مہدوی عدن Profile picture
Mar 3 29 tweets 6 min read
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 7 پارٹ 3...
یہودی زائیونسٹ پاکستان کی شہہ رگ (مالی معاملات) اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں اس سلسلے کا تیسرا تھریڈ پڑھیے۔۔

1835 میں روتھشیلڈز نے المعدن Almadén ( سپین ) میں کان کنی کا کانٹریکٹ حاصل کر لیا۔

#شاہ_عدن
مغربی دنیا بحران سے گزر رہی تھی اور المعدن سے نکلنے والا پارہ سونے چاندی کی صفائ میں کام ا رہا تھا۔ اس کانٹریکٹ نے روتھشیلڈز کو پوری دنیا میں مناپلی فراہم کی۔ اور ایک وقت میں اٹھارہویں صدی میں سب سے مہنگا پارہ روتھشیلڈز نے فروخت کیا۔ اگلے ہی سال 1836 میں کئ سالوں کی طویل جدوجہد
کے بعد امریکی صدر اینڈریو جیکسن روتھشیلڈز بنک کو امریکہ سے باہر پھینکنے میں کامیاب ہو گئے۔ نیا معاہدہ نہیں ہوا اور روتھشیلڈ کو امریکہ سے بے دخل کر دیا گیا۔ ضروری نوٹ (امریکی مالی معاملات سے یہودیوں کی یہ بے دخلی 1913 تک رہی۔) 1836 میں ہی ناتھن مائر روتھشیلڈ مر گیا
اور ناتھن مائر روتھشیلڈ اینڈ سنز بنک کا کنٹرول جیمز مائر کے پاس چلا گیا۔ 1837 میں جیمز نے اپنے ایک رشتہ دار آگسٹ بیلموت کو امریکا روانہ کیا تاکہ اپنے بچے کھچے اثاثے واپس لائے جا سکیں۔ 1840 میں روتھشیلڈ نے کیلیفورنیا اور آسٹریا میں اپنے بنک قائم کیے۔ 1841 میں امریکی صدر جان ٹیلر
نے دوبارہ مالیاتی معاہدہ روتھشیلڈ
کے بجائے ڈیموکریٹک بنک آف امریکہ سے کیا جس کے بعد انہیں قتل کرنے کی دھمکی ہزاروں خطوط کے ذریعے دی گئ۔ 1844 میں روتھشیلڈز نے چیک ریبلک کی اوستراوا کول مائنز اور آسٹرو ہنگیرین بلاسٹ فرنس کمپنی خرید لی جس کے
جو دنیا کی ٹاپ ٹین صنعتوں میں سے ایک تھی۔ اسی سال دو بار وزیراعظم برطانیہ رہنے والے بن یامین ڈیسرائیلی Benjamin Disraeli نے ایک ناول Coningsby لکھا جس میں ناتھن مائر کو پوری دنیا کی کرنسی/سٹاک مارکیٹ سمیت ہر شے کا دیوتا لکھا۔ آپ سب کی دلچسپی کے لیے ایگزیکٹ ورڈز لکھتی ہوں۔
“the Lord and Master of the money markets of the world, and of course virtually Lord and Master of everything else. He literally held the revenues of Southern Italy in pawn, and Monarchs and Ministers of all countries courted his advice and were guided by his suggestions.”
1845 میں امریکی صدر جیکسن انتقال کر گئے مرنے سے پہلے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی کی سب سے بڑی کامیابی " بنک (روتھشیلڈ) کو ختم کرنا تھی۔
(I kill the Bank)
1845 میں روتھشیلڈز نے یورپ کی پہلی ریلوے لائن بنانے کا کانٹریکٹ حاصل کیا
جو پیرس سے ویلینشیا Valenciennes تک جاتی تھی۔ بعد ازاں اس ٹریک کو آسٹرین ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا جو سالمن روتھشیلڈ نے بنای تھی۔ 1847 میں لیونئیل روتھشیلڈ لندن پارلیمنٹ کا رکن بنا لیکن حلف اٹھانے سے انکار کر دیا کیونکہ حلف بائبل پر لیا جاتا تھا۔ لئیونئل گیارہ سال تک پارلیمنٹ میں
داخل نہیں ہوا
تاوقیکہ حلف اٹھانے کے قوانین تبدیل نہیں ہوئے۔
1848 میں مشہور زمانہ فلسفی کارل مارکس نے

“The Communist Manifesto.”

