#ImranKhanRally
1786 میں تھامس ریڈ نے ایک مضمون " انٹیلکچول پاور آف مین" میں ایک بڑا زبردست جملہ استعمال کیا جو کہ کچھ یوں تھا۔۔
"A Chain is only as strong as its weakest link"
یعنی ایک چین صرف اتنی مضبوط ہوتی ہے جتنا اس کا سب سےکمزور سرا۔۔
دوسرےالفاظ میں وہ یہ کہنا چاہ رہا ہے
کہ اگر آپ کی ٹیم میں کوئی چیز آپکی کمزوری ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکو شکست نہ ہو تو آپ اس کمزوری کو اپنی مضبوطی بنالیں۔۔
پاکستانی سیاست میں بلوچستان کی مزاحمت کی ایک پوری تاریخ ہے۔ سندھی مزاحمت کی بھی تھوڑی بہت تاریخ ہے، پٹھانوں کی مزاحمت کی بھی تاریخ ہے لیکن پنجاب اس مزاحمت
میں سب سے کمزور اور ہمیشہ سب سے پیچھے رہ جاتا تھا۔ جبکہ پنجاب پاکستان کی حکومت سازی میں ایک میجر پارٹ ادا کرتا ہے ایسے میں پنجاب کا رسپانڈ کرنا بہت ضروری تھا۔
اپریل 2022 میں رجیم چینج کے بعد سب سے بڑا رسک ہی یہی تھا کہ کہیں پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہو اور اگر پنجاب ساتھ نہ کھڑا ہوا
تو یہ کام صحیح نہیں ہوگا۔ لیکن انہونی ہوگئی پھر 10 اپریل 2022 کو جو ہوا وہ ایک معجزہ تھا۔ پنجاب باہر نکلا۔۔۔یہ پنجاب کی مزاحمت کا طلوع ہوتا سورج تھا۔ جس کو ارباب اختیار دیکھ رہے تھے۔ چنانچہ ارباب اختیار نے سوچا کہ ماضی کی طرح پنجاب کو دبایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے پنجاب کو دبانے
کے لیے اپنے ظلم و ستم میں اضافہ کیا جیسے جیسے وہ پنجاب پر اپنا ظلم و ستم بڑھاتے گئے ویسے ویسے پنجاب مزاحمت میں اضافہ کرتا گیا اور یہ مزاحمت اس حد تک اب بڑھ چکی ہے کہ اس کا ثبوت آپکو پہلے جام پور میں نظر آیا۔ اور پھر ان دس دنوں میں لاہور میں نظر آیا۔
ظل شاہ کو شہید کیا گیا،
کارکنوں ، سپورٹرز اور لوگوں پر بدترین تشدد کیا گیا۔ خواتین پر تشدد کیا گیا لیکن وہ لوگ ڈٹے رہے۔ اور پھر آج دنیا نے دیکھا کہ لاہور نے وہ کیا جو لاہور نے کبھی بھٹو یا 86 میں بے نظیر کے ساتھ بھی نہیں کیا۔لاہور نے عمران خان کو وہ عزت دی جو شائد بہت عرصے بعد کسی کو ملی ہو۔
لاہور پیپلز پارٹی کا گڑھ تھا۔۔لیکن نواز شریف نے لاہور پر اپنا تسلط اور قبضہ تھانہ کلچر، پرچے دیکر یا پھر بدمعاشی سے بنالیا اور اس کو اپنا گڑھ کہنے لگا۔۔
لیکن عمران خان نے پیار، اپنی دلیری اور ہمت سے بغیر کسی ڈراوے کے وہ تسلط ختم کردیا۔ اور آج عمران خان کا سب سے کمزور کھلاڑی
"پنجاب" اگر عمران خان کے ساتھ اس مضبوطی سے کھڑا ہے تو پھر کے پی میں اس کی سپورٹ کا کیا عالم ہوگا۔۔
کیونکہ
A chain is as strong as its weakest Link.
