1/5 اکثر ٹوئیٹری دانشور اور دو قومی نظریہ کے داعی صحافی اپنے ہینڈلز سے لکھتے ہیں کہ @AltafHussain_90 کا "زوال" تو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ کیسا زوال ہے کہ 7 سال سے انکی غیر آئینی و جبری زباں بندی و نظر بندی کی ہوئی ہے،انکے کارکنان کو سیاسی عمل میں۔۔۔۔ #westandwithaltafbhai
2/5 ...حصہ لینے نہیں دیا جارہا،انکے آفس خورشید بیگم اور المعروف 90 کو جبری سیل کرکے بند کیا ہوا ہے بلکہ 90 کو تو ریاستی سرپرستی میں جلا کر خاکستر کردیا خواتین کارکنان کو احتجاج پر گرفتار کرکے دہشت گردی کے مقدمے بنائے جاتے ہیں مرد نوجوان و بزرگ کارکنان ۔۔۔ #WeStandWithAltafBhai
3/5 ۔۔۔کو گرفتار ہی نہیں سالہا سال سے اسیر اور گمشدہ کیا ہوا ہے ریاستی سرپرستی میں انکی بنائی ہوئی تحریک #MQM پر اپنے گماشتوں کو جبری مسلط کیا ہوا ہے خدمت خلق فاونڈیشن کی ہزاروں ایمبولینسز و بسز کو کھڑا کرکے زنگ آلود کردیا گیا اسکے تحت ہزاروں غرباء،شہداء۔۔ #WeStandWithAltafBhai
4/5 اسیروں اور گمشدہ خاندانوں کی ایانت بند کرادی گئی،ڈسپنسریز کو بند کرادیا گیا تعلیمی اداروں پر سرکاری سرپرستی میں قبضہ کرلیا گیا قانونی کاروائی کیلئے کوئی وکیل کیس فائل نہیں کرتا کہ رہاستی اداروں نے تنبیہہ کی پوئی ہے
ہاں تو ٹوئیٹری دانشوروں اور دو قومی۔۔ #WeStandWithAltafBhai
5/5 نظرئیے کے حامل صحافیوں اسے کس طرح الطاف حسین بھائی کا زوال کہا جاسکتا ہے یہ زوال ہے ایک خوفزدہ متعصب ریاست کا جو ان کے نظرئیے 98% غریب و محکوم عوام کو اقتدار کا حصہ بنانے کی تحریک سے اور اسکے مخالف ادارے،عدلیہ اور میڈیا صحافت ایکدوسرے کے ممدو معاون ہیں #WeStandWithAltafBhai
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh