السلام وعلیکم
بات کپڑوں یا پردے کی نہیں ہے۔۔!!
نا ٹوپی اور داڑھی کی ہے۔۔۔!!
بات حیا کی ہے۔۔!!
حیا والوں کو گوگل جانتا ہے.....!!
نیا فون لینے پہ دو دن میں یوٹیوب جان جاتی ہے کہ یہ ہاتھ حیا والے ہیں....!
حیا والوں سے فیس بک بھی حیا کرتی ہے،
وہ انہیں ہر چیز نہیں دکھا دیتی...!👇
جانتی ہے کہ وہ حیا سے عاری لوگوں اور چیزوں پہ ناپسندیدگی دکھاتے ہیں.....!
اسے بتاتے ہیں کہ آئندہ ہمارے آگے یہ بدی کے اشتہار مت کرنا.....!!!
وہ انہیں خود حیا والوں سے ملواتی ہے،
اور جو حیا سے مل جاتا ہے نا ؟
اسے پردے سے محبت اور داڑھی سے پیار ہوجاتا ہے پھر وہ نا اپنے سنت نا 👇
فرائض اسکیپ کرتا
,اور ہمارا دین ہی حیا والا ہے,جس میں سہی معنی میں حیا آجاتی ہے نااسےکہنا نہیں پڑتا پردہ کروداڑھی رکھو نماز پڑھو کیونکہ وہ خود ہی اللہ کے حکم کو فالوں کرتا ہے
اور حیا والے حیاکی چیزوسے جڑتے ہیں.
اللہ تعالیٰ کامل حیاء نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین!!🤲 #Dreamer
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسلام علیکم!
معاشرے کے تلخ حقا ئق
عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک👇
یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں-
عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی 👇
تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لے جانا ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گل 👇
سو روپیہ سو روپیہ لیڈیز سوٹ سو روپیہ
📢📢📢📢
آپ نے اکثر پھیری والوں آوازے لگتے ہوئے سنا ہو گا مگر یہ آواز اس رمضان پہلے شاید بہت کم ہی لوگوں نے سنی ہو
جی ہاں !جب سے رمضان شروع ہوا ہے ملتان والے تو ظہر کی نماز سے لے کر رات دو بجے تک یہ آواز سنتے رہتے ہیں اک شخص ڈایوو میں 👇
کپڑے بیچنے آتا ہے اور سارا دن یہی راگ سناتا ہے
"لیڈیز سوٹ سو روپیہ سو روپیہ،پنج پنج سو والا والا سوٹ سو روپیہ سو روپیہ"
اس کے کپڑے بیکے یا نہی مگر تراویح پڑھتے ہوئے یا پورادن کوئ بھی کام کرتے ہوئے اسکی آواز دماغ میں بجتی رہتی کسی بدنما ڈھول کی طرح 👇
کئی بار لوگو نے منع کیا بھائی اسپیکر کی آواز کم رکھا کرو سر میں درد ہوتا ہے مہاشے حامی بھر لیتے اور پھر دو منٹ بعد وہی صورت حال 📣 اسکی آواز سے تنگ آ کر آج کسی نے اسکی 15پر شکایت درج کر دی
جاننا چاہتے ہیں اُس کے بعد کیا ہوا؟
👇