#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریک کا اہم ترین جز عبادات نہیں، بلکہ ظالمانہ نظام کے خلاف بغاوت تھی۔ اللّٰہ کی حاکمیت کا اعلان اور انسانوں کو "صرف" اسی سے ڈرنے کا پیغام تھا

سوشل in justice کے خلاف بھرپور جدوجہد کی

عبادات کا مرحلہ اور احکامات
تو بہت بعد میں آئے

ابتداء غلط کو غلط کہنے سے کی۔ اسے قوت سے روکا

آج کا مسلمان رانگ نمبر ہوچکا ہے۔ اس کا سارا زور محض عبادات تک محدود ہوچکا۔ ظلم کو وہ نارملائز کرچکا۔ اس کے خلاف خاموش بیٹھ چکا۔

بزدل، بیغیرت اور بے حمیت ہوگیا۔ اس میں اتنی ہمت بھی باقی نہ رہی کہ زبان سے ہی ظلم
کو روکنے کی کوشش کرلے۔

ہر دور میں، ہر طرح کی صورتحال میں، حق کے ساتھ کھڑا ہونا ایمان کا بنیادی تقاضا ہے

نجاشی جیسے غیر مسلم بادشاہ کا اچھے لفظوں میں ذکر صرف اس لیے ملتا ہے کہ وہ موقع آنے پر حق کے ساتھ کھڑا تھا (بعد ازاں مسلمان ہوا)

یزید جیسے مسلمان کا برے لفظوں میں ذکر صرف
اس لیے ملتا ہے کہ وہ موقع آنے پر حق کے خلاف کھڑا تھا

زرا سوچیے کہ نجاشی کا اچھے اور یزید کا برے لفظوں میں ذکر کیوں ملتا ہے؟

کیونکہ دین میں، مذہبی شناخت کے ساتھ ساتھ حق اور باطل کی درست پہچان اور اس حوالے سے پوزیشن لینا اہم ترین ہے

ورنہ،

صرف عبادات کا معاملہ ہوتا تو دنیا کے ہر
مذہب میں عبادات موجود ہیں۔ اسلام کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام کی ضرورت اس لیے تھی کہ ایک ایسی امت کا ظہور ہو جو باطل کے خلاف "عملی" جدوجہد کرنے کو واجب سمجھتی ہو

آج آپ اپنے ملک میں، اپنے اور اپنی قوم پر ہونے والے ظلم کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کل کو امت کے حق میں کیا خاک
بولیں گے؟

اسلام کی جنگ کیا خاک لڑیں گے؟

میں کسی کو سیاسی ہونے کا "قطعی" نہیں کہہ رہا

آپ کو خود، اپنے طور پر جدوجہد کرنی ہے، بہت شوق سے کیجیے

آپ کو اپنی تحریک چلانی ہے، بیشک چلائیے

آپ کو کوئی سیاسی پارٹی پسند نہیں، تو اپنی جدوجہد کیجیے

پر کسی طور،

کیجیے تو سہی۔۔۔۔۔۔
بولیے تو سہی۔۔۔۔۔۔۔

اوپر سے نیچے تک، دائیں بائیں، ہر جہت میں آپ ظلم و زیادتی دیکھ رہے ہیں، اور لاتعلق ہوکر صرف عبادات پر فوکس کررہے ہیں تو یقیناً آپ کا دینی فہم نہایت ناقص ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Mar 23
#آئین_شکنوں_پر_آرٹیکل6_لگاؤ
میں پی ڈی ایم کے سپورٹر کو دیکھتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے کہ کوئی انسان جان بوجھ کر جاہل کیوں رہتا ہے؟

یہ مطالعہ کیوں نہیں کرتا؟

یہ علم و شعور سے کیوں نفرت کرتا ہے؟

آپ ان سب کی والز پر جائیں تو آپ کو یہ سارے کے سارے
پی ڈی ایم کے جھوٹے مؤقف کے حق میں Image
ہوائی دلائل دیتے ہوئے ملیں گے کہ صوبوں اور وفاق کے الیکشنز الگ الگ کروانے سے تباہی آجائے گی

یہ انتہائی لغو اور مضحکہ خیز دلیل ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں

دور نہ جائیے،

اپنے پڑوسی بھارت کی مثال ہی لے لیجیے جس کی جمہوری اقتدار کی آپ مثالیں دیتے نہیں تھکتے

جس طرح پاکستان میں
صوبے ہوتے ہیں، اسی طرح بھارت میں اسٹیٹس اور یونین territories ہوتی ہیں جن کی کل تعداد تیس کے لگ بھگ ہے

دلچسپ امر یہ ہے کہ ہر سال ہی بھارت کی کسی نہ کسی اسٹیٹ یا یونین territory میں الیکشنز ہوتے رہتے ہیں۔ وہاں نہ تباہی آتی ہے نہ کوئی بحران

مثلاً،

سال 2023 میں، میگھالایا،
Read 8 tweets
Mar 22
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
یحییٰ کا مجیب کے مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنا

ضیاء الحق کا آئین کو معطل کرنا

نوے کی دہائی میں ن لیگ کا عدالتوں ہر ڈنڈے سے حملہ کرنا

یہ ساری حرکتیں اقتدار کی ہوس اور اختیار کے نشے میں کی جاتیں ہیں پر تاریخ میں ہمیشہ کے لیے گالی بن جاتی ہیں
آپ دیکھ لیجیے کہ 2023 میں بھی، ن لیگ کو عدالتوں پر حملہ کرنے کے حوالے سے گالیاں پڑتی رہتی ہیں اور وہ بھیگی بلی بنے سنتے رہتے ہیں

ان شاءاللہ،

ان کی آج والی حرکت اب ن لیگ بلکہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے لیے رہتی دنیا تک گالی بننے جارہی ہے

میں سیاسی اسٹریٹیجی کے حوالے سے
مطمئن ہوں۔ مجھے ان سے اسی فاش غلطی کی توقع تھی

الیکشن تو جلد بدیر ہوجائیں گے لیکن اب پوری قوم انھیں الیکشن سے بھاگنے والے اور آئین شکن کی حیثیت سے یاد رکھے گی

ن لیگ آئندہ کبھی بھی آئین کی حرمت کا حوالہ نہیں دے سکے گی۔ اس کے لیے اب ہمیشہ کے لیے ایک "جوتا" تیار رہے گا
Read 4 tweets
Mar 22
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
کمپنی کا الیکشن سے بھاگنا ظاہر کرتا ہے کہ بالآخر انھیں عوامی قوت کا احساس ہو گیا ہے جو پوری ریاستی مشنری اور تمام اداروں کی ملی بھگت کے باجود ان کو عبرتناک شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو معزز گفانڈوز اور منشی پھدڑ سنگھ نے
کمپنی کے حکم پہ جو آئین شکنی کی ہے ، اس کا خمیازہ تو وہ جلد یا بدیر بھگتیں گے لیکن اب کمپنی کا عروج بھی ہمیشہ کےلیے ختم ہو گیا۔ آج کمپنی نے عوامی قوت کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے فرار کی راہ لی ہے۔
قانونی موشگافیوں میں الجھا کر بھی الیکشن سے کتنی دیر بھاگا جا سکتا ہے ؟ کتنی دیر
اس طریقے سے مارشل لاء نافذ رہ سکتا ہے ؟ کمپنی سمیت پڈم ٹولے کا اس کا احساس ہے۔ اب ان کا مقصد صوبائی انتخابات کو کھینچ کر عام انتخابات تک لے جانا ہے لیکن یہ الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے۔ عوامی قوت سے خائف یہ وردی پوش غنڈوں پہ اب فرار کی راہیں مسلسل بند ہوتی جا رہی ہیں
Read 4 tweets
Mar 20
#چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار
جس وقت ہم پاکستان کا پوری دنیا کے سامنے تماشا بنا کر، یہاں سے انویسٹمنٹ بھگا رہے ہیں، عین اسی وقت بھارت، دبئی کے بزنس جائنٹ Emaar گروپ کو کشمیر میں انویسٹمنٹ کروانے میں کامیاب ہوچکا

دبئی، بھارتی حکومت کے "زیر انتظام" کشمیر میں انویسٹ کررہا ہے

یعنی،
ریاست دبئی، پاکستان کے بھارتی کشمیر کے حوالے سے سرکاری مؤقف کو کھلم کھلا پیروں تلے روند چکی

یہ بھارت کی بڑی کامیابی ہے

یہ ابتداء ہے۔ اس گروپ کی دیکھا دیکھی، مختلف ممالک کے بزنس گروپ یہاں پر انویسٹمنٹ کرنے میں دلچسپی لینا شروع کریں گے۔

اب یہاں پر گڑبڑ کرنے کا مطلب ہے
انٹرنیشنل انویسٹرز کے مالی مفادات کو زک پہنچانا، جو وہ اور ان کے ملک کبھی برداشت نہیں کریں گے

محنتی اور مخلص قومیں اسی طرح قومی مفادات پر دل و جان سے فوکس کرتی اور نتائج حاصل کرتی ہیں

بھارت نے اس پر برسوں کام کیا۔ وہ سمجھ گئے تھے کہ معشیت سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ دنیا کو نت نئی
Read 7 tweets
Mar 19
#ZamanPark_under_attack
لندن سے بھگوڑا چیختا ہے کہ عمران خان کو ہمارے سر پہ بٹھا رکھا ہے اور وہ پنجاب میں بیٹھ کر ہماری جڑیں کاٹ رہا ہے۔ اسے یہاں سے نکالو یا مار دو ۔ ایک مہینے میں حالات نارمل ہو جائیں گے پھر میں واپس آ جاؤں گا ،

حافظ ڈرٹی پہ چلاتا ہے کہ یہ شخص تم سے گرفتار
نہیں ہو رہا ۔اس نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ہے ،

ڈرٹی ہیری محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ کو گندی گالیاں دے کر تلملاتا رہتا ہے کہ اسے پکڑو یا ختم کرو ،

رانا ثناء اللہ اور محسن نقوی آئی جی کو جھاڑ پلاتے ہیں کہ تم کیا کر رہے ہو ،

ایک خراب چھوکری جاتی امرا میں مٹھیاں بھینچ رہی
ہوتی ہے کہ عمران خان ڈان بن چکا ہے ، اس کا قصہ ختم کرو ،

المختصر عمران خان ان کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے۔ اسلام آباد میں فول پروف انتظامات اور زمان پارک میں تھوڑ پھوڑ کے باوجود اس کا بچ جانا اور واپس زمان پارک ہی آنا ان کے توقعات کے برعکس تھا ۔ اب اس نے مینار پاکستان پہ اپنے
Read 6 tweets
Mar 19
#میں_نے_عمران_خان_سے_سیکھا_کہ
پچھتر سال سے اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان پر تین مائنڈ سیٹ کی بدولت حکومت کی.

١. پرو پاکستان طبقہ
٢. مذہبی طبقہ
٣. لبرل طبقہ

اسٹیبلشمنٹ کو جب بھی کسی سیاسی لیڈر کو ٹھکانے لگانا ہوتا تو وہ سب سے پہلے اس پر اینٹی اسٹیٹ کا ٹھپہ لگاتے اور کہتے کہ یہ شخص
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سودا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کی اکثریتی عوام جو کہ پاکستان سے محبت کرتی ہے ان کے بہکاوے میں آ جاتی اور اسٹیبلشمنٹ کا کام آسان ہو جاتا جیسے انہوں نے شیخ مجیب رح کے ساتھ کیا.

اس کے بعد سب سے اہم طبقہ آتا ہے اور وہ ہے مذہبی طبقہ. یہ تو سب کو
ہی معلوم ہے کہ پاکستان میں مذہبی طبقہ بڑے بڑے شہروں سے ملک کے پسماندہ ترین دیہاتوں تک اپنی مضبوط جڑیں مضبوط کر چکا ہے. اور یہی وہ جڑیں ہیں جنہیں اسٹیبلشمنٹ بڑی آسانی سے اپنے دشمنوں کے لیے پھان سی کے پھندے میں تبدیل کر دیتی ہے. بس کسی بھی لیڈر کے متعلق یہ مشہور کروا دو کہ وہ شخص
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(