سو روپیہ سو روپیہ لیڈیز سوٹ سو روپیہ
📢📢📢📢
آپ نے اکثر پھیری والوں آوازے لگتے ہوئے سنا ہو گا مگر یہ آواز اس رمضان پہلے شاید بہت کم ہی لوگوں نے سنی ہو
جی ہاں !جب سے رمضان شروع ہوا ہے ملتان والے تو ظہر کی نماز سے لے کر رات دو بجے تک یہ آواز سنتے رہتے ہیں اک شخص ڈایوو میں 👇
کپڑے بیچنے آتا ہے اور سارا دن یہی راگ سناتا ہے
"لیڈیز سوٹ سو روپیہ سو روپیہ،پنج پنج سو والا والا سوٹ سو روپیہ سو روپیہ"
اس کے کپڑے بیکے یا نہی مگر تراویح پڑھتے ہوئے یا پورادن کوئ بھی کام کرتے ہوئے اسکی آواز دماغ میں بجتی رہتی کسی بدنما ڈھول کی طرح 👇
کئی بار لوگو نے منع کیا بھائی اسپیکر کی آواز کم رکھا کرو سر میں درد ہوتا ہے مہاشے حامی بھر لیتے اور پھر دو منٹ بعد وہی صورت حال 📣 اسکی آواز سے تنگ آ کر آج کسی نے اسکی 15پر شکایت درج کر دی
جاننا چاہتے ہیں اُس کے بعد کیا ہوا؟
👇
"ایک شخص وردی پہنے ہوئے آیا اور ان جناب کے پاس گیا اور کچھ دیر بات کی اور 8,10 سوٹ لے کر حستے ہوئے واپس چلا گیا "
یقیناً اپ ایسے ہی سوچ رھے ہو گے مگر سچی بتاؤں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا😅😅😃
انہوں نے اسکی اچھی کلاس لے کر وارننگ دی کہ اگر اب تمہارا اسپیکر کھلا تو تم پورے ملتان 👇
میں کپڑے بیچنے لائق نہیں بچوں گے
اور مشورہ بھی دیا اس اسپیکر کی بجائے کوئی چارٹ یہ بینر بنا لو بڑا سا
اور شکر خدا کا رمضان کی آج پہلی رات ہو گی جب اپکو یہ آوازے نہی سنائی دے گی
ٹوئیٹ کرنے کا بس اتنا سا مقصد ہے کہ ہمیں اس کے رزق سے کوئی غرض نہیں نہ ہی کوئی مسئلہ ہے مگر 👇
آپ اپنے اِرد گرد کے لوگو کو اتنا پریشان مت کیا کرے کہ آپ کھڑے نو نمبر ہے آپ کے اسپیکر کی آواز گھنٹہ گھر تک جا رہی ہو
اس سے شدید نوائس پولیوشن پیدا ہوتا انسان کا دماغی توازن بگڑتا ہے اکثر گھروں میں بزرگ ہوتے ہیں،بیمار ہوتے ہیں تھوڑا انکا بھی خیال کرے
کوئ بھی کام کرتے اپنے 👇
گردونواح میں موجود لوگو کا بھی خیال کیا کریں کہ آپکی وجہ سے انکو کوئی پریشانی نے جھیلنی پڑے اور آپکو بلاوجہ گالیاں سنی پڑے
شکریہ #Dreamer
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسلام علیکم!
معاشرے کے تلخ حقا ئق
عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک👇
یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں-
عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی 👇
تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لے جانا ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گل 👇