KHata Kaar ®️™️ Profile picture
Mar 28 5 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
اٹھارویں صدی کے وسط میں یورپی ریاستوں نے براعظم افریقہ کو اپنے درمیان تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا،
اس تقسیم کے نتیجے میں افریقی ملک چاڈ فرانس کے حصے میں آیا۔
چنانچہ فرانس نے چاڈ میں اپنی نوآبادیات میں توسیع کیساتھ افریقہ کو مذہب اسلام سے الگ کرنے اور چاڈ کے لوگوں کا مذہب++

#نمود_عشق Image
عیسائیت میں بدلنے کی کوشش شروع کر دیں
تاکہ ان پر قابو پانے میں آسانی پیدا ہو۔
فرانس نے"چاڈ"میں مسلمانوں کے خلاف متعدد قسم کے غیر انسانی جرائم کیے،
جن میں اسلامی قوانین کو ختم کرنا، عربی زبان پر پابندی عائد کرنا،
اور اسلامی یادگاروں کو تباہ کرنا شامل ہیں۔++

#نمود_عشق
15 نومبر 1917ء کو چاڈ پر قابض فرانسیسی حکومت نے خطے کے بہترین اسلامی افریقی علماء اور اسکالرز کا اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا۔
اس اجلاس میں بظاہر پروگرام یہ طے پایا تھا کہ ملک کو فرانسیسی حکمرانوں کی نگرانی میں معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے بارے میں بات کی جائے گی،+
دور و نذدیک سے 400 افریقی علماء کرام چاڈ کے مشرقی صوبہ"وادائی" کے علاقے"ابشہ"میں جمع ہوئے۔
اس دن فرانسیسی جرنلوں نے تاریخ کا سب بڑا ظلم کیا۔
انہوں نے دھوکے سے تمام اسکالرز کو ہال میں بند کر کے انہیں گولیوں سے بھون دیا۔
اور أم کامل نامی قبرستان میں پلان کیمطابق+

#نمود_عشق
پہلے سے کھودی گئی ایک اجتماعی قبر میں سب کو دفن کر دیا،
یہ قبریں آج بھی جمہوریت،
انسانی حقوق کی آزادیوں کے دعوؤں اور عالمی برادری کے نعروں کی حقیقت کی گواہ ہیں۔
یہ اس بات کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ یورپی اقوام کتنی مہذب ہیں۔
امہ سمجھ لیں کہ یہود ہنود کبھی دوست نہیں ہو سکتے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with KHata Kaar ®️™️

KHata Kaar ®️™️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ihn91

Mar 30
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کر رہی تھی
کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔
شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی:+ Image
کیا تم لوگ الله پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ الله جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا الله نے آج ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کر دیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے۔
++

#نمود_عشق Image
شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں
شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے
عالم: کیا اس نے ریوڑ کے ساتھ چرواہے نے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔
++

#نمود_عشق Image
Read 6 tweets
Nov 29, 2022
مراثیوں کی لڑکی نے بھاگ کر شادی کرلی۔
سارے مراثی جمع ہوئے اور فیصلہ کیا کے لڑکے کے گھر پر حملہ کیا جائے اور لڑکی کو بچایا جائے۔
دور پار اور اریب قریب کے رشتہ داروں کو جمع کر لیا گیا۔
شام ہوتے ہی مراثیوں کا پورا لشکر لڑکے کے گھر کے سامنے جمع ہو گیا

@Atifrauf79
@TararAttaullah
اور مناسب وقت کا انتظار کرنے لگے۔
جب اندھیرا گہرا ہو گیا تو مراثیوں نے اپنے
ہتھیار ( ڈھول، باجے، ہارمونیم اور چمٹے وغیرہ) نکال لئے اور حملہ شروع کر دیا۔
پورا علاقہ ڈھول باجے کی آواز سے گونج اٹھا۔
اہل محلہ نے خوب بھنگڑے ڈالے اور بیلیں دیں۔
صبح اذان ہوتے ہی حملہ روک دیا۔
اے آر وائی کے صحافی نے سب سے بڑے مراثی سے پوچھا،
اس طرح ساری رات ڈھول بجا کر آپکو کیا حاصل ہوا؟
مراثی بولا:
ہم نے آج کی رات لڑکی کی عزت بچا لی۔
صحافی نے پوچھا:
وہ کس طرح ؟؟
مراثی نے سیگریٹ کا کش لگایا اور بھرائی ہوئی آواز میں بولا:
بچے بات یہ ہے کہ ہمیں اپنی لڑکی کا پتہ ہے،
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(