تحریر کیا۔
تھریڈ طویل ہو جائے گا لیکن ایک اضافی نوٹ لکھتی ہوں جو آج کے بین الاقوامی حالات خصوصاً روس یورپ جنگ کو واضح کرتا ہے۔
اضافی نوٹ:_
(دلچسپ بات یہ ہے کہ جس وقت کارل مارکس

“The Communist Manifesto.”

لکھ رہا تھا بالکل اسی وقت میں یونیورسٹی آف فرینکفرٹ کے پروفیسر کارل رٹر کارل مارکس کے برعکس

“Nietzschism.”

نیٹرٹزم کے وہ اصول و ضوابط لکھ رہے تھے جس نے
Friedrich Wilhelm Nietzsche, “Nietzschism.”

"نطشے"

کے افکار کو جنم دیا۔
نیٹرٹزم جو بعد ازاں بگڑ کر فاشزم اور بالآخر نازی ازم کی شکل میں نمودار ہوا وہی نازی ازم جس نے ہٹلر کو جنم دیا جس کی بناء پر پہلی اور دوسری جنگ عظیم لڑی گئ۔
آپ کو ایڈم ویشپٹ کی الیومیناتی کا اکلوتا اصول یاد ہے۔
"تمام غیر یہودی اقوام کو مذہبی سیاسی سماجی معاشرتی طور پر تقسیم کر کے انکے درمیان تنازعات پیدا کیے جائیں۔ دونوں اطراف کو مسلح کیا جائے تاکہ یہ آپس میں لڑ کر ایک دوسرے کو تباہ کریں۔"
اس سنگل ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے ایک ہی وقت میں اپنے وقت کے دو ذہین ترین افراد سماج کو ایک دوسرے سے مختلف نظریے دے رہے تھے۔ اور اس سے بھی دلچسپ بات کہ ان دونوں افراد کو لئیونیل روتھشیلڈ سپانسر کر رہا تھا مزید حیران ہونا چاہتے ہیں تو بتا دوں کہ کارل مارکس بذات خود روتھشیلڈ
خاندان کا فرد تھا۔ 1848 میں دیے گئے ان دو سماجی نظریات کی پنیری ہم آج تناور درختوں کی صورت میں دیکھ رہے ہیں جہاں کمیونزم کی صورت میں چین روس شمالی کوریا مغربی دنیا کے آمنے سامنے کھڑے ہیں کوئ چھوٹی سی غلطی تیسری جنگ عظیم اور الیومیناتی ایجنڈے کو پورا کر دے گی)۔

ہم واپس چلتے ہیں۔
1850 میں جیمز روتھشیلڈ کی دولت 600 ملین francs تک پہنچ گئ جو فرانس میں موجود تمام بنکوں کی دولت سے 160 ملین زائد تھی۔
1852 میں ناتھن مائر روتھشیلڈ اینڈ سنز کمپنی برطانوی شاہی خاندان اور بنک آف انگلیڈ کو سونا اور چاندی ریفائن کر کے دینا شروع کیا۔
1852 سے 1858 تک مائر امیشل کے علاوہ روتھشیلڈ فیملی کے مختلف لوگ مرے۔ 1858 میں لیونیل روتھشیلڈ لندن پارلیمنٹ میں داخل ہوا کیونکہ حلف اٹھانے کے قوانین تبدیل کر دیے گئے۔ لیونیل برطانوی تاریخ کا پہلا یہودی رکن پارلیمنٹ تھا۔ 1861 میں امریکی صدر ابراہام لنکن نے امریکہ میں جاری
سول وار کے باعث نیویارک کے بڑے بنکوں سے قرض کے حصول کیلئے رابطہ کیا۔ یہ بنکس روتھشیلڈز کے زیر اثر تھے لہذا 24 سے 36 فیصد سود پر قرض دینے کی آفر کی جو صدی کی سب سے زیادہ شرح سود تھی۔ روتھشیلڈز پر تپے لنکن نے قرض لینے کے بجائے امریکہ کی پہلی کرنسی
The Greenback
کا اجراء کیا۔ اس موقع پر لنکن نے کہا ترجمہ
"کہ ہم امریکی عوام کو تاریخی سہولت دینے جا رہے ہیں ہماری اپنی کرنسی جس سے وہ قرض ادا کر سکتے ہیں ادائیگیاں کر سکتے ہیں"
اپریل 1862 تک لنکن تقریبا پینتالیس کروڑ ڈالر مالیت کی کرنسی چھاپ چکا تھا۔
اسی سال ٹائمز آف انگلینڈ نے ایک سٹوری شائع کی جس کی باٹم لائنز پیسٹ کرتی ہوں۔
“If that mischievous financial policy, which had its origin in the North American Republic, should become indurated down to a fixture,
then that government will furnish its own money without cost. It will pay off debts and be without a debt. It will have all the money necessary to carry on its commerce.
"It will become prosperous beyond precedent in the history of civilized governments of the world. The brains and the wealth of all countries will go to North America. That government must be destroyed or it will destroy every monarchy on the globe.”
پورے مضمون کا خلاصہ کچھ یوں تھا کہ کسی ملک کا قرض سے پاک اپنی کرنسی جاری کرنا ایسا تاریخی اقدام ہے جس سے پوری دنیا کے زرخیز دماغوں اور دولت کا بہاؤ شمالی امریکہ کی جانب ہو جائے گا۔ یہ ملک اتنا مضبوط ہو جائے گا کہ دنیا میں موجود تمام بادشاہتوں کا خاتمہ کر دے گا
لہذا اس حکومت/ملک کو تباہ کیا جائے ورنہ تباہی کے لیے تیار رہیں۔
1863 میں جہاں لنکن سول وار سے نمٹ رہا تھا وہیں زار روس Alexander II (1855_1881) روس میں روتھشیلڈز کی جانب سے روس میں سینٹرل بنک قائم ہونے سے روکنے کی کوششوں میں مصروف تھا۔ اس موقع پر زار روس نے لنکن
کی غیر متوقع تاریخی مدد کی جب اس نے شاہی فرمان جاری کیا کہ " اگر انگلینڈ اور فرانس نے امریکی سول وار کے دوران جنوبی امریکہ کی حمایت کی تو ایسے کسی بھی اقدام کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ اپنے اس فرمان کو پورا کرنے کے لیے زار نے اپنے بحری بیڑے کا کچھ حصہ سان فرانسسکو
اور کچھ حصہ نیویارک پہنچا دیا۔
تھریڈ طویل ہو رہا ہے مختصر کرنے کی کوشش کروں گی تاکہ اگلے حصے میں مکمل کیا جا سکے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 5
لدھڑ بندہ جرنیل ہووے تے پاک آرمی اچ ہووے۔۔

پرانا واقعہ ہے لیکن کل چئرمین نیب ریٹائرڈ جنرل تعینات ہوئے ہیں تو سوچا یاد کرا دوں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) جسبیر سنگھ لدھڑ انڈین آرمی کے ایڈیشنل ڈی جی ملٹری آپریشن رہے ہیں۔ 2006 میں یو این او
#شاہ_عدن
کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے انہیں سوڈان میں یو این فورسز کا کمانڈر مقرر کیا تھا۔ وہ اس سے پہلے بھی موزمبیق میں یو این فورسز کا حصہ رہ چکے تھے۔
سوڈان میں پاکستان آرمی کے کچھ افسران نے بھی ان کے ماتحت خدمات سرانجام دیں
دروغ بر گردن راوی جب جنرل لدھڑ اپنی ذمہ داری سنبھالنے سوڈان پہنچے تو آرمی میس میں حسب روایت ان کے لئے شاندار عشائیے کا اہتمام تھا جس کی ذمہ داری ان کے نائب پاکستانی افسر کے ذمہ تھی۔ بھاپ اڑاتے شاندار کھانے، باوردی بیرے، مستعد عملہ جو جنرل صاحب کی چشم ابرو کے منتظر تھے۔
Read 17 tweets
Mar 4
The Sinking Ship.....

بقول خان صاحب ن لیگ کم پڑھے لکھوں روایتی خوشامدی سیاستدانوں کی پارٹی ہے۔ مان لیا
لیکن ہماری عسکری اسٹبلشمنٹ تو لندن امریکہ سے پڑھ کر آتی ہے۔ جنرل کے عہدے تک پہنچنے والا شخص کم سے کم جوانوں کی نفسیات انہیں کنٹرول کرنے کا تجربہ اور اپنی ساکھ

