مہدوی عدن Profile picture
Mar 1 28 tweets 6 min read
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild

امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا

#شاہ_عدن
کہ وہ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ اسی سال مائر امیشل روتشیلڈ طبعی موت مر گیا لیکن مرنے سے پہلے اپنی وصیت کے ذریعے روتھشیلڈ خاندان کے لیے کچھ اصول وضع کیے جو ڈھائ سو سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح نافذ ہیں۔
آپ سب کی دلچسپی کیلئے تحریر کرتی ہوں۔
1_ آئندہ خاندانی کاروبار کی نمایاں ذمہ داری مرد سنبھالیں گے مردوں میں مائر امیشل کا ایک خفیہ ناجائز بیٹا بھی شامل کیا گیا۔ (یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امیشل کی پانچ بیٹیاں بھی تھی انکی اولادوں کو بھی خاندان میں شامل رکھا گیا۔ اسی لیے روتھشیلڈ خاندان کا پھیلاؤ ہماری سوچ سے زائد ہے)
2_ خاندان کے ہر لڑکے کو اپنی فرسٹ یا سیکنڈ کزن سے شادی کرنی ہو گی خاندان سے باہر شادی نہیں کی جائے گی تاکہ دولت اپنے خاندان میں رہے۔
3_ اپنے اثاثے کسی قیمت پر بھی پبلک نہیں کئے جائیں گے۔
4_ وراثت کی تقسیم کے لیے کسی بھی صورت قانون کا سہارا نہیں لیا جائے گا۔
5_ خاندان کے بڑے بیٹے کا بڑا بیٹا خاندان کا سربراہ ہو گا تاوقتیکہ پورا خاندان مل کر اس کے برعکس فیصلہ نا کرے۔ اسی اصول کی وجہ سے ناتھن خودبخود روتھشیلڈ کا سربراہ بن گیا۔
اسی سال جیمز روتھشیلڈ فرانس گیا اور بنک آف فرانس کی بنیاد رکھی۔
1814 میں پرنس ولیم کی امانتاً رکھوائ گئ رقم
شراب کے ڈرموں سے برامد ہوئ جسے ناتھن نے ایسٹ انڈیا سے سونے کی خریداری میں استعمال کیا تاکہ ویلنگٹن پنسلوانیا جنگ میں استعمال کیا جا سکے۔ (کہا جاتا ہے کہ ولیم کے تیس لاکھ ڈالرز اسے کبھی واپس نہیں کیے گئے۔)
1815 کی جنگ میں ناتھن بنک اف انگلینڈ کے ذریعے ویلنگٹن جبکہ بنک آف فرانس کے
ذریعے جیکب نپولین کو سونا مہیا کر رہے تھے۔
پہلے بتایا جا چکا کہ روتھشیلڈ جنگوں سے محبت اور جنگوں میں سرمایہ کاری کو سب سے محفوظ سمجھتے تھے۔ کیونکہ جنگ کے دوران حکومت سے معاہدہ کیا جاتا تھا کہ جیتنے کی صورت میں حکومت جبکہ ہارنے کی صورت میں فاتح اس قرض کو واپس کرے گا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فاتحین لازماً ایسے معاہدے کو پورا کرتے تھے کیونکہ رقم مفتوح ملک کے باشندوں پر ٹیکس لگا کر وصول کی جاتی تھی۔ پنسلوانیا ویلنگٹن جنگ کے دوران روتھشیلڈ نے دونوں فریقین کو ایک اور سروس بھی فراہم کی تھی۔
پوسٹل سروس۔۔۔۔
ناتھن اور جیکب نے امریکا و یورپ میں پھیلے اپنے بنکوں کو رازداری کے ساتھ بطور پوسٹ آفس استعمال کیا۔ جنگ کے دوران دونوں گروپوں کے خفیہ مراسلوں کو ڈاکیا کھول کر اسکا متن روتھشیلڈ خاندان کو بتانے کا پابند تھا۔ لہذا یہ خاندان دوران جنگ معلومات میں لڑنے والوں سے
ایک قدم آگے رہتا تھا۔ روتھشیلڈ بنک کے ہرکاروں کو جنگ زدہ علاقوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ آنے جانے کی مکمل اجازت حاصل تھی۔ انہی معلومات کی بناء پر روتھشیلڈ آگاہ رہتے تھے کہ کونسا فریق ہار رہا ہے کون جیت رہا ہے انہی معلومات کی بنیاد پر سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جاتی تھی۔
کہا جاتا ہے کہ مشہور زمانہ جنگ واٹرلو جس میں نپولین بوناپارٹ کی شکست کی خبر روتھشیلڈ کے ایک پیغام رساں راتھ ورتھ نے برطانوی حکومت سے پورے چوبیس گھنٹے پہلے ناتھن روتھشیلڈ کو پہنچا دی تھی۔ ناتھن روتھشیلڈ نے برطانوی سٹاک ایکسچینج میں موجود اپنے کارندوں کو اپنے تمام حصص
فروخت کرنے کی ہدایت کی۔ اور افواہ اڑوائ کہ برطانیہ جنگ ہار چکا ہے ناتھن کی دیکھا دیکھی افواہوں سے متاثر ہو کر تمام برطانوی سرمایہ کاروں نے اپنے حصص دھڑا دھڑ فروخت کرنا شروع کر دیے۔ جب اونے پونے داموں فروخت عروج پر تھی تب ہی ناتھن نے اپنے کارندوں کے ذریعے جس قدر ہو سکتا تھا حصص
خرید لیے۔ اگلی صبح جب تک خبر پہنچی کہ برطانیہ جنگ جیت چکا ہے تب تک ناتھن اپنے سرمائے سے بیس گنا زائد مالیت کے حصص خرید چکا تھا۔ یوں ایک ہی دن میں ناتھن برطانوی سٹاک مارکیٹ کا دیو بن چکا تھا۔ اسی سال ناتھن نے کہا تھا کہ برطانیہ جس کی سلطنت میں سورج غروب نہیں
ہوتا اسکے تخت پر کوئ بھی کٹھ پتلی بیٹھے اسے میں کنٹرول کروں گا۔ اسی سال ایک اور بنک قائم کیا۔ اسی سال روتھشیلڈ کی جانب سے حکومتوں کا جہازوں سے سونا منتقل کرنے کا نظام ختم کر کے پیپر کرنسی یا امانتی نوٹ کا نظام قائم کیا گیا۔ ستمبر 1814 سے جون 1815 کے
دوران میں ویانا کے مقام پر پوری دنیا کے نمائندگان کا اجلاس ہوا۔ روتھشیلڈ اس اجلاس کے ذریعے ون ورلڈ آرڈر کی تکمیل چاہتے تھے۔
(اضافی نوٹ)
اٹھارویں صدی کو
Age Of Rothschild
کا نام دیا گیا تھا۔ کیونکہ کہا جاتا ہے اس صدی کے
اختتام تک روتھشیلڈ دنیا کی آدھی دولت کے مالک تھے۔ انہوں نے وہ سب حاصل کیا جس کا سوچا لیکن ون ورلڈ آرڈر نافذ نا کر سکے۔ مختلف محققین کے مطابق 1814 سے 1815 کی یہ کانفرنس ون ورلڈ آرڈر کے نفاذ کا سب سے بہترین موقع تھا کیونکہ یورپ و امریکہ کے تقریبا تمام ممالک روتھشیلڈ کے مقروض تھے
ماسوائے روس کے کے ( جو آج بھی عالمی مالیاتی نظام سے الگ نظام رکھتا ہے) 1815 میں ون ورلڈ آرڈر کی مخالفت زار روس نے کی تھی۔ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے قسم کھائ تھی کہ وہ زندہ نا بھی رہا تو اسکی اولادوں میں سے کوئ زار کی نسل ختم کر دے گا۔ اسکی یہ قسم ایک سو دو سال
بعد پوری ہوئ جب روتھشیلڈز کے سرمائے سے شروع ہونے والے بالشویک انقلاب میں زار روس کے ہر بچے بوڑھے جوان مرد و عورت کو قتل کر کے زار کی نسل ختم کر دی گئ۔ 1812 کی جنگ روتھشیلڈ کی کامیابی تھی جس نے بالآخر 1816 میں امریکی دولت کا بہاؤ کنٹرول کرنے کا معاہدہ دلوا دیا۔
اس بار بھی معاہدہ بیس سال کا کیا گیا۔ 1818 واٹرلو کی شکشت نے فرنچ معیشت پر برا اثر ڈالا تھا فرنچ بانڈز کی قیمتیں انتہائ کم ہوئ اور روتھشیلڈز نے بے پناہ حصص خرید لیے تھے۔ 15 نومبر 1818 کو روتھشیلڈز کے تمام ایجنٹس نے تمام حصص فروخت کرنا شروع کر دیے سٹاک
مارکیٹ کریش ہوئ اور ختم ہوتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے روتھشیلڈز ہی آگے بڑھے یوں فرنچ دولت کا بہاؤ اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ 1818 میں روتھشیلڈز اتنے دولتمند تھے کہ انہوں نے (پرشین) ایرانی حکومت کو پچاس لاکھ ڈالرز قرض دیا۔ 1822 میں آسٹریا کے شہنشاہ نے
پانچوں روتھشیلڈز کو فریہر کا جبکہ ملکہ وکٹوریہ نے بارونیٹ کے خطاب دیے۔ 1823 میں روتھشیلڈز نے کیتھولک چرچ کے معاملات سنبھالے۔ 1827 میں سر والٹر اسکاٹ نے 9 جلدوں پر مشتمل کتاب The Life Of Napoleon لکھی جس کی دوسری جلد میں لکھا کہ انقلاب فرانس الیومیناتی (ایڈم ویشپٹ) نے پلان
کیا اور اسکو یورپ کے منی چینجرز (روتھشیلڈ) نے سرمایہ فراہم کیا۔ 1832 میں امریکی صدر اینڈریو جیکسن (عرصہ صدارت 1829تا1837) نے اپنے دوسرے دور صدارت کے لیے سیاسی مہم کا اغاز کیا جس کا نعرہ رکھا گیا
(Jackson and no Banks)
جیکسن کا پلان تھا کہ امریکی مالی معاملات
روتھشیلڈز کے ہاتھوں سے واپس لیے جائیں اور امریکی دولت امریکیوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کی جائے۔ صدر جیکسن نے امریکی دولت روتھشیلڈز کے بنکس سے نکلوا کر ڈیموکریٹک بنکوں میں جمع کرانی شروع کر دی جس سے روتھشیلڈز مسائل میں مبتلا ہوئے۔ جیکسن نے روتھشیلڈز کو کہا تھا۔
“You are a den of thieves vipers, and I intend to rout you out, and by the Eternal God, I will rout you out.”

