Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture
May 27 5 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
عمران خان بیچارہ کیا کرے۔۔؟
تحریک انصاف کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی عقل کل ہے۔۔دس دن پوسٹس کر لیں دو دن سڑک پہ نکل کر سیلفیاں بنا لیں۔۔یا جلسوں میں مفلر پہن کر شرکت کر لی تو ہمیں لگتا ہےعمران خان کو ل کا بھی نہیں پتہ۔۔اسے ہر فیصلہ کرنے سے پہلے ہم سے Image
پوچھنا چاہئیے۔ جنہوں نے زیر ناف بال مونڈنے کا فیصلہ کبھی وقت پر نہیں کیاوہ بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں کہ خان درست وقت پر فیصلہ نہیں کرتا۔۔جنہیں گھر والے اہم فیصلہ کرتے وقت "چل اوئے یدی دیا"کہہ کر باہر بھیج دیتے ہیں وہ چاہتے ہیں خان ان سے پوچھ کر فیصلے لے۔۔جن کی ساری زندگی ابے
کے پریشر کی وجہ سے گا ن ڈ غلامی کرتے گزرتی ہے وہ بھی چاہتے ہیں کہ خان پریشر کو ہینڈل کرنا ان سے سیکھے۔۔جو قاری صاحب کے پریشر پر فوری شلوار اتار کر عونڈیاں ہو جاتے ہیں وہ بھی اس بدترین فسطائیت میں کھڑا رہنے والے لیڈرز کو گالیں دے رہے ہیں۔۔
میرے بھائی۔۔۔خان لیڈر ہے،
معصوم عن الخطا نہیں۔۔وہ انسان ہے لیکن آہنی اعصاب کا مالک ہے۔اس کی ساری زندگی میدان عمل میں گزری ہے۔وہ ان حالات میں نہیں ہارا جب ہمارے جیسے دل ہار کر اسے باہر جانے کا مشورہ دیتے تھے۔اس وقت بدترین فسطائیت ہے۔۔جو جا رہے ہیں وہ جا رہے ہیں لیکن عمران خان کھڑا ہے۔۔وہ چٹان کی طرح
کھڑا ہے اور
"کھٹک رہا ہے دل یزداں میں کانٹے کی طرح"
اس وقت اسے ہر حمایت کی ضرورت ہے۔کوئی ساتھ چل سکتا ہے تو ساتھ چلے کوئی ساتھ نہیں چل سکتا اخلاقی سپورٹ کرے۔۔اپنے لچ بعد میں بھی تلے جا سکتے ہیں۔۔

وما علینا الا البلغ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

May 28
لیبیا کے معمر قذافی کا اصل ولی عہد اس کا بیٹا سیف الاسلام قذافی تھا جس کی دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ گہری دوستی تھی۔ سیف الاسلام دبئی کے ماڈل سے بہت متاثر تھا اور چاہتا تھا کہ لیبیا کے دارلحکومت ٹریپولی کو بھی دبئی کی طرح ماڈرنائز کرسکے۔ اس مقصد کیلئے ضروری تھا
کہ لیبیا پر عائد امریکی پابندیاں ختم کی جاتیں۔ چنانچہ سیف الاسلام نے اپنے باپ کرنل قذافی کو مجبور کرنا شروع کردیا کہ وہ امریکی مطالبات مان کر اپنے تعلقات بحال کرلے۔
2003 میں لیبیا نے باضابطہ طور پر امریکہ کے ساتھ رابطے استوار کرنا شروع کردیئے اور ایک ایک کرکے تمام شرائط مانتے
گئے جن کے بعد لیبیا پر امریکی پابندیاں ختم ہوجاتیں۔ ان میں سے ایک شرط یہ بھی تھی کہ لیبیا امریکہ کو اپنی دفاعی ٹیکنالوجی کے بارے میں مکمل آگاہ کرے گا اور جن زرائع سے یہ ٹیکنالوجی حاصل کی گئی، ان کے بارے میں بھی بتائے گا۔
2003 کی آخری سہ ماہی میں کرنل قذافی نے فائلوں کا ایک پلندہ
Read 10 tweets
May 28
مسلم لیگ ن کے مختلف ایم این اے اور ایم پی ایز کے خلاف چھپنے والی آخبارات میں ریپ کی خبریں،

