مہدوی عدن Profile picture
Feb 27 27 tweets 6 min read
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔
تھریڈ سات۔۔۔

روتھشیلڈ Rothschild..

چند دن پہلے یہودی زائیونسٹ آرگنائزیشن کا ایک وفد حکومت پاکستان سے ملنے آیا۔ سوشل میڈیا پر خاصا واویلا بھی ہوا اور محترم میر محمد علی صاحب نے ایک پریزینٹیشن شئیر کی جس کے مطابق روتھشیلڈ آرگنائزیشن

@MirMAKOfficial
#شاہ_عدن
ہمارے قرضوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہتی ہے۔
یہودی ہمارے دشمن نمبر ایک جبکہ یہودیوں میں زائینوسٹ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے اور دجال کی آمد سے قبل تمام تیاریاں کرنے والی روتھشیلڈ فیملی دنیا تیسری بڑی امیر فیملی ہے۔ جن کی دولت کا
تخمینہ کم و بیش پانچ سو کھرب ڈالرز ہے۔ میں پوری دنیا پر بالواسطہ حکومت کرنے والے روتھشیلڈ خاندان کی پونے تین سو سال کی مختصر تاریخ بتاؤں گی۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ کرونا کی آمد سے پانچ سال پہلے کرونا ٹیسٹ کٹس پیٹنٹ کرانے سے لے کر مرغیوں کو ڈائنوسارز میں تبدیل کرنے تک انسانیت
کو تباہ کرنے والے کون کون سے افعال روتھشیلڈ آرگنائزیشن کی چھتری تلے سرانجام دیے جا رہے ہیں۔ پڑھیے مائر امشیل روتھشیلڈ فرینکفرٹ جرمنی میں پیدا ہوا جس کے باپ کا نام موسیس امشیل مائر تھا مؤسس ایک بینک کا مالک تھا جس کے گھر کے داخلی دروازے پر سرخ رنگ کا داودی ستارہ بنا ہوا تھا جو
دو سو سال بعد اسرائیل کے جھنڈے کی زینت بنا۔
1753 میں امیشل کی بیوی گٹل پیدا ہوئی جس نے روتھشیلڈ خاندان کو ایک مثال دی جس پر آج تک عمل کیا جا رہا ہے

