مہدوی عدن Profile picture
Mar 30 32 tweets 10 min read Twitter logo Read on Twitter
نیو ورلڈ آرڈر تھریڈ آٹھ۔۔۔

پلان 2025۔۔۔
آج اس وقت تک دستیاب معلومات کے مطابق دنیا کی آبادی آٹھ ارب پانچ کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اگر میں کہوں کہ 2025 تک یہ آبادی چھ ارب ستاسی کروڑ ہو چکی ہو گی تو کیسا لگے گا۔۔۔؟ شاکڈ ...! مجھے فاتر العقل سمجھیں گے اور میری بات کو بے پرکی

#شاہ_عدن
لیکن رکیے اگر میں کہوں کہ 2025 میں پاکستان کی آبادی اکیس کروڑ اٹھاسی لاکھ ہو گی تو سب میری بات تسلیم کریں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں2017 میں مردم شماری ہو چکی ہے جس کے مطابق پاکستان کی آبادی بیس کروڑ اڑسٹھ لاکھ تھی۔ اس ماہ پھر سے مردم شماری ہو چکی ہے
تازہ ترین فگرز بھی حکومت شائع کر دے گی۔ تھوڑے بہت فرق کے ساتھ 2025 میں اکیس کروڑ اٹھاسی لاکھ کا فگر بعید از قیاس نہیں ہو گا اور آپ سب کے لیے یہ حقائق قابل قبول بھی ہوں گے۔ دس بیس پچاس لاکھ کے فرق کے ساتھ پندرہ سال بعد آبادی کے فگرز کی کوئ بھی حکومت پیشگوئی کر سکتی ہے ۔
لیکن اگر میں کہوں کہ اوپر بتائے سارے فگرز حکومت پاکستان کے نہیں بلکہ یہ فگرز 2010 میں ایک امریکی ملٹری کانٹریکٹر deagel corporation شائع کر چکی ہے تو حیران ہوں گے نا۔۔۔۔؟ اور یہی کارپوریشن 2010 بعد ازاں 2014 کے پرڈکشن چارٹ میں 2025 میں امریکی آبادی بتیس کروڑ امریکیوں
سے کم ہو کر دس کروڑ ہونے کی پیشگوئی کرے تو کیسا محسوس ہو گا۔۔۔؟ جبکہ آج امریکہ کی کل آبادی تیتیس کروڑ بیالیس لاکھ ہے۔ تو کیا تئیس کروڑ امریکی مارے جائیں گے۔۔۔۔؟ آخر دنیا کی کل آبادی میں سے ڈیڑھ سے دو ارب انسان اگلے دو سال میں کیسے مر سکتے ہیں۔ پڑھیے۔ ڈئیگل کارپوریشن امریکی
ملٹری انٹیلیجنس کی ایک چھوٹی سی شاخ ہے جو امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اقوام متحدہ ورلڈ بنک کیلئے اعلی ترین سطح کی فیصلہ سازی یقینی بنانے کا ڈیٹا اکٹھا کرتی ہے۔ شمالی کوریا کے متعلق رپورٹ "جس کی بناء پر شمالی کوریا پر عالمی پابندیاں عائد ہوئ" ڈئیگل نے تیار کی تھی۔
یہ صرف ایک مثال ہے۔ ڈئیگل 2007 سے دنیا کے ہر ملک کی دس پندرہ یا بیس سال بعد آبادی میں سالانہ اضافہ کا پیشگوئی چارٹ اپنی ویبسائٹ پر لگاتی رہی ہے۔ آج میرے تھریڈ لکھنے تک ڈئیگل ملٹری ٹیکنالوجی کے متعلق رپورٹس پبلش کر رہی ہے۔ لیکن سال 2010 میں 2025 کی عالمی آبادی اور مختلف ممالک کی
انفرادی آبادی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈئیگل نے کچھ ممالک کی کل آبادی میں ستر فیصد تک کمی ظاہر کی۔ 2014 میں بھی عالمی و انفرادی آبادی کا چارٹ بعض ممالک میں تین چوتھائ لوگوں کا خاتمہ دکھاتا رہا۔ لیکن یہ چارٹ آج موجود نہیں ہے اپریل 2021 میں جب کرونا ویکسین تیار ہونے کا اعلان ہوا تو
2010 اور 2014 کے دنیا کی آبادی میں خوفناک حد تک کمی کی پیشگوئی کرنے والے چارٹ ہٹا دیے گئے۔ ( پوائنٹ نوٹ کیجئے کرونا ویکسین کی تیاری ) آگے چلتے ہیں۔ دنیا یا کسی ملک کی آبادی میں کمی کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں۔
1_: سول وار (خانہ جنگی)
جس میں ملک کی 2 سے 10 فیصد آبادی ماری جائے
2:_ نسل کشی
جس میں ملک کی 25 سے 99 فیصد آبادی ماری جائے.