1- ن لیگی ایم پی اے اور وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی منور احمد گل کا 35 سالہ خاتون سے مبینہ ریپ-- لیکن شہباز شریف نے منور گل کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہونے دیا-

2- 15 سالہ لڑکی کے والد کا ImageImageImageImage
ن لیگی ایم این اے اور آج کے محترم تجزیہ کار جناب ایاز میر صاحب پر زیادتی کا الزام-- لیکن الحمداللہ اس کیس کا بھی کچھ نہیں ہوا-

3- ن لیگی رہنما جناب مہر غلام دستگیر کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، پولیس نے مظلوموں کی فریاد تک نہ سنی!!

4- فورٹ عباس میں باپ کے سامنے بیوی اور ImageImageImageImage
بیٹی کے ساتھ 5 افراد کا گینگ ریپ- ملزمان کو گرفتار کیا گیا لیکن بعد میں چھوڑ دیا گیا اور ان میں سے ایک ملزم موٹروے ریپ کیس میں مرکزی ملزم ہے-

5- مسلم لیگ کے فیصل آباد کے ایم این اے کا بیٹوں کا خاتون کا گینگ ریپ- رانا ثنا اللہ نے خاتون کو کریکٹر لیس قرار دیا-اور ملزمان بری ہوگئے ImageImageImageImage
Read 9 tweets
May 27
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
میں ایک آسیب زدہ کھنڈر کا باسی ہوں،جو قدیم راجوں کے ظلم و ستم کو اپنی آنکھوں سے تاریخ کے پنوں سے حقیقت کے قرطاس پر منتقل ہوتے دیکھ رہا ہے۔ظلم و ستم کا شکار روحیں چیخ و پکار کر رہی ہیں لیکن شیطانی طاقتیں بال کھولےان کی بے بسی پر محو رقص
@ImranKhanPTI 💞 Image
ہیں،سازشوں میں گرا معصوم شہزادہ پھڑ پھڑا رہا ہے اور اس کے تمام ہمدرد دشمنوں کے ہاتھ پر بیعت کر گئےیا زیر عتاب ہیں،شہزادے کے چند وفادار جانیں وار گئے لیکن انہیں سلطنت کا غدار ٹھہرا دیا گیا،
تاریخ کے کوڑے دان سے چھانٹی کیے گئے چند مکروہ کرداروں میں چند ناموں کا اضافہ نظر آ رہا ہے،
شیطانی روحوں کا رقص جاری ہے،بدی کی طاقتیں عروج پہ ہیں،حق دھندلا گیا ہے،شام غریباں بپا ہے،ابر ستم برس رہا ہے،منحوس ٹٹیریوں کی آوازیں ماحول کو کربناک بنا رہی ہیں،سانس گھٹ رہا ہے،جانکنی کا عالم ہے،امیدیں دم توڑ رہی ہیں،کالی دیوی ایک نئے روپ میں خون ہی خون مانگ رہی ہے،اس کے چرنوں
Read 5 tweets
May 26
1977 میں قومی اتحاد کی تشکیل اور بھٹو کے خلاف چلنے والی تحریک میں اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا، بھٹو کی حکومت ختم ہوئی، اسے پھانسی لگی اور اس کے بعد قومی اتحاد کہاں گیا، کسی کو خبر تک نہ ہوسکی۔

1988 میں آئی جے آئی کی تشکیل میں بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا۔ یہ اتحاد کافی کامیاب بھی رہا، ImageImage
1990 میں مرکز اور چاروں صوبوں میں حکومت بھی ہاتھ آگئی لیکن 1993 میں یہ اتحاد کہاں گیا، کچھ خبر نہ ہوسکی۔

