اللّٰه تعالیٰ نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان پیدا کی ہے مگر مچھلی کو زبان نہیں دی گئی ،
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب حکم خداوندی سے فرشتوں نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کیا اور ابلیس ، رجیم ہوکر مسخ شدہ صورت میں زمین پر پھینک دیا گیا تو
۱/۲
وہ سمندروں کی طرف گیا تو اسے سب سے پہلے مچھلی نظر آئی جسے اس نے آدم علیہ السلام کی تخلیق کا قصہ سنایا اور یہ بھی
بتلایا کہ وہ بحر و بر کے جانوروں کا شکار کرے گا ،
تو مچھلی نے تمام دریائی جانوروں تک حضرت آدم علیہ السلام کی کہانی کہہ سنائی بایں
وجہ اسے اللّٰه تعالیٰ نے زبان کے
۲/۳
شرف سے محروم کر دیا۔
(مکاشفۃ القلوب ص ۱۴۹)
اس حکمت سے یہ سبق ملتا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کو چغلخوری سخت نا پسند ہے ـ
اللّٰه تعالیٰ ہمیں چغلخوری جیسے گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ـ آمین #عطاری_پرموشن #عطاری_قبیلہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh