مہدوی عدن Profile picture
Mar 7 15 tweets 6 min read
منظر نامہ۔۔۔۔۔۔

سارا دن عمران خان کی گردان میں ملک کس سمت جا رہا ہے کوئ تجزیہ سامنے نہیں آتا۔ عمران نامہ سے ہٹ کر پچھلے چند ماہ کی چیدہ چیدہ خبروں کو جوڑیں تو لرزا دینے والا منظر نامہ سامنے آتا ہے۔ لگتا ہے ریاست ڈیفالٹ کے باقاعدہ اعلان اور ایٹمی ہتھیاروں سے
#شاہ_عدن
دستبرداری یا تخفیف پر راضی ہو چکی ہے۔ اکتوبر 2022 میں جو بائیڈن نے کہا تھا پاکستانی ایٹمی ہتھیار بے قاعدہ اور خطرناک ہیں۔ جسے آفیشل بیان کے بجائے الیکشن کمپین کے دوران دیا جانے والا بیان کہہ کر نظر انداز کر دیا گیا۔ فروری میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر کے
دورے کو سالانہ دورہ اور معائنے کو معمول کی کاروائی کہہ دیا گیا۔ روتھشیلڈ گروپ کی جانب سے پاکستان کے مالی معاملات سنبھالنے کیلئے ایک دورہ ہوا۔ اس دوران ملک سطح پر اسحاق ڈار کی جانب سے ملکی اثاثے گروی رکھنے اور بیچنے کے بیانات سامنے آئے۔ گاہے بگاہے جو خبریں
سامنے آتی رہی اس میں شہباز شریف کا پریس کانفرنس میں دیے جانے والا بیان کہ آئ ایم ایف نے نجانے ہم سے کہاں کہاں انگوٹھے لگوائے ہیں کسی مخبوط الحواس شخص کا بیان نہیں بلکہ ریاست کے سربراہ کا بیان تھا۔
اسکے بعد خواجہ آصف کا بیان کوئ میڈیا بیپر نہیں بلکہ ریاست کے وزیر دفاع
کا بیان تھا کہ ہم ایک دیوالیہ ریاست کے رہنے والے ہیں بھلے اس بیان کو ن لیگ کے ہی دوسرے حکومتی عہدیداروں نے ملک دشمنی کہا۔ کل چیئرمین سینٹ کی جانب سے ایک خط حکومت کو لکھا گیا جس میں خدشات کا اظہار کیا گیا کہ شاید ملک کے مفادات خطرے میں ہیں ہمارے
چین سے تعلقات داؤ پر لگے ہیں اور خدشہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں پر سودے بازی کی جا رہی ہے۔ حکومت آئ ایم ایف سے کیے جانے والے معاہدے سامنے لائے۔
اسی دوران اسٹیبلشمنٹ کے گرو آصف زرداری کی جانب سے بھی ایک مبینہ سٹیٹمنٹ سامنے آئ کہ ملک دیوالیہ ہوتے رہتے ہیں لیکن اس کے
بعد پھر سے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔
ان تمام باتوں کی سائیڈ لائن پر ایک چیز بڑے تواتر سے چل رہی ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ عمران خان آئ ایم ایف سے معاہدہ کرنے میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ عمران خان اپنی سیاست بچا رہے ہیں اور ملک کا نہیں سوچ رہے
اپنی ذات کو ملک سے بلند سمجھ رہے ہیں۔ یہ بیانیہ صرف اپوزیشن کی جانب سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے ان آفیشل سپوکس پرسنز ریٹائرڈ فوجی افسران کی جانب سے بھی چلایا جا رہا ہے۔
یہاں مجھے کچھ غیر متعلق فقرے ریلیوینٹ لگتے ہیں۔
پوری پی ڈی ایم کہتی ہے
"ہم نے سیاست کے بجائے ریاست بچائ"
"عمران خان ریاست کے بجائے اپنی ذات کا سوچتا ہے"
" آپ کو اپنی آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا"
ان تین فقروں میں بظاہر سیاستدانوں کی کرپشن کہیں نظر نہیں آتی جس پر عمران خان این آر او نا دینے کی بات کرتے ہیں۔
یہ لڑائ امریکی مفادات کی لڑائ لگتی ہے جس میں امریکہ کی جانب سے حاجی
و حافظ صاحبان تمام سیاسی پارٹیاں اور پاکستان کا نظام کھڑا ہے جبکہ پاکستان کی عوام انکی غیرت حمیت خوداری و آزادی کے لیے عمران خان جدوجہد کر رہا ہے۔
امریکی غلامی کا طوق یقینی بنانے کے لیے رجیم چینج کے بعد خزانے میں موجود سرمایہ کہاں گیا کس کس مد میں ادائیگی کی گئ
آنے والا سرمایہ کہاں لگا کوئ نہیں جانتا اسٹیبلشمنٹ کی رضامندی سے مصنوعی طور پر ملک کے اثاثے سرمایہ تباہ کیا جا رہا ہے ورنہ ڈالر کی قلت سے ڈیفالٹ ہونے والے ملک کے سیاستدان سینٹ میں قطر سے ملنے والے دو ارب ڈالرز کے غائب ہونے کا سوال نہیں اٹھاتے۔۔
یہ سب پڑھنے بعد آپکو عمران خان کے کل والے بیان کی سمجھ ضرور آئ ہو گی۔
"میں کسی ادارے کے سامنے نا خود جھکوں گا نا قوم کو جھکنے دوں گا"

یہاں ادارے سے مراد ملکہ برطانیہ کے خاکی غلاموں کی وہ پالیسی ہے جسے آزاد رہنے کے بجائے امریکی گود پسند ہے۔
اس نرم و گداز گود کو پانے کے
لیے کمپنی کے غلام ڈیفالٹ ڈی نیوکلیئرائز گروی سب کریں گے تاکہ عمران خان یا اس جیسا کوئ سرپھرا تین کے جواب میں تیرہ میزائل مارنے کی دھمکی نا دے سکے۔
کل یہ تھریڈ لکھتے ہوئے اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلدی معاملات اسی جانب جاتے نظر آئیں گے۔
نرم و گداز امریکی گود میں لیٹنے کی جانب بڑھتا ایک اور قدم ملاحظہ فرمائیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 5
لدھڑ بندہ جرنیل ہووے تے پاک آرمی اچ ہووے۔۔

پرانا واقعہ ہے لیکن کل چئرمین نیب ریٹائرڈ جنرل تعینات ہوئے ہیں تو سوچا یاد کرا دوں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) جسبیر سنگھ لدھڑ انڈین آرمی کے ایڈیشنل ڈی جی ملٹری آپریشن رہے ہیں۔ 2006 میں یو این او
#شاہ_عدن
کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے انہیں سوڈان میں یو این فورسز کا کمانڈر مقرر کیا تھا۔ وہ اس سے پہلے بھی موزمبیق میں یو این فورسز کا حصہ رہ چکے تھے۔
سوڈان میں پاکستان آرمی کے کچھ افسران نے بھی ان کے ماتحت خدمات سرانجام دیں
دروغ بر گردن راوی جب جنرل لدھڑ اپنی ذمہ داری سنبھالنے سوڈان پہنچے تو آرمی میس میں حسب روایت ان کے لئے شاندار عشائیے کا اہتمام تھا جس کی ذمہ داری ان کے نائب پاکستانی افسر کے ذمہ تھی۔ بھاپ اڑاتے شاندار کھانے، باوردی بیرے، مستعد عملہ جو جنرل صاحب کی چشم ابرو کے منتظر تھے۔
Read 17 tweets
Mar 4
The Sinking Ship.....

بقول خان صاحب ن لیگ کم پڑھے لکھوں روایتی خوشامدی سیاستدانوں کی پارٹی ہے۔ مان لیا
لیکن ہماری عسکری اسٹبلشمنٹ تو لندن امریکہ سے پڑھ کر آتی ہے۔ جنرل کے عہدے تک پہنچنے والا شخص کم سے کم جوانوں کی نفسیات انہیں کنٹرول کرنے کا تجربہ اور اپنی ساکھ

#شاہ_عدن
محکمے ماتحتوں میں اچھی بنائے رکھنے کا گر جانتا ہے تو اس عہدے تک پہنچ پاتا ہے۔
لیکن کیا یہ ذہانت تجربہ اور عہدہ اوسط سے بھی کم یعنی لو لیول آئ کیو رکھنے والے افراد کو مل جاتا ہے کہ ایک جنرل چئرمین نیب کے عہدے کیلئے نامزد ہو جاتا ہے اور ادارے یا اس شخص کو اس پر اعتراض بلکہ
احساس زیاں ہی نہیں۔
میں عسکری دیومالائ کرداروں کو یاد کرانا چاہتی ہوں کہ چند دن پہلے چیئرمین نیب نے باقاعدہ اعلان کر کے استعفیٰ پیش کیا تھا کہ حکومت وقت مجھ سے ناجائز کام کرانا چاہتی ہے عمران خان اور اسکی پارٹی پر مقدمات بنانے کا کہا جاتا ہے جو میں نہیں کر سکتا
Read 10 tweets
Mar 3
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ 7 پارٹ 3...
یہودی زائیونسٹ پاکستان کی شہہ رگ (مالی معاملات) اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں اس سلسلے کا تیسرا تھریڈ پڑھیے۔۔

1835 میں روتھشیلڈز نے المعدن Almadén ( سپین ) میں کان کنی کا کانٹریکٹ حاصل کر لیا۔