" اگر اولاد جنگ نا چاہے تو ایسی اولاد کا پیدا نہ ہونا ہی بہتر ہے"
1960 کی دہائی میں امیشل Hanover کے ایک بینک میں کام کرتا رہا اپنے کام کا ماہر امیشل جلد ہی اوپن ہائمرز Oppenheimer کا جونیئر پارٹنر بن گیا. ملازمت کے دوران امیشل نے جنرل وان استروف کی قربت حاصل کی ۔ باپ کی وفات کے بعد امیشل فرینکفرٹ واپس آیا اور باپ کا کاروبار سنبھال لیا یہاں
اپنا نام مائر امیشل سے امیشل روتشیلڈ کر لیا۔ (Rot جرمن میں سرخ اور shield نشان یا ڈھال کو کہتے ہیں۔) امیشل کو پتہ چلا کہ جنرل وان استروف پرنس ولیم نہم IX کے قریب ہے جو یورپ کے امیر ترین شاہی خاندان کا فرد ہے۔ پرنس ولیم ہیسے Hesseian جنگجووں کو دوسرے ممالک میں
لڑنے کے لیے بھیجتا تھا ۔ آج کل بلیک واٹر زی وغیرہ بھی اسی اصول پر کام کر رہی ہیں۔
امیشل نے جنرل وان استروف کو قیمتی سکے اور ٹرنکٹس (کپڑوں پر لگانے والے زیورات آپ انہیں کف لنکس ٹائ پن وغیرہ کہہ سکتے ہیں) کم قیمت پر فراہم کرنا شروع کر دیے۔
پلان کے مطابق امیشل کو ولیم سے ملوایا گیا جسے امیشل نے سکے اور ٹرنکٹس انتہائ کم قیمت پر فروخت کیے۔ امیشل نے ولیم کو آفر کی کہ اگر وہ اسے ڈائریکٹ بزنس دیں تو وہ اسے منافع سے حصہ دے گا۔ نتیجتاً پہلے پرنس ولیم دوست پھر کاروباری شراکت دار بن گیا۔ امیشل کو احساس ہوا کہ لوگوں کو قرض
دینے کےنسبت حکومت کو قرض دینا زیادہ محفوظ ہے۔ کیونکہ یہ قرض عوام پر ٹیکس لگا کر وصول کیا جاتا ہے۔ 1769 میں امیشل کو پرنس ولیمز کی جانب سے اپنے کاروباری ادارے پر اپنا سائن بورڈ لگانے کا پروانہ عطا کیا گیا۔ 1770 میں امیشل نے اپنے ساتھی ایڈم ویشپٹ کو الیومیناتی کی بنیاد
رکھنے کا ٹاسک دیا جو بظاہر رومن کیتھولک جبکہ حقیقتاً امیشل کا ہی ساتھی تھا۔ الیومیناتی کی بنیاد تلمود کی تعلیمات مظاہر پرستی اور خفیہ شیطانی مذاہب کی رسموں کے ملغوبے پر رکھی گئ۔ الیومیناتی شیطانی مذہب کا لفظ ہے جس کا مطلب روشن ضمیر روشنی کے رکھوالے ہیں۔
1770 میں ہی امیشل نے گٹل سے شادی کی۔ یکم مئی 1776 کو ایڈم ویشپٹ نے الیومیناتی کی تنظیم سازی مکمل کر لی۔ الیومیناتی کا صرف ایک ہی ایجنڈا رکھا گیا کہ تمام غیر یہودی اقوام کا مذہبی سیاسی سماجی معاشرتی طور پر تقسیم کر کے انکے درمیان تنازعات پیدا کیے جائیں۔ دونوں اطراف کو مسلح کیا
جائے تاکہ یہ آپس میں لڑ کر ایک دوسرے کو تباہ کریں۔ ویشپٹ کے الیومیناتی ڈاکٹرائن نے فری میسنز میں نفوذ حاصل کر لیا۔ (فری میسن پر تھریڈ الگ سے لکھوں گی) الیومناتی نے گرانڈ اورئینٹ میں اپنا ہیڈکوارٹر قائم کیا۔ ویشپٹ نے تمام کام امیشل کے سرمائے اور احکامات پر کئے۔ ویشپٹ نے پوری
دنیا سے دوہزار ذہین ترین سائنسدان آرٹسٹ مالیاتی ماہرین استاد انجینئرز بھرتی کیے۔ اور انہیں ٹاسک دیا گیا کہ پوری دنیا میں موجود اہم ترین عہدوں پر فائز افراد کو دولت عورت سیاسی یا سماجی بلیک میلنگ کے ذریعے کنٹرول کیا جائے۔ بات نا ماننے والوں کو انکے خاندانوں سمیت قتل کر کے دوسرے
دوسرے لوگوں کو آگے لایا جائے جو الیومیناتی کے مقاصد پورے کریں۔ اچھے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے کالجز یونیورسٹیز کے لڑکے لڑکیوں کو چھانٹی کر کے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ انہیں باور کرایا جائے کہ دنیا کے تمام مسائل کا حل ون ورلڈ آرڈر میں
پوشیدہ ہے۔ 1777 میں امیشل کا بیٹا ناتھن پیدا ہوا۔ 1785 میں بویریا حکومت نے گرانڈ اورئینٹ کو قبضہ میں لے لیا تمام الیومیناتی افراد کو بے دخل کر دیا گیا۔ 1786 میں بویریا حکومت نے الیومیناتی سازش کو
(“The Original Writings of The Order and Sect of The Illuminati.”)
عنوان سے شائع کیا اور اسکی کاپی یورپ کی تمام حکومتوں اور چرچ کو بھیجوائ۔ بویریا حکومت کی اس وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا جس کے نتیجے میں 1789 سے 1793 کی french revolution یا انقلاب فرانس کامیاب ہوا۔ یہ انقلاب ایک ایسے بینکر (امیشل) کا خواب تھا
جس نے نئے دستور اور قوانین کی بنیاد رکھی جس کے تحت چرچ کو ٹیکس لگانے اور وصول کرنے سے روک دیا گیا اور چرچ کی ٹیکس فری حیثیت ختم کر دی گئ ۔ 1790 میں امیشل نے مشہور قول کہا کہ

"مجھے کرنسی جاری کرنے اور اسکو کنٹرول کرنے کا اختیار مل جائے توقانون کون بنائے گا مجھے کوئ پرواہ نہیں۔"
1791 میں امیشل کو جارج واشنگٹن کی کابینہ میں شامل اپنے ایجنٹ الیگزینڈر ہملٹن کے ذریعے امریکی قوم کے پیسے کو جاری کرنے اور کنٹرول کرنے کا اختیار مل گیا۔ فرسٹ بینک اف امریکہ کا قیام عمل میں لایا گیا اور بیس سال کا معاہدہ کیا گیا۔ 1792 میں جیمز روتھشیلڈ کی پیدائش ہوئ۔
1798 میں یونیورسٹی آف ایڈنبرگ سے تعلق رکھنے والے جان رابنسں جو کہ رائل سوسائٹی آف ایڈنبرگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے نے ایک کتاب شائع کی جس کا نام تھا
“Proofs of a Conspiracy Against All the Religions and Governments of Europe Carried on in the Secret Meetings of Freemasons, Illuminati and Reading Societies.”

