#مروت_قومی_موومنٹ کئی دنوں سے ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، جو کے حقیقت پر مبنی ہے، مجھے بتائیے کیا کراچی کی عوام نہیں جانتی کہ پی ایس پی کس نے بنائی؟ بہادراباد ٹولے اور کمالو ٹولے کو کس نے ساتھ بٹھایا؟ کون وہ لوگ ہیں جنہوں نے دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کیے، قوم اور قائد سے غداری کی،
+
چند سکوں کے عوض شہیدوں کے لہو کا سودا کیا؟ یہ بات کراچی، حیدرآباد کی عوام بخوبی جانتی ہے، یہی وجہ ہے ٹھاکر اور مروت کے لائے ہوئے ٹولے ٹولیاں آج تک شہر میں ذلت اور رسوائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ان کے پاس چند سو لوگ تو موجود ہیں پر #مروت_قومی_موومنٹ کو عوام کی حمایت حاصل نہیں ہے۔
+
وقت بہت ظالم ہوتا ہے کمالو، ستار، انیس نے آفاق سے بھی کچھ نہیں سیکھا، یہ اس سے ذیادہ ذلیل ہو رہے ہیں اور مزید ہونگے، کیوں کہ قدرت کا بھی قانوں ہے وہ بہترین انتقام لیتی ہے۔ ان لوگوں نے اپنے محسن کو دھوکا دیا، قرآن پر حلف وفاداری لے کر مکر گئے، انہوں نے بالکل لاج نہیں رکھی،
+
جس نے ان کو نام دیا پہچان دی کروڑوں لوگوں سے عزت دلوائی،ان بےغیرتوں نے اسی محسن کے پیٹ پر وار کیا۔ یہی واجہ ہے یہ سب غدار سیاست اور شہر میں اپنا عزت وقار خو چکے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون سی اسی تہذیب ہے جس میں باپ کو گالی دی جاتی ہو؟ جس نے پہچان دی، قوم بنایا
+
اسی روحانی باپ سے غداری کی جاتی ہو؟باپ کی زندگی میں ہی اس کے گھر پر قبضہ کر کے گھر سے نکال دیا جاتا ہو ایسا کہا ہوتا ہے؟یہ کون سی تہذیب ہے؟
آخر میں بس اتنا کہوں گا میں الطاف حسین کی قوم سے تعلق رکھتا ہوں،جو الطاف حسین کے ساتھ ہے وہ مہاجر ہے اور جو مخالف ہے وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
+
پر مہاجر نہیں ہو سکتا۔ الطاف حسین ایک قوم کا نام ہے اب جو بھی میری پہچان میری قوم پر حملہ آور ہوگا تو میں اپنے دفاع کا پورا حق رکھتا ہوں اور الطاف حسین بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔
جئے الطاف حسین بھائی
جئے مہاجر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh