#حق_کےراستے_کاشہید_بلال
تب خوف کے بت نہیں ٹوٹے تھے ۔ وردی پوش غنڈوں کی قوت کا تاثر قائم تھا ۔ بنی گالہ جاتے ہوئے شہباز گل کو اغوا کیا گیا اور پھر ننگا کر کے تشدد کیا گیا اور پیغام عمران خان تک پہنچایا گیا۔ پہلی دفعہ یہ ہو رہا تھا سو عوامی ردعمل پیک پہ پہنچ گیا۔ جب شہباز گل سے
ماسک چھین کر اسے تڑپایا گیا تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔ شہباز گل کی حالت غیر تھی ، سٹریچر میں عدالت پہنچایا گیا تو جسٹس زیبا نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ پولیس کسٹڈی سے بچاتے ہوئے شہباز گل کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تو اسلام آباد پولیس اور رینجر آن پہنچی اور زبردستی لے گئی۔
عمران خان اور عوام کو مشتعل کرنے کا ہر حربہ استعمال ہو رہا تھا اور پھر کپتان نے اعلان کر دیا۔
کپتان نے شہباز گل کےلیے اسلام آباد میں ریلی کا اعلان کر دیا۔ وہ غصے میں بپھرا ہوا تھا۔ ہینڈلرز کو چیلنج کر رہا تھا۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی لیکن کپتان نہیں رکا۔
وہ اسلام آباد میں گھس گیا اور پوری قوم کے سامنے ان کو ننگا کیا جنھوں نے شہباز گل کو ننگا کیا تھا۔ بیچ چوراہے انھیں ننگا کر کے حساب چکایا۔ پہلی دفعہ واضح طور پہ کہا کہ ادارے بوٹ والوں کے قبضے میں ہیں۔ جس سے پوچھو کہتا ہے پیچھے سے بوٹ لگا ہے۔ اس دن عوام جس طرح نکلی اور عمران خان
جس انداز میں نکلا ، دفعہ 144 کے باجود کوئی اسے روک نہ سکا۔
یہ سمجھتے ہیں کہ دفعہ 144 اور رینجر بلا کر تشدد کر کے عمران خان کو روکا جا سکتا ہے تو یہ کسی بڑی بھول میں ہیں۔ اس کا اس وقت واحد مقصد الیکشن کمپین ہے سو وہ زور و شور سے چلا رہا ہے۔ وہ اپنے ایک سوشل میڈیا خطاب سے ہی یہ
سب کر سکتا ہے۔ اس وقت تو وہ انھیں تھکا تھکا کر مار رہا ہے اور خوف کے بت توڑ رہا ہے۔ وہ اپنی عوام کو بچا رہا ہے اور الیکشن ملتوی کروانے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نظر بند ہے۔ آگے آگے دیکھیے وہ انھیں لاہور میں جمع کر
کے پورے ملک کو کیسے نکالتا ہے اور لاہور میں الیکشن کمپین کیسے چلتی ہے۔ فی الحال وہ انھیں تھکا تھکا کر مارے گا ، اعلان ہونگے اور پروگرام کینسل ہوں گے ۔ وہ ہر نفیساتی حربہ استعمال کرے گا اور انھیں اعصابی میدان میں لتاڑتا ہوا آگے بڑھے گا ۔ اب کپتان کو روکنا
ناممکن ہے۔ وہ انھیں الیکشن کے میدان میں گھیسٹ کر رہے گا۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
"م" سے محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کرنا سکھایا۔ دنیا بھر حرمتِ رسول کا پرچم بلند کیا، آج اسلاموفوبیا کا عالمی دن اس کا زندہ ثبوت ہے
"ر" سے ربِ تعالیٰ @ImranKhanPTI
کی اطاعت سکھائی، ایاک نعبدو و ایاک نستعین کا مطلب سمجھایا۔ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
"ش" سے شریعت سکھائی کہ اصلی اسلام انسانوں سے محبت ہے، کمزوروں کو انصاف مہیا کرنا ہے۔ ریاستِ مدینہ ہی اصلی شریعت کی منزل ہے
"د" سے دین و دنیا میں راہنمائی
کی کہ اگر دنیا میں مقام حاصل کرنا چاہتے ہو تو لا الہ الا اللہ کی مدد سے اپنے آپ کو ہر خوف سے آزاد کر لو، تم دنیا میں بھی کامیاب ہو جاؤ گے اور آخرت میں بھی