مثال :_ روانڈا کے 77 فیصد توتسی قبائل کا خاتمہ
85 فیصد ہوتو قبائل کا خاتمہ کمبوڈیا کے 70 فیصد شیم لوگوں کا خاتمہ
3:_ عالمی جنگ
جس میں پوری دنیا کی 9 سے 11 فیصد آبادی کا خاتمہ
مثال :_ جنگ عظیم دوئم
4:_ عالمی حکومت کا قیام
مثال :_ چنگیز خان جس نے چار کروڑ لوگوں کو قتل کر کے دنیا کی 11 فیصد آبادی کم کی
5:_ عالمی وباء جس سے دنیا کی 15 سے 60 فیصد آبادی کا خاتمہ ہو جائے
مثال:_ تیرھویں صدی کے وسط میں طاعون نے یورپ کی 50 فیصد آبادی کا خاتمہ کیا
6:_ ایٹمی جنگ جس سے 30 سے 85 فیصد آبادی کا خاتمہ ہو جائے
7:_ معاشی تباہی جس سے 1 تا 30 فیصد آبادی ماری جائے۔
یہاں بنیادی سوال پیدا ہوتا ہے ڈئیگل اور اسکے کرتا دھرتا آبادی میں مطلوبہ کمی کرنے کے لیے کونسا ماڈل اپنائیں گے۔۔۔۔؟
موجودہ حالات میں وباء ، معاشی تباہی ، سول وار اور براہ راست جنگ کا ماڈل اپنایا جا رہا ہے۔
وبا۔
ڈئیگل کی 2014 میں جاری کردہ لسٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اٹھائیس ممالک کی ایک لسٹ دیکھیے۔ ان 28 میں جی 7 ممالک ( برطانیہ ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس ، اٹلی ، کینیڈا ، جاپان ) Image
شامل ہیں۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ جی سیون میں سے تین ممالک جنہوں نے کرونا ویکسین ( ایسٹرازینکا ، موڈرنا ، فائزر ) تیار کی وہاں اموات کی شرح ہر پانچ میں سے چار افراد جبکہ جی سیون ممالک کی جنرل ریشو ہر تین میں سے ایک شخص کی موت ظاہر کرتا ہے۔ جبکہ باقی اکیس ممالک اپنے
ہر شہری کو زبردستی کرونا ویکسین لازمی لگوانے کی فہرست میں ٹاپ پر ہیں۔ اس مقصد کے حصول کیلئے بیشتر ممالک باقاعدہ قانون سازی بھی کر چکے ہیں جبکہ انہی ممالک میں اینٹی ویکسین تحریکیں بھی چل رہی ہیں۔ (ٹوئٹر پر #AntiVaccine لکھ کر مزید انفو لی جا سکتی ہے۔)۔
جس شدت ( انجکشن ، فضا ، ہوا ، غذا ) سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور ورلڈ اکنامک فورم کے سرخیل پوری دنیا کو کرونا ویکسین لگانے کے خواہشمند ہیں ظاہر ہوتا ہے کہ اصل وباء طاعون چیچک یا ایڈز نہیں بلکہ کرونا ویکسین ہے۔ اب تک کے دستیاب حقائق کے مطابق ویکسین میں
موجود نینو فائبر ذرات خون میں شامل ہو کر ایک مخصوص درجہ حرارت پر اکٹھے ہو کر ایک جسم تشکیل دیتے ہیں جو حرکت کر سکتا ہے کنٹرول بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ جسم شریانوں میں سفر کر کے بلاکیج پیدا کرتا ہے۔
ذرا ڈاکٹر کیری کا یہ انٹرویو دیکھیے
rumble.com/vn482j-dr.-car…