جان رابنسن نے لکھا کہ وہ سکاٹ رائٹ فری میسنری سے تعق رکھتے ہیں
انہیں ایڈن ویشپٹ نے اپنا سازشی پلان دیا وقتی طور پر وہ ویشپٹ سے متفق ہو گئے لیکن میں انکے ایجنڈے سے متفق نہیں ہوں۔ اسی سال ڈیوڈ پاپن صدر ہارورڈ یونیورسٹی نے فریش گریجویٹس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سیاست اور مذہبی معاملات میں الیومیناتی کے بڑھتے ہوئے اثرونفوذ پر تحفظات کا اظہار کیا
امیشل کا بیٹا ناتھن اسی سال ایک خطیر رقم کے ساتھ لندن منتقل ہوا اور ایک بنک قائم کیا۔ 1800 میں امیشل کے دوسرے بیٹے سالومن نے کیرولین سٹرن سے شادی کی۔
1806 میں نپولین نے کہا میرا مقصد ہیسی خاندان کو حکومت سے بے دخل کرنا چاہتا ہوں یہ سنتے ہی شہزادہ ولیم ہیسی جرمنی سے فرار ہو کر
ڈنمارک پہنچا اور تقریباً تیس لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم امیشل کے پاس بطور امانت رکھوا دیے۔ 1808 میں ناتھن کے ہاں لیونیل ناتھن پیدا ہوا۔ 1810 میں سرفرانسس بیرنگ اور ابراہام گولڈ سمتھ اچانک مر گئے۔ جس کے بعد ناتھن رتھ شیلڈ انگلینڈ کا واحد بینکار بچ گیا۔ اسی سال سولومن روتھشیلڈ ویانا
اور آسٹریا گیا اور اپنے بنک قائم کیے۔ 1811 میں امیشل کا بنک آف امریکہ سے معاہدہ ختم ہوا اور کانگریس نے نیا معاہدہ کرنے کے خلاف ووٹ دیا۔ یہ سننے کے بعد امیشل نے دھمکی دی کہ یا تو نیا معاہدہ کیا جائے ورنہ امریکہ ایک بھیانک جنگ کے لیے تیار رہے۔
👇
تھریڈ طویل ہونے کی وجہ سے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔
نیکسٹ پارٹ ان شاءاللہ پرسوں تک لگاؤں گی۔

@threadreaderapp unroll
*ٹوئٹ نمبر 6 میں 1960 کو 1760 پڑھا جائے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 1
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild

امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا

#شاہ_عدن
کہ وہ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ اسی سال مائر امیشل روتشیلڈ طبعی موت مر گیا لیکن مرنے سے پہلے اپنی وصیت کے ذریعے روتھشیلڈ خاندان کے لیے کچھ اصول وضع کیے جو ڈھائ سو سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح نافذ ہیں۔
آپ سب کی دلچسپی کیلئے تحریر کرتی ہوں۔
1_ آئندہ خاندانی کاروبار کی نمایاں ذمہ داری مرد سنبھالیں گے مردوں میں مائر امیشل کا ایک خفیہ ناجائز بیٹا بھی شامل کیا گیا۔ (یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امیشل کی پانچ بیٹیاں بھی تھی انکی اولادوں کو بھی خاندان میں شامل رکھا گیا۔ اسی لیے روتھشیلڈ خاندان کا پھیلاؤ ہماری سوچ سے زائد ہے)
Read 28 tweets
Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets
Feb 18
میر جعفر و میر صادق۔۔۔

ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے بادشاہوں یعنی جنرلز کے لیے بنائے گئے 2 گالف کورسز بیچ دیے جائیں تو ملک کا چوتھائ قرضہ اتر سکتا ہے۔ چیتے نے بندہ مار دیا لیکن مالک کو نامعلوم لکھا جاتا ہے۔ ان سارے
#شاہ_عدن
بیانات کے قومی اور بین الاقوامی ممکنہ مقاصد اور نقصانات کیا ہیں خواجہ آصف کن طاقتوں کی نمائندگی کرتا ہے آنے والے حالات کیسے ہو سکتے ہیں کچھ پوائنٹس آپکے علم میں لاتی ہوں۔
خواجہ آصف بیک وقت زرداری شریف اور باجوہ کے معتمد ترین آدمی ہیں۔
نواز حکومت میں جب خواجہ
امریکی دورے پر گئے تھے تو موصوف نے بیان دیا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کی جڑیں اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر کر تلاش کرنی چاہییں۔ یہ اس وقت تک خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا یوٹرن تھا جس پر خواجے کو مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے غدار بھی کہا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود اٹھارہ کے الیکشن
Read 17 tweets
Feb 12
کہا یہ جا رہا تھا کہ 2023 میں امریکہ فالس فلیگ آپریشن کرے گا جس میں خلائ مخلوق حملے کرے گی۔ اس کے متعلق تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے میں نے تھریڈ بھی لکھا تھا۔
یہ نا معلوم چیزیں تو شاید پچھلے بیس پچیس سال سے پھر رہی ہیں لیکن ان کی موجودگی کا باقاعدہ
اعتراف پچھلے سال ہوا ہے۔ کیونکہ تباہ ہوتی امریکی معیشت کوبسنبھالنے کے لیے اب کوئ چورن بچا ہی نہیں ہے۔ انکے استعمال کا صحیح وقت اب ہے۔ اور اب یہ صرف کینیڈا میں نہیں ہر جگہ نظر آئیں گی۔ چار روز قبل چینی ویدر بیلون امریکہ نے تباہ کیا کل یہی نامعلوم چیز مار گرانے کا دعویٰ کیا
کینیڈا میں بھی نظر آئ اور چین سے بھی خبر ملی ہے کہ نا معلوم چیز چینی آسمانوں میں موجود ہے۔ یہ خبر پڑھیے۔ کل پرسوں تک چین بھی اسے مار گرائے گا۔
شاید بہت جلد پرانے سائنسی نظریات بھی تبدیل ہوں دنیا کا جغرافیہ بھی درست بتایا جائے اور خلائ مخلوق بھی لائیو دیکھنے کو ملے گی۔
Read 5 tweets
Feb 12
عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ آپ نے کم سے کم ہارپ کو مانا تو صحیح باقی جہاں تک بات اسکی صلاحیت کی ہے تو اسکو جانچنے کے دو پیمانے ہیں یا تو کسی کے پاس ہارپ سے زیادہ ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو جس سے کسی آفت کی وجوہات کی درست نشاندہی ہو سکے یا پھر آفت لانے کے ذمہ دار خود
#شاہ_عدن
بتائیں فی زمانہ ایسی ٹیکنالوجی اسلامی دنیا میں کسی کے پاس نہیں بالفرض کسی یورپی ملک کے پاس ہے تو وہ بتا کر کسی ایسے دہشتگرد ملک کی دشمنی کیوں مول لے گا۔
آخری ذریعہ منطق تجزیہ اور اندازہ بچتا ہے۔ ترکی میں زلزلہ سے پہلے بیس دن کی چیدہ چیدہ خبریں میں نے تھریڈ کے شروع میں لکھی انکو
تفصیلی طور پر اینا لائز کریں کس کس ملک نے اپنے سفارتخانے بند کیے انکی لسٹ دیکھیں۔ خوشحال اور مضبوط ترکی کس کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتا اسکا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔
کچھ چیزیں کلئیر ہو جائیں گی
اب بات آتی ہے ہارپ یا کوئ ٹیکنالوجی اتنی ایڈوانس ہے کہ ایسا کر سکتی ہے یا نہیں
Read 10 tweets
Feb 11
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ چھ۔۔
ترکی زلزلہ ہارپ اور سونے کا پہاڑ۔۔۔۔

تھریڈ آج اور چودہ سو سال پہلے کی کی حدیث کی روشنی میں لکھا گیا ہے ذرا توجہ سے پڑھیے۔۔

امریکہ نے اپنے سفارتی عملہ کو وارننگ جاری کی کہ ترکی میں دہشتگردوں کا حملہ ہو سکتا ہے
جنوری اکیس 2023

امریکہ نے ترکی
#شاہ_عدن
میں دہشتگردی ہونے کے متعلق دوسری وارننگ جاری کر دی اور اپنے سفارتی عملہ و شہریوں کو متنبہ کیا کہ چرچ سیناگاگ اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
جنوری تیس 2023

طیب اردگان نے سویڈن کی نیٹو فورسز میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ ہنگری کے بعد ترکی
دوسرا ملک ہے جو سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف ہے۔
جنوری اکتیس 2023

ترکی نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر مختلف یورپی ممالک کے سفارتخانے بند کرنے کی مذمت کر دی اور الزام لگایا کہ امریکہ ترکی کے خلاف سائیکالوجیکل وار میں ملوث ہے
دو فروری 2023
Read 33 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(