#شاہ_عدن
مغربی دنیا بحران سے گزر رہی تھی اور المعدن سے نکلنے والا پارہ سونے چاندی کی صفائ میں کام ا رہا تھا۔ اس کانٹریکٹ نے روتھشیلڈز کو پوری دنیا میں مناپلی فراہم کی۔ اور ایک وقت میں اٹھارہویں صدی میں سب سے مہنگا پارہ روتھشیلڈز نے فروخت کیا۔ اگلے ہی سال 1836 میں کئ سالوں کی طویل جدوجہد
کے بعد امریکی صدر اینڈریو جیکسن روتھشیلڈز بنک کو امریکہ سے باہر پھینکنے میں کامیاب ہو گئے۔ نیا معاہدہ نہیں ہوا اور روتھشیلڈ کو امریکہ سے بے دخل کر دیا گیا۔ ضروری نوٹ (امریکی مالی معاملات سے یہودیوں کی یہ بے دخلی 1913 تک رہی۔) 1836 میں ہی ناتھن مائر روتھشیلڈ مر گیا
Read 29 tweets
Mar 1
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild

امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا

#شاہ_عدن
کہ وہ نیا معاہدہ کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ اسی سال مائر امیشل روتشیلڈ طبعی موت مر گیا لیکن مرنے سے پہلے اپنی وصیت کے ذریعے روتھشیلڈ خاندان کے لیے کچھ اصول وضع کیے جو ڈھائ سو سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح نافذ ہیں۔
آپ سب کی دلچسپی کیلئے تحریر کرتی ہوں۔
1_ آئندہ خاندانی کاروبار کی نمایاں ذمہ داری مرد سنبھالیں گے مردوں میں مائر امیشل کا ایک خفیہ ناجائز بیٹا بھی شامل کیا گیا۔ (یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امیشل کی پانچ بیٹیاں بھی تھی انکی اولادوں کو بھی خاندان میں شامل رکھا گیا۔ اسی لیے روتھشیلڈ خاندان کا پھیلاؤ ہماری سوچ سے زائد ہے)
Read 28 tweets
Feb 27
نیو ورلڈ آرڈر۔۔۔
تھریڈ سات۔۔۔

روتھشیلڈ Rothschild..

چند دن پہلے یہودی زائیونسٹ آرگنائزیشن کا ایک وفد حکومت پاکستان سے ملنے آیا۔ سوشل میڈیا پر خاصا واویلا بھی ہوا اور محترم میر محمد علی صاحب نے ایک پریزینٹیشن شئیر کی جس کے مطابق روتھشیلڈ آرگنائزیشن

@MirMAKOfficial
#شاہ_عدن
ہمارے قرضوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہتی ہے۔
یہودی ہمارے دشمن نمبر ایک جبکہ یہودیوں میں زائینوسٹ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے اور دجال کی آمد سے قبل تمام تیاریاں کرنے والی روتھشیلڈ فیملی دنیا تیسری بڑی امیر فیملی ہے۔ جن کی دولت کا
تخمینہ کم و بیش پانچ سو کھرب ڈالرز ہے۔ میں پوری دنیا پر بالواسطہ حکومت کرنے والے روتھشیلڈ خاندان کی پونے تین سو سال کی مختصر تاریخ بتاؤں گی۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ کرونا کی آمد سے پانچ سال پہلے کرونا ٹیسٹ کٹس پیٹنٹ کرانے سے لے کر مرغیوں کو ڈائنوسارز میں تبدیل کرنے تک انسانیت
Read 27 tweets
Feb 19
نیوٹرلز کی فارن پالیسی ۔۔۔۔۔

نیوٹرلز کی جانب سے اگلی وزارت عظمیٰ کے دعویدار بلاول پھٹو کہتے ہیں کہ افغان حکومت اپنے ملک میں موجود دہشتگرد گروپوں القاعدہ داعش ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے۔ انہوں نے بین الاقوامی دنیا کو ڈرایا کہ دہشتگردوں کو پاکستان
سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتے دیر نہیں لگے گی۔ کابل پر قبضے کے بعد سے ہمارے ہاں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے اس سے پہلے کہ دہشتگرد کسی اور ملک میں حملے کریں افغان حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ دہشتگردی خواتین کی تعلیم اور باقی تمام معاملات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ
کریں پوری دنیا کو اس معاملے پر پرو ایکٹو ہونا چاہیے۔
روس یوکرین معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
آپ سب کو افغانستان کے بارے میں وزیر خارجہ کے یہ بیانات کچھ ایسے نہیں لگ رہے جیسے امریکی وزیر خارجہ نے دیے ہوں۔
کابل پر قبضے کے بعد تو ہمارے آئ ایس آئ چیف کی
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(