1834 میں الیومیناتی کی جانب سے اٹالین انقلابی لیڈر گوسیپی فیرانی کو پوری دنیا میں انقلاب لانے کا مشن سونپا گیا جس پر وہ اپنی موت (1872) تک کام کرتا رہا۔
1835 تیس جنوری 1835 کو امریکی صدر جیکسن پر قاتلانہ حملہ کیا گیا لیکن معجزانہ طور پر صدر محفوظ رہا کیونکہ قاتل کے دونوں پستولوں سے گولی نہیں چلی۔ قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص رچرڈ لارنس کو مخبوط الحواس ہونے کی بناء پر بری کر دیا گیا۔ جس نے بعد میں کہا کہ اسے یورپ کی ایک بڑی شخصیت کی
جانب سے صدر کو قتل کرنے کے لیے کہا گیا تھا اور پکڑے جانے کی صورت میں رہائ کا وعدہ کیا تھا۔ خود جیکسن نے کہا کہ میں جانتا ہوں مجھ پر حملہ روتھشیلڈز نے کرایا۔
تھریڈ کا اگلا حصہ ان شاء اللہ پرسوں تک اپلوڈ کر دوں گی۔

پہلے حصے کا لنک

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 3
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 7 پارٹ 3...
یہودی زائیونسٹ پاکستان کی شہہ رگ (مالی معاملات) اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں اس سلسلے کا تیسرا تھریڈ پڑھیے۔۔

1835 میں روتھشیلڈز نے المعدن Almadén ( سپین ) میں کان کنی کا کانٹریکٹ حاصل کر لیا۔

#شاہ_عدن
مغربی دنیا بحران سے گزر رہی تھی اور المعدن سے نکلنے والا پارہ سونے چاندی کی صفائ میں کام ا رہا تھا۔ اس کانٹریکٹ نے روتھشیلڈز کو پوری دنیا میں مناپلی فراہم کی۔ اور ایک وقت میں اٹھارہویں صدی میں سب سے مہنگا پارہ روتھشیلڈز نے فروخت کیا۔ اگلے ہی سال 1836 میں کئ سالوں کی طویل جدوجہد
کے بعد امریکی صدر اینڈریو جیکسن روتھشیلڈز بنک کو امریکہ سے باہر پھینکنے میں کامیاب ہو گئے۔ نیا معاہدہ نہیں ہوا اور روتھشیلڈ کو امریکہ سے بے دخل کر دیا گیا۔ ضروری نوٹ (امریکی مالی معاملات سے یہودیوں کی یہ بے دخلی 1913 تک رہی۔) 1836 میں ہی ناتھن مائر روتھشیلڈ مر گیا
Read 29 tweets
Feb 27
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔
تھریڈ سات۔۔۔

روتھشیلڈ Rothschild..

چند دن پہلے یہودی زائیونسٹ آرگنائزیشن کا ایک وفد حکومت پاکستان سے ملنے آیا۔ سوشل میڈیا پر خاصا واویلا بھی ہوا اور محترم میر محمد علی صاحب نے ایک پریزینٹیشن شئیر کی جس کے مطابق روتھشیلڈ آرگنائزیشن