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
"م" سے محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کرنا سکھایا۔ دنیا بھر حرمتِ رسول کا پرچم بلند کیا، آج اسلاموفوبیا کا عالمی دن اس کا زندہ ثبوت ہے
"ر" سے ربِ تعالیٰ @ImranKhanPTI
کی اطاعت سکھائی، ایاک نعبدو و ایاک نستعین کا مطلب سمجھایا۔ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
"ش" سے شریعت سکھائی کہ اصلی اسلام انسانوں سے محبت ہے، کمزوروں کو انصاف مہیا کرنا ہے۔ ریاستِ مدینہ ہی اصلی شریعت کی منزل ہے
"د" سے دین و دنیا میں راہنمائی
کی کہ اگر دنیا میں مقام حاصل کرنا چاہتے ہو تو لا الہ الا اللہ کی مدد سے اپنے آپ کو ہر خوف سے آزاد کر لو، تم دنیا میں بھی کامیاب ہو جاؤ گے اور آخرت میں بھی
جس استاد نے مجھے م، ر، ش اور د کا سبق پڑھایا، بھلا میں اسے "مرشد" کیسے نہ مانوں ؟
جسنے آج 15مارچ کے دن کو اسلامو فوبیا کے خلاف ایک عالمی دن کے طور پر منوایا آج اسی 15مارچ کواس کا گھر آنسو گیس ‘شیلز’ واٹر کینین اور لاٹھی چارج کا نشانہ بنا ہوا ہے- اسے اس دن کو منوانے کا ہم نے @ImranKhanPTI 💞
کیا تحفه دیا ؟بغاوت’ دہشت گردی’ توہین عدالت’ توہین مذھب اور توہین ریاست کی دفعات لگا لگا کر ہمارا اس کو تحفه 78 ایف ای آر اور تین گولیاں ہیں-آج ایک پولیس والے نے صحیح کہا کہ “جب مداری کو بھوک لگتی ہے تو ناچنا بندر کو پڑتا ہے اور ہم سب وہ بندر ہیں “ کیوں کہ مداری آنا ‘ طمع اور
اختیار کی بھوک سے پاگل ہورہا ہے اور ہم اس کی ڈگڈگی پر رو رہے ہیں اور ناچ رہے ہیں —-- ہم بحثیت ریاست جس سطح پر گر چکے ہیں اس کیلئے “تھینکلیس “کا لفظ چھوٹا اور “ بندر “ کا لفظ ایک معصوم جانور کی توہین ہے-
(آج کے دن اگر آپ اس لیڈر کو اسلاموفوبیا کے خلاف کام کرنے پر خراج
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
توشہ خانہ پر لکھی گئی پوسٹس جس پر پالشیئوں، پٹواریوں، جیالوں کی طرف سے بہت بکواس ہوئی ان کی روشنی میں دوبارہ یہاں کچھ پوائینس پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بحث ہونی چاہئے اور ان پوائینٹس کو اٹھانا چاہئے لیکن ان لیگل پوائینٹس کی بجائے بحث کچھ اور ہورہی
پہلا پوائینٹ: کیا توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کی قیمت ادا ہوئی؟
دوسرا پوائینٹ: کیا عمران خان کی توشہ خانہ سے تحفہ لیتے ہوئے ادا کی گئی قیمت اور باقیوں کی قیمت کم ہے جو عمران خان پر الزام لگایا جاتا ہے؟
تیسرا پوائینٹ: کیا کچھ لوگ جنہوں نے توشہ خانہ سے تحفے لیے یا رکھے وہ
کوئی عوامی عہدے پر موجود نہیں تھے لیکن انہوں نے تحفے لیے کیا وہ اس کے اہل تھے؟؟
چوتھا پوائینٹ: کیا سب تحفے قانون کے مطابق جو رکھنے والے نہیں تھے جیسے مرسڈیز جو آصف زرداری اور نواز شریف نے لی ۔۔کیا وہ قانون کے مطابق تھی؟؟؟؟؟؟
پانچواں پوائینٹ : کیا تحفے لینے والوں
#حق_کےراستے_کاشہید_بلال
عمران خان نے گولیاں لگنے کے بعد بچ جانے پہ اپنی سٹریٹجی بدلنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ اس نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں سیدھا کرنے کےلئے مجھے ایک اور موقع دیا ہے ۔ عمران خان نے اس موقع کا بہترین استعمال کیا اور بے لگام ادارے کی لگام اپنے ہاتھ @ImranKhanPTI
میں رکھنے میں کامیاب ہوئے ۔ اس سے پہلے خیبرپختونخوا میں امن فورسز سمیت کئی اقدامات ہو رہے تھے لیکن عمران خان نے فیصلہ کر لیا تھا کہ جو طاقت کے استعمال سے ہمیں اپنی مرضی کے میدان میں دھکیلنا چاہتے ہیں ، اب ہمیں انھیں اپنی پسند کے میدان میں لانا یے۔ اس نے فوراً زمان پارک کا
انتخاب کیا اور سینٹرل پنجاب کے گڑھ میں بیٹھ کر پورے پنجاب کو کھڑا کر دیا۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوششیں اور ان پہ عوامی ردعمل نے عمران خان کو تیزی سے اس کے پلان میں کامیاب کیا۔ اس نے لانگ مارچ کو بھی جی ایچ کیو کے سر پہ پہنچ کر ایک جلسے سے ختم کیا تھا۔ اس کے بعد اسمبلیاں