جس استاد نے مجھے م، ر، ش اور د کا سبق پڑھایا، بھلا میں اسے "مرشد" کیسے نہ مانوں ؟
جسنے آج 15مارچ کے دن کو اسلامو فوبیا کے خلاف ایک عالمی دن کے طور پر منوایا آج اسی 15مارچ کواس کا گھر آنسو گیس ‘شیلز’ واٹر کینین اور لاٹھی چارج کا نشانہ بنا ہوا ہے- اسے اس دن کو منوانے کا ہم نے @ImranKhanPTI 💞
کیا تحفه دیا ؟بغاوت’ دہشت گردی’ توہین عدالت’ توہین مذھب اور توہین ریاست کی دفعات لگا لگا کر ہمارا اس کو تحفه 78 ایف ای آر اور تین گولیاں ہیں-آج ایک پولیس والے نے صحیح کہا کہ “جب مداری کو بھوک لگتی ہے تو ناچنا بندر کو پڑتا ہے اور ہم سب وہ بندر ہیں “ کیوں کہ مداری آنا ‘ طمع اور
اختیار کی بھوک سے پاگل ہورہا ہے اور ہم اس کی ڈگڈگی پر رو رہے ہیں اور ناچ رہے ہیں —-- ہم بحثیت ریاست جس سطح پر گر چکے ہیں اس کیلئے “تھینکلیس “کا لفظ چھوٹا اور “ بندر “ کا لفظ ایک معصوم جانور کی توہین ہے-
(آج کے دن اگر آپ اس لیڈر کو اسلاموفوبیا کے خلاف کام کرنے پر خراج
#ImranKhanRally
1786 میں تھامس ریڈ نے ایک مضمون " انٹیلکچول پاور آف مین" میں ایک بڑا زبردست جملہ استعمال کیا جو کہ کچھ یوں تھا۔۔
"A Chain is only as strong as its weakest link"
یعنی ایک چین صرف اتنی مضبوط ہوتی ہے جتنا اس کا سب سےکمزور سرا۔۔
دوسرےالفاظ میں وہ یہ کہنا چاہ رہا ہے
کہ اگر آپ کی ٹیم میں کوئی چیز آپکی کمزوری ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکو شکست نہ ہو تو آپ اس کمزوری کو اپنی مضبوطی بنالیں۔۔
پاکستانی سیاست میں بلوچستان کی مزاحمت کی ایک پوری تاریخ ہے۔ سندھی مزاحمت کی بھی تھوڑی بہت تاریخ ہے، پٹھانوں کی مزاحمت کی بھی تاریخ ہے لیکن پنجاب اس مزاحمت
میں سب سے کمزور اور ہمیشہ سب سے پیچھے رہ جاتا تھا۔ جبکہ پنجاب پاکستان کی حکومت سازی میں ایک میجر پارٹ ادا کرتا ہے ایسے میں پنجاب کا رسپانڈ کرنا بہت ضروری تھا۔
اپریل 2022 میں رجیم چینج کے بعد سب سے بڑا رسک ہی یہی تھا کہ کہیں پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہو اور اگر پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہوا
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
توشہ خانہ پر لکھی گئی پوسٹس جس پر پالشیئوں، پٹواریوں، جیالوں کی طرف سے بہت بکواس ہوئی ان کی روشنی میں دوبارہ یہاں کچھ پوائینس پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بحث ہونی چاہئے اور ان پوائینٹس کو اٹھانا چاہئے لیکن ان لیگل پوائینٹس کی بجائے بحث کچھ اور ہورہی
پہلا پوائینٹ: کیا توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کی قیمت ادا ہوئی؟
دوسرا پوائینٹ: کیا عمران خان کی توشہ خانہ سے تحفہ لیتے ہوئے ادا کی گئی قیمت اور باقیوں کی قیمت کم ہے جو عمران خان پر الزام لگایا جاتا ہے؟
تیسرا پوائینٹ: کیا کچھ لوگ جنہوں نے توشہ خانہ سے تحفے لیے یا رکھے وہ
کوئی عوامی عہدے پر موجود نہیں تھے لیکن انہوں نے تحفے لیے کیا وہ اس کے اہل تھے؟؟
چوتھا پوائینٹ: کیا سب تحفے قانون کے مطابق جو رکھنے والے نہیں تھے جیسے مرسڈیز جو آصف زرداری اور نواز شریف نے لی ۔۔کیا وہ قانون کے مطابق تھی؟؟؟؟؟؟
پانچواں پوائینٹ : کیا تحفے لینے والوں