مہدوی عدن Profile picture
Mar 4 10 tweets 3 min read
The Sinking Ship.....

بقول خان صاحب ن لیگ کم پڑھے لکھوں روایتی خوشامدی سیاستدانوں کی پارٹی ہے۔ مان لیا
لیکن ہماری عسکری اسٹبلشمنٹ تو لندن امریکہ سے پڑھ کر آتی ہے۔ جنرل کے عہدے تک پہنچنے والا شخص کم سے کم جوانوں کی نفسیات انہیں کنٹرول کرنے کا تجربہ اور اپنی ساکھ

#شاہ_عدن
محکمے ماتحتوں میں اچھی بنائے رکھنے کا گر جانتا ہے تو اس عہدے تک پہنچ پاتا ہے۔
لیکن کیا یہ ذہانت تجربہ اور عہدہ اوسط سے بھی کم یعنی لو لیول آئ کیو رکھنے والے افراد کو مل جاتا ہے کہ ایک جنرل چئرمین نیب کے عہدے کیلئے نامزد ہو جاتا ہے اور ادارے یا اس شخص کو اس پر اعتراض بلکہ
احساس زیاں ہی نہیں۔
میں عسکری دیومالائ کرداروں کو یاد کرانا چاہتی ہوں کہ چند دن پہلے چیئرمین نیب نے باقاعدہ اعلان کر کے استعفیٰ پیش کیا تھا کہ حکومت وقت مجھ سے ناجائز کام کرانا چاہتی ہے عمران خان اور اسکی پارٹی پر مقدمات بنانے کا کہا جاتا ہے جو میں نہیں کر سکتا
ایسے میں ایک جنرل چاہے وہ ریٹائرڈ ہے اگر چئرمین شپ سنبھالتا ہے تو میں اور میرے جیسے کروڑوں نوجوانوں کے ذہن میں پہلا خیال کیا آئے گا۔
یہی نا کہ جو ناجائز کام سویلین نہیں کرتے وہ جرنیل با آسانی کر سکتے ہیں۔ کسی جنرل کو خریدنا دبانا بات منوانا سیاستدانوں کے لیے زیادہ آسان ہے
میں ان پانچ طاقتوروں سے پوچھنا چاہتی ہوں کیا آپ کو ادارے کی گرتی ساکھ کی ایک فیصد بھی پرواہ ہے۔ میں یہاں پی ٹی آئ کو ریپریزنٹ نہیں کر رہی۔ ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے آپ سے پوچھتی ہوں سیاست میں مداخلت کرنے والے جنرل اپنے لوگوں کو دوسرے ملکوں میں قتل کروانے والے جنرل
کرپشن کرنے والے جنرل ننگا کرنے والے جنرل کے بعد مزید کوئ ٹائٹل لینا باقی ہے جو ایک جنرل کو چئرمین نیب لگوایا جا رہا ہے۔
پچھلے چئرمین کے اعلان کے بعد جنرل صاحب پی ٹی آئ کے کسی سیاستدان پر اصلی جرم میں بھی کوئ کاروائ کریں گے تو کیا انہیں ن لیگی کٹھ پتلی یا غلام نہیں کہا جائے
گا۔ کیا یہ ٹیگ کنفرم نہیں ہو گا کہ جرنیل قابل فروخت ہیں۔ میں کسی کی دیانت قابلیت پر سوال نہیں اٹھا رہی ملک کی ستر فیصد یوتھ اور اسکی آئندہ آنے والی نسل کی سوچ کا رخ بتا رہی ہوں۔
خدارا بس کیجئے ان لاکھوں شہیدوں کی قربانیوں کو گہن مت لگنے دیں۔
پراپیگنڈہ اور جھوٹ کبھی کامیاب نا
ہو جب آپکا عمل پراپیگنڈہ کے برعکس ہو۔
جب سوال اٹھانے والے کو اٹھایا نا جائے جب ارشد شریف کے قاتلوں پر ایف آئ ار درج ہو جائے
جب باجوہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے والوں کو نشان عبرت بنانے کے بجائے ان کے ذرائع کی چھان بین ہو
جب پشاور حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے
پولیس ملازمین کو نوکری سے نا نکالا جائے۔
کوئ ایک کام کوئ ایک عمل تو ایسا کریں جس سے لگے کہ جنرلز کے خلاف فوج کے خلاف پراپیگنڈہ ہو رہا ہے۔
کیا ذہانت کا قحط پڑا ہے آنکھوں پر پٹی بندھی ہے جو اترنے کا نام نہیں لیتی۔
کیا آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ پاکستان نامی اس جہاز کو ڈبو کر رہنا ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 5
لدھڑ بندہ جرنیل ہووے تے پاک آرمی اچ ہووے۔۔

پرانا واقعہ ہے لیکن کل چئرمین نیب ریٹائرڈ جنرل تعینات ہوئے ہیں تو سوچا یاد کرا دوں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) جسبیر سنگھ لدھڑ انڈین آرمی کے ایڈیشنل ڈی جی ملٹری آپریشن رہے ہیں۔ 2006 میں یو این او
#شاہ_عدن
کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے انہیں سوڈان میں یو این فورسز کا کمانڈر مقرر کیا تھا۔ وہ اس سے پہلے بھی موزمبیق میں یو این فورسز کا حصہ رہ چکے تھے۔
سوڈان میں پاکستان آرمی کے کچھ افسران نے بھی ان کے ماتحت خدمات سرانجام دیں
دروغ بر گردن راوی جب جنرل لدھڑ اپنی ذمہ داری سنبھالنے سوڈان پہنچے تو آرمی میس میں حسب روایت ان کے لئے شاندار عشائیے کا اہتمام تھا جس کی ذمہ داری ان کے نائب پاکستانی افسر کے ذمہ تھی۔ بھاپ اڑاتے شاندار کھانے، باوردی بیرے، مستعد عملہ جو جنرل صاحب کی چشم ابرو کے منتظر تھے۔
Read 17 tweets
Mar 3
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 7 پارٹ 3...
یہودی زائیونسٹ پاکستان کی شہہ رگ (مالی معاملات) اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں اس سلسلے کا تیسرا تھریڈ پڑھیے۔۔