اس بلاکیج کے نتیجہ دس سال سے سو سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک سے شرح اموات 500 فیصد تک بڑھ رہی ہے۔ ہائ ویکسینٹڈ ممالک میں شرح اموات 10 سے 20 فیصد زائد ہے۔ ویکسین لگوانے والے افراد میں ایڈز جیسی علامات والی بیماریاں تولیدی صلاحیت میں کمی Image
حتی کہ نان MRna ویکسینز سے بھی ہارٹ اٹیک ریشو ساڑھے تین گنا زائد اور تولیدی صلاحیت میں کمی کی رپورٹس ہر گزرتے دن بڑھتی جا رہی ہیں۔
معاشی بحران۔۔۔
دوسری جانب ڈالر بمقابلہ یوآن و روبل کی جنگ اگلے دو سال میں یورپ و امریکہ بالخصوص جی 7 ممالک کی معیشت
dailymail.co.uk/health/article…
کا رخ فائنل کر دے گی۔ بنیادی معلومات کے لیے اپنے سابقہ تھریڈ کا لنک پیسٹ کر دیا ہے۔ مزید کنفرمیشن کے لیے روس اور چین کے تجارتی معاہدوں کی اپڈیٹ لیں کہ دونوں ممالک آئندہ کے لیے کس کرنسی میں کاروباری معاہدے کر رہے ہیں۔ جیسے کہ آج پیوٹن افریقی مملک کے ساتھ
انکی کرنسی میں تجارتی معاہدے یا ایم او یوز سائن کر رہا ہے۔
جنگ۔۔۔۔
سائیڈ لائن میں امریکہ یورپ بشمول جی 7 ممالک روس کے خلاف یوکرین جنگ کا حصہ ہیں۔ اسلحہ اور افرادی قوت فراہم کر رہے ہیں۔ روس یوکرین کے علاوہ کسی یورپی ملک پر بھی حملہ کر سکتا ہے۔
جبکہ امریکہ ایران و چین کے ساتھ بالواسطہ جنگ میں کودنے کیلئے بھی تیار ہے۔ جبکہ فرانس برطانیہ جرمنی امریکہ میں الگ الگ وجوہات کی بناء پر اندرونی سیاسی انتظامی حالات بھی خراب چل رہے ہیں۔ پورے یورپ میں ماحولیاتی آلودگی کے نام پر جانوروں کو تلف کرنا
فارمرز سے زمین حکومتی ملکیت اور کارپوریٹ سیکٹر کو دینے کا آغاز ہو چکا ہے جس کے خلاف پورے یورپ سے آئے کسانوں نے اسی ماہ برسلز میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسی طرح پچھلے ایک سال میں پورے یورپ اور امریکہ میں دو سو سے زائد میگا فوڈ پراسیسنگ فیکٹریز ،
tag24.de/nachrichten/re…
چکن فارمز ، مویشی فارمز کو پراسرار طور پر جلایا جا چکا ہے۔ یہی نہیں مختلف قسم کی کیمیکل فیکٹریز آگ کی لپیٹ میں ہیں اور کیمیکل لے جانے والی ٹرینیں بھی پٹڑیوں سے اتر کر جل رہی ہیں۔ میڈیا پر دوبارہ سے چین میں برڈ فلو
جبکہ امریکا کی جانب سے فضا میں ایسی زہریلی فنگس ہونے کا پراپیگنڈہ شروع کیا جا چکا ہے جس پر دوا اثر نہیں کرتی بیمار لوگوں پر شدید حملہ کرتی ہے۔ اگلے دو سے تین سال میں اگر ڈالر کی بین الاقوامی کرنسی حیثیت ختم ہوتی ہے تو امریکہ یورپ سمیت ہائ ویکسینٹڈ
جاری۔۔۔👇👇
ممالک اور ان ممالک پر حد سے زیادہ تجارتی و اقتصادی انحصار کرنے والے ممالک ایک ساتھ معاشی تباہی غذائ بحران خانہ جنگی اور ویکسین ایکٹیویشن کے نتیجے میں خوفناک شرح اموات کا شکار ہوں گے۔ ایشیاء اور شمالی امریکی ممالک میں مگر ویکسین کی تباہ کاریاں کم ہوں گی۔
اضافی نوٹ:_
ہمیں کسی ویبسائٹ پر چھپے فگرز سے پریشانی کیوں ہے یہ غلط بھی ہو سکتے ہیں ایسی کتنی ہی پیشگوئیاں غلط ہوتی آئ ہیں۔ یہ psy oops بھی ہو سکتا ہے۔ عقل منطق اور کنفرمیشن نا ہونے کے باوجود جب میں کھلی آنکھ سے حقیقی طور پر چیزوں کو رونما ہوتے دیکھتی
اور نظر آنے والے واقعات اسی جانب بڑھتے نظر آئیں جس کی جانب ایک بے نام و نشان ویبسائٹ اخبار یا ٹی وی پروگرام اشارہ کرے تو ہوشمند انسان کی مانند چیزوں کو سوچنا سمجھنا اور عمل کرنا چاہیے۔ ہم ان چیزوں کو کنٹرول نہیں کر سکتے لیکن اپنی حفاظت اپنے آپ کو بچانے متاثر
ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ دنیا کا کنٹرول جن پاگل ہاتھیوں کے پاس ہے وہ 1980 میں آٹھ زبانوں میں لکھے جارجیا گائڈ سٹونز لگاتے ہیں جس کی سب سے پہلی لائن کہتی ہے
"دنیا کی آبادی پچاس کروڑ کے درمیان ہونی چاہیے تاکہ فطرت کے ساتھ بیلنس رہے" Image
یہ پاگل ایجنڈا 2030 ، The Great Reset , سنگل کرنسی ، سنگل گورنمنٹ کی صرف باتیں ہی نہیں کرتے اسکے لیے اقدامات کرتے نظر آتے ہیں۔ انڈے کی زردی کرونا کے خلاف موثر ہونے کس سن کر مرغیوں کی ویکسینیشن شروع کر دیتے ہیں ۔ میرے یہ تھریڈز ڈرانے لائکس لینے یا دانشور نظر آنے کی کوشش قطعاً نہیں Image
یہ صرف مختلف سوچنے چیزوں اور واقعات کو مختلف انداز میں دیکھنے کی کوشش ہے ۔ آخر میں پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کا ایک وڈیو کلپ آپ سب کی نظر کرتی ہوں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Mar 31
پولیو راک فیلرز کا سب سے بڑا Scam تھا۔
1907 میں نیویارک سٹی میں ایک وباء پھیلی جس نے راک فیلرز انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر سائمن فلیکسنر Simon Flexner کو موقع دیا کہ اس وباء کے ذریعے امریکن میڈیکل سوسائٹی پر قبضہ کر سکے۔ ڈاکٹر سائمن نے کہا کہ وباء جس سے معزوری اور اموات ہو رہی
ہیں ایک وائرس poliomyelitis کی کارستانی ہے۔ ڈاکٹر سائمن اور انکے ساتھی ڈاکٹر Pal A Lewis نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پولیو کا سبب بننے والا pathogen الگ کر لیا ہے یہ وائرس بیکٹریا سے چھوٹا ہے اور آنکھوں سے نہیں دیکھا جا سکتا۔ انکا یہ مقالہ 1909 کے ایک جریدے میں چھپا جس میں انہوں نے
دعویٰ کیا یہ پیتھوجن بندروں میں داخل کیا گیا جس سے بندر متاثر ہوئے ہیں اور بیماری ایک سے دوسرے بندر میں منتقل ہو رہی ہے۔
Long story short
سال 1955 میں ڈاکٹر Jonas Salk نے امریکی حکومت سے اپنی پولیو ویکسین اپروو کرا لی۔ بالکل اسی طرح جسے کرونا کا پیتھوجن الگ کیے بغیر ویکسینز اپرو
Read 8 tweets
Mar 28
