RABBIA BIBI.❤PTI Profile picture
Apr 5 9 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی سب سے بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار
معاشی تباہی کے اثرات، گزشتہ 3 ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قدر میں 21 فیصد سے زائد کمی ہو چکی، اتحادی حکومت کے قیام کے بعد سے ایک سال میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ تقریباً 6 ہزار پوائنٹس گر چکی

اسٹاک ایکسچینج 1/7👇
خطے کی سب سے بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار، معاشی تباہی کے اثرات کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قدر میں 21 فیصد سے زائد کمی ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آج کامران خان میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کی👇
وجہ سے خطے کی بدترین اسٹاک مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ملک میں جاری معاشی تباہی کے اثرات اور خاص کر روپے کی قدر میں بدترین گراوٹ کی وجہ سے صرف گزشتہ 3 ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قدر 21 فیصد سے زائد کم ہو چکی۔ جبکہ منگل کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 👇
مندی کے بادل چھائے رہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان دیکھا گیا، 203 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 39 ہزار 687 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
واضح رہےکہ موجودہ حکومت کے قیام کے بعد سے گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج تقریباً 6 ہزار پوائنٹس گر چکی👇
۔ ٹھیک ایک سال قبل اپریل 2022 کے آغاز میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 45 ہزار 249 پوائنٹس کی سطح پر تھا، جو اب 39 ہزار 687 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک آ چکا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 6 ہزار پوائنٹس کی گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو کھربوں روپے 👇
کا نقصان ہو چکا، جبکہ مارکیٹ کی مسلسل مندی کی وجہ سے سرمایہ کاری مارکیٹ سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے پر مجبور بھی ہیں۔
جبکہ جہاں ایک طرف اسٹاک مارکیٹ مسلسل بدترین مندی کی زد میں ہے، تو دوسری جانب پاکستان کی کرنسی مارکیٹ بھی تباہی کی تصویر پیش کر رہی ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں 👇
تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 2 روپے 25 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر پہنچ گیا۔
اس تمام صورتحال میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ 👇
جاری کی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، موجودہ سال معاشی شرح نمو صرف 0.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ سخت مانیٹری و مالی 👇
پالیسی، بجلی تیل مہنگا ہونے سے صنعتی پیداوار کم رہے گی۔ رواں مالی سال اوسط مہنگائی دوگنا یعنی 27.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
#پاکستان سٹاک ایکسچینج

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RABBIA BIBI.❤PTI

RABBIA BIBI.❤PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RBB223344

Apr 6
جاہل قوم کا سفیر
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں 1/7👇
میں جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
میں تمہیں چھوڑ دوں گا
فرانس کے فوجی محمد کریم 👇
کو زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے
محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے
کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا
اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا
شام کو جب محمد کریم کو نپولین 👇
Read 7 tweets
Apr 3
بھائیوں چیف جسٹس آف پاکستان کو اتنا ہلکا نہیں لینے کا اگر کوئی مرد کا بچہ ہو اور اپنے موقف پر ڈٹا رہے تو اُس کے سامنے وزیرِ اعظم ہو یا آرمی چیف کوئی حیثیت نہیں رکھتے تاریخ اس بات کی گواہ ہے سب کی دوڑیں لگوا دیتا ہے

ماضی میں افتخار چودھری پر جرنیلوں نے پستولیں تک 1/4👇
تان لی تھیں لیکن وہ مشرف کے سامنے ڈٹ گیا تھا پھر مشرف کو ایمرجنسی لگا کر اُسے ہٹانا پڑا تھا ابھی ماضی قریب میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے وقت آصف سعید کھوسہ نے اسٹینڈ لیا تو اُس وقت کی عمران خان کی حکومت😥 اور اپوزیشن کو ملکر آئینی ترمیم کرنا پڑی تب جا کر ایکسٹینشن ملی

اس وقت نا 👇
تو کوئی ڈکٹیٹر کی حکومت ہے جو ایمرجنسی لگا کر چیف جسٹس کو ہٹا سکے اور نہ ہی حکومت کے پاس اتنے نمبرز ہیں کہ وہ کوئی آئینی ترمیم کر کے 90 دن کے اندر الیکشن کی شق کو بدل سکے باقی حکومت کے پاس سپریم کورٹ کا 👇
Read 4 tweets
Apr 3
*مفت آٹے کا پوسٹ مارٹم*
آپ کو یاد ہوگا تین ماہ پہلے اسحاق ڈار نے یہ نوید سُنائی تھی کے حکومت پاکستان روس سے سستی گندم خرید رہی ہے جی وہ ہی گندم جس کو خریدنے کے اقدامات کرنے پر سابقہ حکومت کو رخصت کر دیا گیا تھا کیونکہ امریکن یہ نہیں چاہتے تھے کے کسی بھی صورت روس 1/10👇
کو کوئی مالی فائدہ پہنچے

*تو یہ نوید سناتے ہی پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول زرداری امریکہ تشریف لے گئے تاکہ امریکہ کی* اجازت سے روس کے ساتھ گندم کی خریداری پر رضا مندی کی مہر ثبت کروائی جاسکےُوزیرخارجہ نے امریکہ کو باور کروایا کہ اگر حکومت پاکستان نے گندم نا خریدی تو تین 👇
ماہ بعد رمضان میں ان کی مشترکہ حکومت کو بہت برے آٹے کے بحران کا شکار ہونا پڑے گا چونکہ ان کی حکومت بغیر عوامی ووٹ کے بنی تھی اور وہ کوئی خاطر خواہ کارگردگی بھی پیش نہیں کر سکے اوپر سے اگر رمضان میں آٹا ناپید ہوگیا تو ان کا حکومت میں رہنا دو بھر ہو جائے گا اوپر سے خان صاحب👇
Read 16 tweets
Apr 2
عمران خان حکومت کے اسلامی اقدامات*
*اگر کچھ ضمیر کے سانس آپ کے اندر باقی ہیں تو ضرور پڑھیئے کہ جس کوآپ یہودی ایجنٹ کہتے ہیں اس نے مسلمان قوم بنانے کے لیے کیا کچھ کیا۔*
*وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان میں عملی اقدامات*
*جو کہتے ہیں 1/10👇
کہاں ریاست مدینہ بنی ہے جانئیے مکمل حقائق :*

(1) رحمت اللعالمین اتھارٹی بنائی گئی*

(2) رحمت اللعالمین وظائف پاکستان میں پہلی بار جاری کئیے گئے*

( 3) قادیانی چینل بند کروا دیا گیا مرزائی چینل جو نواز شریف کے دور حکومت میں (Asiasat ) سیٹلائٹ پر چلتا تھا👇
(4)پاکستان میں پہلی بار یونیورسٹیوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے*

(5) پاکستان میں پہلی بار اسمبلیوں کے اندر خاتم النبیین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور ہر جگہ پر لازمی قرار دیا گیا ہے*

(6) جنسی زیادتی کیسز میں سخت سزائیں کی قرارداد منظور کی گئی ہیں👇
Read 14 tweets
Apr 1
عمران خان کی اچھائیاں، برائیاں اپنی جگہ مگر ایک خوفناک حقیقت یہ سامنے آ چکی ہے کہ
عمران خان کیخلاف اس وقت تمام زمینی قوتیں اکٹھی ہوچکی ہیں۔
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، حکومت، تمام ادارے، ملک بھر کی تمام سیاسی جماعتیں ، تمام قوم پرست 1/8۔👇
جماعتیں اور میڈیا ، انٹیلی جنشیا کا وہ حصہ، وہ قلم کار، وہ تجزیہ کار جو خود کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہا کرتے ہیں، وہ سب اسٹیبلشمنٹ کے زیرسایہ اینٹی عمران ہوچکے ہیں۔

ایسے میں عمران خان کی زمین پر حمایت صرف عوام میں ہے یا پھر قدرت کی مدد اسے بروئے کار لا سکتی ہے۔ 👇
ایسا عالم تنہائی، ایسی مظلومیت اور ایسی بے کسی اور پھر اس سب میں سر اٹھا کر دلیری سے کھڑا ہونا ، ڈٹ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ حیران کن ہے۔
عمران خان نے بہت سوں کو حیران کر دیا ہے۔

وہ جو سمجھتے تھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے، جیسے ہی اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھایا یہ پانی میں رکھی👇
Read 8 tweets
Apr 1
عمران خان حکومت کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد پر رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ نے سو موٹو نوٹس لیا جس پر درج ذیل پانچ ججز پر مشتمل بنچ نے سماعت کی- نہ تو کسی نے فل کورٹ بنچ بنانے کا مطالبہ کیا اور نہ ہی عمران خان حکومت کی طرف سے کسی جج کوبلیک میل کیا گیا 1/4👇
اور نہ ان پر اتنا پریشر ڈالا کہ کسی جج نے خود کو بنچ سے الگ کر لیا ہو- بنچ میں شامل درج ذیل معزز ججز تھے-

1- چیف جسٹس عمر عطا بندیال
2- جسٹس اعجاز الاحسن
3- جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل
4- جسٹس منیب اختر
5- جسٹس جمال خان مندوخیل👇
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ بھی آئین کے آرٹیکل 5 کی تشریح کا تھا لیکن اس وقت کسی معزز جسٹس اطہر من اللہ یا معزز جسٹس قاضی فائزہ عیسی وغیرہ کو کوئی اعتراض نہیں تھا کہ 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(