2000 میں مشرف نے ن لیگ سے ق لیگ بنائی، الیکشن ہوئے، حکومت بھی ملی لیکن پھر ق لیگ کہاں گئی، کسی کو پتہ نہ چل سکا۔

اسی طرح 2002 کے الیکشن کے بعد مشرف نے پیپلزپارٹی سے
پیٹریاٹ گروپ نکالا جس کی سربراہی فیصل صالح حیات نے کی۔ 2008 میں پیٹریاٹ کا دھڑن تختہ ہوگیا اور وہ کہاں گئے، کسی کو خبر نہ ہوئی۔

2002 میں ہی اسٹیبلشمنٹ نے ایم ایم اے بنائی، دو صوبوں میں حکومت، مرکز میں اپوزیشن لیڈری اور ہر طرح سے مشرف کی سپورٹ - لیکن 2008 میں ایم ایم اے کہاں گئی
Read 12 tweets
May 23
اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد آپریشن کے فوراً بعد ایک امریکی بزنس مین منصور اعجاز نے ایڈمرل مائیکل ملن کو یہ پیغام پہنچایا کہ ایبٹ آباد کے واقعہ کے بعد فوج پر شدید ترین تنقید کی جا رہی ہے اور فوج اپنی خفت مٹانے کے لیے جمہوریت کا تختہ الٹ دینا چاہتی ہے، اس لیے صدر زرداری کا آپ
کے لیے پیغام ہے کہ آپ پاکستان کے خلاف ایک بڑا آپریشن کریں اور پاک فوج کی ہائی کمان بھی سنبھال لیں اور جوہری پروگرام تک رسائی بھی ہم آپ کو دے دیں گے۔ تا کہ جموریت پر سے یہ فوجی خطرہ ہمیشہ کے لیے ٹل سکے۔

ایڈمرل ملن نے اس غیر دستخط شدہ میمورنڈم کو زیادہ اہمیت نہ دی جس کی وجہ سے
معاملہ آگے نہ بڑھ سکا لیکن پاکستانی سیاست میں بھونچال اس وقت آیا جب منصور اعجاز نے 10 اکتوبر 2011 کو فنانشل ٹائمز میں یہ انکشافات کیے کہ یہ میمورنڈم حسین حقانی نے لکھا تھا جس پر میڈیا میں طوفان آ گیا اور حسین حقانی کو فوراً یہ بہانہ کرنا پڑا کہ ان کا بلیک بیری فون گم ہو گیا ہے
Read 16 tweets
May 22
#imranKhanPTI
القادر یونیورسٹی کیس کیا ہے ؟

چئیرمین عمران خان سر نے آج ٹوئیٹر سپیس پر بات کرتے ہوئے اس سارے کیس پر پہلی دفعہ اپنا موقف دیا، اس کو سمجھنا ہر انصافی پر فرض ہے تا کہ سوشل میڈیا پر اس کا موقف اور بیانیہ پھیلا سکیں۔ خان صاب نے کہا کہ

ہم بطور مسلمان باتیں تو بہت Image
کرتے ہیں لیکن ہمارے اندر عمل کی شدید ترین کمی ہے جس کی وجہ سے امتِ مسلمہ میں نئے لیڈرز اور ویژنری لوگ پیدا نہیں ہو رہے۔ اس بات کا مجھے بہت دکھ تھا اور ہے۔ اس لیے میرا ایک خواب تھا کہ میں ایک ایسی یونیورسٹی بناؤں جہاں پر سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سہی اور حقیقی
تعلیمات دی جائیں تا کہ اگلی نسل میں وہ اوصاف پیدا ہوں جو صحابہ اور ان کے بعد آنے والے لوگوں میں تھے جس نے مسلمانوں کو سپرپاور بنایا تھا اور ہماری فیوچر لیڈرشپ پیدا ہو سکے

اب ہوا یہ کہ ملک ریاض نے کہا کہ وہ القادر یونیورسٹی کو سپانسر کرے گا۔ اس سلسلے میں مئی 2019 میں اس کا
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(