دوہزار بیس کا انڈین ڈس انفو لیب سکینڈل اور کریمہ بلوچ کا قتل یاد ہے۔
ہزاروں ویب سائٹس اکاؤنٹس اور چینلز کے ذریعے پاکستان کو دہشتگرد ملک فوج کو rogue army اور ایٹم بم کو اسلامی بم بنا کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔
لیکن کیا بھارت اس میں کامیاب ہوا تھا۔۔۔؟
نہیں ہوا
کیونکہ
سوشل میڈیا پر لاکھوں والنٹیئرز بنا کسی لالچ تنخواہ اور مفاد اپنے تشخص فوج کے وقار اور ریاست کی نیک نامی کی جنگ لڑ رہے تھے۔
امریکہ ہر سال پاکستان کو دی جانے والی امداد سے زیادہ ڈالرز ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش پراپیگنڈہ غداروں کو خریدنے پر خرچ کر رہا تھا۔
انڈیا امریکہ اسرائیل
کا یہ ٹرائیکا ہر جانب سے منہ کی کھا کر بیٹھ گیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف پیش ہوئ ہر قرارداد چین نے ویٹو کر دی۔
اور ہم ضرب عضب کر کے اندرونی پراکسیز کو ختم کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔
اس کے بعد صرف ترقی تھی جس کا سفر شروع ہو چکا تھا۔
لیکن پھر رجیم چینج ہوئ اور
Read 8 tweets
Mar 27
کمپنی چاروں طرف سے مار کھا رہی ہے ن لیگ کے غنڈے کالی ویگو میں آ کر کسی شخص کو اٹھائیں تو کمپنی بدنام۔
پولیس والے سادہ لباس میں کسی کو اٹھائیں تو کمپنی بدنام۔
امپورٹڈ حکومت عمران خان کے بغض میں تشدد کریں تو کمپنی بدنام۔
ڈیجیٹل میڈیا پر سنسر شپ کے باجود ظلم سوشل میڈیا کے
ذریعے پوری دنیا میں دکھایا جائے تو کمپنی بدنام۔
کوئ وسکی پیے یا ووڈکا اتنی سی عقل ضرور رکھتا ہے کہ ان تمام حرکتوں سے موجودہ اور آنے والی نسلوں کے دل میں پلتی نفرت کا بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے۔
ہر گزرتا دن جذبات کا لاوا پھٹنے کا خطرہ نزدیک لا رہا ہے۔
لاکھ مجبوریاں ہوں گی
وڈیوز آڈیوز معاہدے شرطیں یقین دہانیاں ہوں گی سب کا خاتمہ صرف ایک انکار سے ہو سکتا ہے کیونکہ وہ انکار چھ صوبوں کی غیر مشروط حمایت کروڑوں بازو فراہم کرے گا جو کمپنی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
ورنہ کمپنی اپنا سارا بارود بھی خرچ کرے تو سینے کم نہیں ہوں گے۔
Read 5 tweets
Mar 26
یہ قوم میٹا فزکس پر سب سے زیادہ یقین رکھتی ہے ورنہ ہر گلی میں ایک دربار نہیں ہوتا۔
خان کو اس نظر سے اس لیے نہیں دیکھتے کہ وہ پریکٹیکل دنیادار آدمی ہے سوانگ نہیں بھرا ہوا آگے پیچھے القاب نہیں لگے ہوئے۔
مداریوں نے پچھتر سال میں ولیوں کے جو پیمانے سیٹ کر دیے ہیں اس پر تو
اقبال رحمۃ اور محمد علی جناح رحمۃ کو کافر قرار دیا جاتا ہے۔