1835 میں روتھشیلڈز نے المعدن Almadén ( سپین ) میں کان کنی کا کانٹریکٹ حاصل کر لیا۔

#شاہ_عدن
مغربی دنیا بحران سے گزر رہی تھی اور المعدن سے نکلنے والا پارہ سونے چاندی کی صفائ میں کام ا رہا تھا۔ اس کانٹریکٹ نے روتھشیلڈز کو پوری دنیا میں مناپلی فراہم کی۔ اور ایک وقت میں اٹھارہویں صدی میں سب سے مہنگا پارہ روتھشیلڈز نے فروخت کیا۔ اگلے ہی سال 1836 میں کئ سالوں کی طویل جدوجہد
کے بعد امریکی صدر اینڈریو جیکسن روتھشیلڈز بنک کو امریکہ سے باہر پھینکنے میں کامیاب ہو گئے۔ نیا معاہدہ نہیں ہوا اور روتھشیلڈ کو امریکہ سے بے دخل کر دیا گیا۔ ضروری نوٹ (امریکی مالی معاملات سے یہودیوں کی یہ بے دخلی 1913 تک رہی۔) 1836 میں ہی ناتھن مائر روتھشیلڈ مر گیا
Read 29 tweets
Mar 1
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild

امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا

#شاہ_عدن
کہ وہ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ اسی سال مائر امیشل روتشیلڈ طبعی موت مر گیا لیکن مرنے سے پہلے اپنی وصیت کے ذریعے روتھشیلڈ خاندان کے لیے کچھ اصول وضع کیے جو ڈھائ سو سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح نافذ ہیں۔
آپ سب کی دلچسپی کیلئے تحریر کرتی ہوں۔
1_ آئندہ خاندانی کاروبار کی نمایاں ذمہ داری مرد سنبھالیں گے مردوں میں مائر امیشل کا ایک خفیہ ناجائز بیٹا بھی شامل کیا گیا۔ (یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امیشل کی پانچ بیٹیاں بھی تھی انکی اولادوں کو بھی خاندان میں شامل رکھا گیا۔ اسی لیے روتھشیلڈ خاندان کا پھیلاؤ ہماری سوچ سے زائد ہے)
Read 28 tweets
Feb 27
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔
تھریڈ سات۔۔۔

روتھشیلڈ Rothschild..

چند دن پہلے یہودی زائیونسٹ آرگنائزیشن کا ایک وفد حکومت پاکستان سے ملنے آیا۔ سوشل میڈیا پر خاصا واویلا بھی ہوا اور محترم میر محمد علی صاحب نے ایک پریزینٹیشن شئیر کی جس کے مطابق روتھشیلڈ آرگنائزیشن

@MirMAKOfficial
#شاہ_عدن
ہمارے قرضوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہتی ہے۔
یہودی ہمارے دشمن نمبر ایک جبکہ یہودیوں میں زائینوسٹ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے اور دجال کی آمد سے قبل تمام تیاریاں کرنے والی روتھشیلڈ فیملی دنیا تیسری بڑی امیر فیملی ہے۔ جن کی دولت کا
تخمینہ کم و بیش پانچ سو کھرب ڈالرز ہے۔ میں پوری دنیا پر بالواسطہ حکومت کرنے والے روتھشیلڈ خاندان کی پونے تین سو سال کی مختصر تاریخ بتاؤں گی۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ کرونا کی آمد سے پانچ سال پہلے کرونا ٹیسٹ کٹس پیٹنٹ کرانے سے لے کر مرغیوں کو ڈائنوسارز میں تبدیل کرنے تک انسانیت
Read 27 tweets
Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets
Feb 18
میر جعفر و میر صادق۔۔۔

ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے بادشاہوں یعنی جنرلز کے لیے بنائے گئے 2 گالف کورسز بیچ دیے جائیں تو ملک کا چوتھائ قرضہ اتر سکتا ہے۔ چیتے نے بندہ مار دیا لیکن مالک کو نامعلوم لکھا جاتا ہے۔ ان سارے
#شاہ_عدن
بیانات کے قومی اور بین الاقوامی ممکنہ مقاصد اور نقصانات کیا ہیں خواجہ آصف کن طاقتوں کی نمائندگی کرتا ہے آنے والے حالات کیسے ہو سکتے ہیں کچھ پوائنٹس آپکے علم میں لاتی ہوں۔
خواجہ آصف بیک وقت زرداری شریف اور باجوہ کے معتمد ترین آدمی ہیں۔
نواز حکومت میں جب خواجہ
امریکی دورے پر گئے تھے تو موصوف نے بیان دیا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کی جڑیں اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر کر تلاش کرنی چاہییں۔ یہ اس وقت تک خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا یوٹرن تھا جس پر خواجے کو مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے غدار بھی کہا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود اٹھارہ کے الیکشن
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(