#شاہ_عدن
محکمے ماتحتوں میں اچھی بنائے رکھنے کا گر جانتا ہے تو اس عہدے تک پہنچ پاتا ہے۔
لیکن کیا یہ ذہانت تجربہ اور عہدہ اوسط سے بھی کم یعنی لو لیول آئ کیو رکھنے والے افراد کو مل جاتا ہے کہ ایک جنرل چئرمین نیب کے عہدے کیلئے نامزد ہو جاتا ہے اور ادارے یا اس شخص کو اس پر اعتراض بلکہ
احساس زیاں ہی نہیں۔
میں عسکری دیومالائ کرداروں کو یاد کرانا چاہتی ہوں کہ چند دن پہلے چیئرمین نیب نے باقاعدہ اعلان کر کے استعفیٰ پیش کیا تھا کہ حکومت وقت مجھ سے ناجائز کام کرانا چاہتی ہے عمران خان اور اسکی پارٹی پر مقدمات بنانے کا کہا جاتا ہے جو میں نہیں کر سکتا
Read 10 tweets
Mar 1
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild

امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا

#شاہ_عدن
کہ وہ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ اسی سال مائر امیشل روتشیلڈ طبعی موت مر گیا لیکن مرنے سے پہلے اپنی وصیت کے ذریعے روتھشیلڈ خاندان کے لیے کچھ اصول وضع کیے جو ڈھائ سو سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح نافذ ہیں۔
آپ سب کی دلچسپی کیلئے تحریر کرتی ہوں۔
1_ آئندہ خاندانی کاروبار کی نمایاں ذمہ داری مرد سنبھالیں گے مردوں میں مائر امیشل کا ایک خفیہ ناجائز بیٹا بھی شامل کیا گیا۔ (یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امیشل کی پانچ بیٹیاں بھی تھی انکی اولادوں کو بھی خاندان میں شامل رکھا گیا۔ اسی لیے روتھشیلڈ خاندان کا پھیلاؤ ہماری سوچ سے زائد ہے)
Read 28 tweets
Feb 27
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔
تھریڈ سات۔۔۔

روتھشیلڈ Rothschild..

چند دن پہلے یہودی زائیونسٹ آرگنائزیشن کا ایک وفد حکومت پاکستان سے ملنے آیا۔ سوشل میڈیا پر خاصا واویلا بھی ہوا اور محترم میر محمد علی صاحب نے ایک پریزینٹیشن شئیر کی جس کے مطابق روتھشیلڈ آرگنائزیشن

@MirMAKOfficial
#شاہ_عدن
ہمارے قرضوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہتی ہے۔
یہودی ہمارے دشمن نمبر ایک جبکہ یہودیوں میں زائینوسٹ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے اور دجال کی آمد سے قبل تمام تیاریاں کرنے والی روتھشیلڈ فیملی دنیا تیسری بڑی امیر فیملی ہے۔ جن کی دولت کا
تخمینہ کم و بیش پانچ سو کھرب ڈالرز ہے۔ میں پوری دنیا پر بالواسطہ حکومت کرنے والے روتھشیلڈ خاندان کی پونے تین سو سال کی مختصر تاریخ بتاؤں گی۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ کرونا کی آمد سے پانچ سال پہلے کرونا ٹیسٹ کٹس پیٹنٹ کرانے سے لے کر مرغیوں کو ڈائنوسارز میں تبدیل کرنے تک انسانیت
Read 27 tweets
Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets
Feb 18
میر جعفر و میر صادق۔۔۔

ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے بادشاہوں یعنی جنرلز کے لیے بنائے گئے 2 گالف کورسز بیچ دیے جائیں تو ملک کا چوتھائ قرضہ اتر سکتا ہے۔ چیتے نے بندہ مار دیا لیکن مالک کو نامعلوم لکھا جاتا ہے۔ ان سارے
#شاہ_عدن
بیانات کے قومی اور بین الاقوامی ممکنہ مقاصد اور نقصانات کیا ہیں خواجہ آصف کن طاقتوں کی نمائندگی کرتا ہے آنے والے حالات کیسے ہو سکتے ہیں کچھ پوائنٹس آپکے علم میں لاتی ہوں۔
خواجہ آصف بیک وقت زرداری شریف اور باجوہ کے معتمد ترین آدمی ہیں۔
نواز حکومت میں جب خواجہ
امریکی دورے پر گئے تھے تو موصوف نے بیان دیا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کی جڑیں اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر کر تلاش کرنی چاہییں۔ یہ اس وقت تک خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا یوٹرن تھا جس پر خواجے کو مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے غدار بھی کہا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود اٹھارہ کے الیکشن
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(