ایم کیو ایم کے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کس طرح کے احکامات مصطفی کمال کو دیا کرتے تھے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اور کس طریقے سے وہ اسے اور اس جیسے دیگر منافقین و غداران الطاف کو شہر کراچی کی دیکھ بھال اور شہریوں کی خدمت کے حوالے سے
تلقین کرتے تھے.
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
Read 35 tweets
Jan 12, 2023
" جنگ جاری رہے گی "
ازقلم: ( ربیل سارا )
پاکستان کی تاریخ میں زیرک سیاستدانوں کی فہرست میں سرفہرست الطاف حسین وہ نام ہےکہ جسکی شان حسینی بیان کرنےکی میری اوقات نہیں ہےمیرےقلم میں طاقت نہیں ہےاورمیری زبان میں سکت نہیں ہے
اورمیں شرطیہ کہہ سکتی ہوں کہ
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کہ اس کرہ ارض میں بسنے والا کوئی انسان نہیں ہےجو قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی مکمل صفات بیان کر سکےکیونکہ الطاف حسین وہ چراغ ہیں جنکی لو سے انکی بے نام و نشان قوم کو رہبری و رہنمائی ملی،
آگاہی ملی شعور ملا
گویا شناخت ملی
قوم کو پہچان ملی
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
بےنام و نشان قوم مہاجر کو زندگی گزارنے کا سامان ملا، نام نہاد غداروں مہاجر ٹولوں ٹولیوں منکرین احسان فراموشوں مفادپرستوں موقع پرستوں دغابازوں کو پہچان ملی
شہر کراچی کو دوام ملا
قوم کو رہبر و رہنماء ملا دنیا بھر میں شہر کراچی کواعلی و ارفع مقام ملا۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
Read 35 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(