Chaudhray Profile picture
Mar 29 9 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
آج کل میڈیا پہ کچھ اینکرزپبلک سےسوال کر رہےکہ پانج کام بتائیں اس پارٹی کےجس کوآپ ووٹ کررہے

تو انصافی یہ چند وجوہات رٹ لیں

1. عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اس نے UN میں اسلام فوبیا پہ آواز اٹھائی اور قرارداد منظور کروائئ 1/8

#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
جس میں مذہب یا عقیدے کی بنیاد پہ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیا

2. صحت کارڈ کو یونیورسل کیا کے پی اور پنجاب کے بہت سے اضلاع میں اسکو یونیورسل کیا گیا جس پہ غریب عوام نے مفت علاج کروائے

3: احساس ریڑھی بان: یہ پراجیکٹ اسلام آباد سے شروع کیا گیا جس میں informal اکانومی
2/8
کو فارمل کرنے کی کوشش کی گئ لیکن رجیم چینج کے بعد یہ رک گیا

4: احساس انکم پروگرام کے اندر 7 لاکھ سے زائد لوگ وہ تھے جو اہل ہی نہیں تھے جن میں 22 گریڈ کے افسران بھی انکم سپورٹ لے رہے تھے لیکن عمران خان کی حکومت میں انکو اس پروگرام سے نکالا گیا اور صرف ضرورت مندوں کی مدد کی
3/8
5: تحریک انصاف کی حکومت میں 5000بلین (pkr) کے قرضے واپس کیے گئے

6: بے گھر اور بے آسرا لوگوں کے لیے پناہی گاہیں بنوائیں

7: کرتارپور کاریڈور اوپن کر کے نہ صرف ریوینیو بڑھایا بلکہ بہت سی سکھ عوام کی سپورٹ حاصل کی

8: دیامیر بھاشا ڈیم کا کام شروع کیا گیا 4/8
9:حکومت میں جب آیاتھاتوliquid foreign reserved صرف دس بلین تھےاورچارسال بعدجب حکومت سےگیاتوفارن ریزرو24بلین پہ تھے

10:خان کےدورحکومت میں6٪ GDP اینول گروتھ ہوئی جو کسی بھی جمہوری حکومت میں سب سےزیادہ تھی

11:ماحولیاتی تبدیلیوں کی مدنظربلیں ٹرمی سونامی پراجیکٹ شروع کیا
5/8
12: عمران خان کی حکومت تجارتی خسارہ 37 بلین سے کم ہو کر 21 بلین ہوا

13: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کو ممکن بنایا

14: مسلہ کشمیر پہ عالمی سطح پہ آواز اٹھائی

15: لاک ڈاؤن میں کرونا کی پالیسیاں ایسی بنائی کہ دنیا نے تعریف کی

16: انڈسٹریز کو بحال کیا
6/8
17: ایف بی آر کے زریعے لوگوں کو incentive دے کر فائلنگ کروائی گی

18: تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہائی ٹیکس ٹو جی دی پی گروتھ ہوئی جس سے ریوینیو بڑھا
7/8
عمران خان نے جتنے بھی کام کیے عام عوام کے لیے کئے خان کے فیصلوں کا فایدہ نہ تو بیوروکریسی کو ہوا نہ کسی اور مافیا کو جس کی وجہ سب خان کے دشمن بن گئے لیکن اب ہم عام عوام خان کا ساتھ دیں گے صرف اپنے بہترین مستقبل کے لیے

8/8
19: سیٹیزن پورٹل پہ عوامی مسائل کا حل
20: ختم نبوت کا قانون: سلیبس میں رسول پاک (ص) کے نام کے ساتھ خاتم النبیین کا لازمی قرار دینا
21: ناظرہ و اسلامیات کی تعلیمات
22: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرانا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Chaudhray

Chaudhray Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Chaudhry_101

Nov 4, 2020
اسمبلی ممبران کی تنخواہ اور مراعات:

بلوچستان اسمبلی ممبرکی تعداد= 65
تنخواہ= 125000

خیبرپختواہ اسمبلی ممبرکی تعداد= 145 تنخواہ =150000

سندھ اسمبلی ممبرکی تعداد= 168
تنخواہ =175000

پنجاب اسمبلی ممبرکی تعداد=371
تنخواہ=250000

قومی اسمبلی ممبر کی تعداد=342
تنخواہ= 300000
(1/9)
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ ==400000

125000×65=8125000×12
97500000
150000×145=21750000×12=
261000000
175000×168=29400000×12=
352800000
250000×371=92750000×12=
1113000000
300000×342=102600000×12=
1231200000
400000×104=41600000×12=
499200000

ٹوٹل ماہانہ تنخواہ 3,554,700,000
(2/9)
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے
(3/9)
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(