پڑھے لکھوں اور باشعور لوگوں کی بات مگر کچھ اور ہے جو دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اسلام کو چودہ سو سال پہلے کے بجائے آج کا مذہب مانتے ہیں انہیں واصف علی واصف بھی ولی نظر آتے تھے خان کو بھی قوم کے لیے
آئے نجات دہندہ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ اولیاء کا تصور خانقاہوں تک محدود کرنے میں ہم پڑھے لکھوں کا ہاتھ بھی ہے ہم اپنی ڈیوٹی سرانجام نہیں دیتے۔ ورنہ بات تو سادہ سی ہے ہر وہ قوم جسے جس قسم کے بحران کا سامنا ہو اسکے ہادی اسی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پچھتر سال سے
Read 6 tweets
Mar 15
تمہیں دلدل سے قوم نکالے گی۔۔۔

آج ہونے والا ڈرون حملہ کیا صرف خودمختاری بیچنے کی تصدیق ہے۔۔۔۔؟
اگر پاکستانی قوم اسے صرف اسی نظر سے دیکھ رہی ہے تو کوتاہی ہے۔ کل زمان پارک میں عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئ۔ ریاست کی جانب سے نہتے جوانوں ماؤں بہنوں بیٹیوں پر نشانے
باندھ کر گولیاں چلانے کے مناظر ساری قوم نے دیکھے۔ اور آج اچانک حملہ ہو جانا خودمختاری بیچنے کا اعلان نہیں ہے۔ جلتی آگ پر پورا ڈرم پٹرول چھڑکا گیا ہے۔ یہ کوشش ہے کہ عوام فوج کے خلاف بولنے کے بجائے ہاتھ اٹھائے۔
بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے ٹشو پیپرز شریف برادران
ہاتھوں بلیک میل ہوتی اسٹیبلشمنٹ قطعاً نہیں دیکھ پائ کیا ہونے لگا ہے۔ پانچ مارچ کو سابقہ برطانوی سفیر ٹوئٹ کرتا ہے کہ ڈرون حملوں کی اجازت نا دینے کی وجہ سے خان کو ہٹایا گیا۔ اس بیان سے اچانک ایبسولیوٹلی ناٹ پھر سے میڈیا میں زیر بحث آتا ہے۔ مبینہ طور پر نواز شریف کی جانب سے
Read 9 tweets
Mar 12
میں کھڑا رہا اور میرا سالار بک گیا۔۔۔۔

عمران خان کی حکومت کیوں ختم کی گئ وجہ ان خبروں میں چھپی ہے۔۔ 👇
چین کی سربراہی میں سہ فریقی مذاکرات کامیاب ایران اور سعودی عرب اپنے اپنے سفارتخانے کھولنے اور سفیر مقرر کرنے پر راضی ہو گئے۔
چین نے سعودی کمپنی کے ساتھ بھارت بنگلہ دیش کے راستے پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر دستخط کر دیے۔
ان خبروں پر سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل میڈیا پر کوئ بحث نہیں ہو گی کیونکہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مریم کی فرمائشیں اور عمران خان
کی گرفتاری ہے۔ اگر جنرل باجوہ اینڈ کمپنی بزدلی نا دکھاتی ملک سے دفادار ہوتی تو اسمبلی ٹوٹنے کے بعد فری اینڈ فئیر الیکشن کے ذریعے ایک مضبوط حکومت آنے کا راستہ ہموار کرتی۔ ملکی مفاد کا سوچنے والی حکومت عمران خان کی آزاد خارجہ پالیسی کو جاری رکھتی تو ایران سعودیہ مذاکرات ہماری
Read 29 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(