@MirMAKOfficial
#شاہ_عدن
ہمارے قرضوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہتی ہے۔
یہودی ہمارے دشمن نمبر ایک جبکہ یہودیوں میں زائینوسٹ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے اور دجال کی آمد سے قبل تمام تیاریاں کرنے والی روتھشیلڈ فیملی دنیا تیسری بڑی امیر فیملی ہے۔ جن کی دولت کا
تخمینہ کم و بیش پانچ سو کھرب ڈالرز ہے۔ میں پوری دنیا پر بالواسطہ حکومت کرنے والے روتھشیلڈ خاندان کی پونے تین سو سال کی مختصر تاریخ بتاؤں گی۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ کرونا کی آمد سے پانچ سال پہلے کرونا ٹیسٹ کٹس پیٹنٹ کرانے سے لے کر مرغیوں کو ڈائنوسارز میں تبدیل کرنے تک انسانیت
Read 27 tweets
Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets
Feb 18
میر جعفر و میر صادق۔۔۔

ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے بادشاہوں یعنی جنرلز کے لیے بنائے گئے 2 گالف کورسز بیچ دیے جائیں تو ملک کا چوتھائ قرضہ اتر سکتا ہے۔ چیتے نے بندہ مار دیا لیکن مالک کو نامعلوم لکھا جاتا ہے۔ ان سارے
#شاہ_عدن
بیانات کے قومی اور بین الاقوامی ممکنہ مقاصد اور نقصانات کیا ہیں خواجہ آصف کن طاقتوں کی نمائندگی کرتا ہے آنے والے حالات کیسے ہو سکتے ہیں کچھ پوائنٹس آپکے علم میں لاتی ہوں۔
خواجہ آصف بیک وقت زرداری شریف اور باجوہ کے معتمد ترین آدمی ہیں۔
نواز حکومت میں جب خواجہ
امریکی دورے پر گئے تھے تو موصوف نے بیان دیا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کی جڑیں اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر کر تلاش کرنی چاہییں۔ یہ اس وقت تک خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا یوٹرن تھا جس پر خواجے کو مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے غدار بھی کہا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود اٹھارہ کے الیکشن
Read 17 tweets
Feb 12
کہا یہ جا رہا تھا کہ 2023 میں امریکہ فالس فلیگ آپریشن کرے گا جس میں خلائ مخلوق حملے کرے گی۔ اس کے متعلق تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے میں نے تھریڈ بھی لکھا تھا۔
یہ نا معلوم چیزیں تو شاید پچھلے بیس پچیس سال سے پھر رہی ہیں لیکن ان کی موجودگی کا باقاعدہ
اعتراف پچھلے سال ہوا ہے۔ کیونکہ تباہ ہوتی امریکی معیشت کوبسنبھالنے کے لیے اب کوئ چورن بچا ہی نہیں ہے۔ انکے استعمال کا صحیح وقت اب ہے۔ اور اب یہ صرف کینیڈا میں نہیں ہر جگہ نظر آئیں گی۔ چار روز قبل چینی ویدر بیلون امریکہ نے تباہ کیا کل یہی نامعلوم چیز مار گرانے کا دعویٰ کیا
کینیڈا میں بھی نظر آئ اور چین سے بھی خبر ملی ہے کہ نا معلوم چیز چینی آسمانوں میں موجود ہے۔ یہ خبر پڑھیے۔ کل پرسوں تک چین بھی اسے مار گرائے گا۔
شاید بہت جلد پرانے سائنسی نظریات بھی تبدیل ہوں دنیا کا جغرافیہ بھی درست بتایا جائے اور خلائ مخلوق بھی لائیو دیکھنے کو ملے گی۔
Read 5 tweets
Feb 12
عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ آپ نے کم سے کم ہارپ کو مانا تو صحیح باقی جہاں تک بات اسکی صلاحیت کی ہے تو اسکو جانچنے کے دو پیمانے ہیں یا تو کسی کے پاس ہارپ سے زیادہ ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو جس سے کسی آفت کی وجوہات کی درست نشاندہی ہو سکے یا پھر آفت لانے کے ذمہ دار خود
#شاہ_عدن
بتائیں فی زمانہ ایسی ٹیکنالوجی اسلامی دنیا میں کسی کے پاس نہیں بالفرض کسی یورپی ملک کے پاس ہے تو وہ بتا کر کسی ایسے دہشتگرد ملک کی دشمنی کیوں مول لے گا۔
آخری ذریعہ منطق تجزیہ اور اندازہ بچتا ہے۔ ترکی میں زلزلہ سے پہلے بیس دن کی چیدہ چیدہ خبریں میں نے تھریڈ کے شروع میں لکھی انکو
تفصیلی طور پر اینا لائز کریں کس کس ملک نے اپنے سفارتخانے بند کیے انکی لسٹ دیکھیں۔ خوشحال اور مضبوط ترکی کس کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہوتا اسکا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔
کچھ چیزیں کلئیر ہو جائیں گی
اب بات آتی ہے ہارپ یا کوئ ٹیکنالوجی اتنی ایڈوانس ہے کہ ایسا کر سکتی ہے یا نہیں
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(