*قاسم سوری کی رولنگ کے موقع پر جب عمر عطاء بندیال نے بلاول کو روسٹرم پر بلایا تو کہا!*
*نانا اور والدہ کا قتل ہوا، پھر بھی آپکے چہرے پر مسکراہٹ ہے، دیکھ کر اچھا لگا۔ ایک جہاندیدہ نوجوان ہو آپ"*
*شہباز کو روسٹرم پر بلایا اور کہا!*
*آپکے چہرے کی سنجیدگی ملک وقوم کی فکر کا ادراک
ہے، آپکی تیاری مکمل ہے۔ مجھے اچھا لگا"۔*
*پچھلے دنوں جب سراج الحق اور سعد رفیق پیش ہوئے تو بندیال نے کہا!*
*خواجہ صاحب آپ پرانے سیاسی ورکر ہیں، ہم آپکا احترام کرتے ہیں۔ درمیانے رستے کی ذمہ داری آپ پر بھی ہے"۔*
*کل عمران خان پیش ہوئے تو بندیال نے کہا!*
*آپ کو مسکراتا دیکھ کر بہت اچھا لگا، آپکی موجودگی ہمارے لیے باعث برکت ہوگی"۔*
*لیکن ن لیگ کے گوئبلز اس وقت یہی ہے سیاپا ڈالے بیٹھے ہیں کہ بندیال نے خان کی تعریف کیوں کی؟ الو کے پٹھو یہی تعریف جب تمہارے مالکوں کی ہوئی تھی تو تم بندیال سے انکی رشتے داریاں تک نکال رہے
*جن لوگوں نے ساری عمر بوری بند لاشیں پھینکی ساری عمر بھتہ لیا اور بھتہ مافیا بنے*
*ساری عمر قبضے کیے قبضہ مافیا بنے*
🔥MQM🔥
*ساری عمر لوگوں کو زندہ لوھے کی بھٹیوں میں پھینکا ساری عمر پولیس سے جعلی مقابلوں میں مخالفین مروائے*
*ساری عمر
عوام کے پیسے پہ ڈاکا مارا اعلیٰ عہدے رکھنے والے عزت دار لوگوں کو ویڈیو کے زریعے بلیک میل کرکے زاتی مفادات اٹھائے ملکی اداروں کو کمزور کیا*
📽PMLN📽
*ساری عمر عزیر بلوچ جیسے اجرتی قاتل رکھے اپنی بیوی تک کو نہ بخشا*
*2500 سے زائد قاتل چوروں ڈاکوؤں کو پولیس میں بھرتی کروا کر
لوگوں کا انکاؤنٹر کروایا*
🤑PPP🤑
*ساری عمر اسلام کا نام استعمال کیا*
*ساری عمر جھوٹے فتوے دئیے اور ملک میں دہشت گردی اور خودکش حملے کروائے*
*پشاور APS میں معصوم بچے شہید کروائے 35 سال حکومت میں بیٹھا رہا ڈرون حملوں میں مظلوم و معصوم بیگناہ مسلمان بوڑھے بچے خواتین شہید ہوتے رہے
ان سب ھنگاموں کا بینیفشری کون ھے
ایک تیر سے تین تین شکار کون کر رھا ھے
مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کی خطرناک ترین چال
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری سے عوام میں اشتعال پیدا کیا۔۔۔
جس سے عوام میں غم وغصہ پیدا ھوا
جس کا فائدہ اٹھاتے ھوئے
تمام پی ٹی آئی لیڈر شپ جیل میں ڈال دی۔
باقیوں پہ دھشتگردی کے پرچے دے دئیے
چودہ مئی کے سپریم کورٹ کے الیکشن آرڈر کو روکنے کا جواز
فوج اور عوام کو آمنے سامنے کردیا ۔فوج کو دفاعی پوزیشن لینے پہ مجبور کر دیا۔۔۔۔۔کمزور کر دیا
پر امن احتجاج میں شر پسندوں کو شامل کرکے سرکاری اور نجی املاک کو نقصان
جس میں ذرا سا بھی عقل
وشعور ھے اور وہ غور کر رھا ھے
تو تمام کڑیاں ملتی جائیں گی
کیسے کچھ لوگوں کی بروقت آڈیو لیکس کی جا رھی ھیں
سنا تو تھا
کہ عورت نفرت اور انتقام میں اندھی ھو جاتی ھے ۔ھر چیز جلا کے راکھ کر دیتی ھے
اب تو صاف نظر آ رھا ھے
کون اس پر امن احتجاج میں شر پسندوں کو شامل کر کے ایک تیر سے
بلیک ہولز کے بارے میں قرآن نے ہمیں چودہ سو سال پہلے بتادیا ۔۔۔
"سورة طارق" اور "سورة واقعہ" میں بلیک ہولز کے بارے میں نشاندہی کی گئی اور لفظ "طارق" کو آج کی سائنسی زبان میں بلیک ہولز کہا جاتا ہے۔
آج کی سائنس نے ابھی تک دو بلیک ہولز دریافت کیئے ہیں جن کا
نام S50014+18 اور 500-XTEJ1650 رکھا گیا۔
جبکہ قرآن نے "سورة مومنین" میں بتایا ہے کہ ان کی کل تعداد سات ہے۔ اور قرآن نے بلیک ہولز کو ستاروں کے ڈوبنے کی جگہ بھی قرار دیا ہے جسکی تحقیق تک ابھی سائنس نہیں پہنچ پائی۔
"قرآن" یہ بھی بتا چکا ہے کہ اس کائنات جیسی مزید کائناتیں بھی موجود
ہیں۔ جنہیں "سورة نوح" میں سات متوازن آسمانوں کا نام دیا گیا۔ اور آج سائنس نے اسے مانا کہ اس جیسی اور بہت سی کائناتیں موجود ہیں جو اس کائنات کے بلکل متوازن ہیں۔ سائنسی اصطلاح میں اسے parallel universes کا نام دیا گیا۔ اور "قرآن" سے ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ بلیک ہولز ایک دنیا سے
اج سک متراں دی ودھیری اے
اج سک متراں دی ودھیری اے
کیوں دلڑی اداس گھنیری اے
لون لوں وچ شوق چنگیری اے
اج نیناں نے لایاں کیوں جھڑیاں
اس صورت نوں میں جان آکھاں
جانان کہ جان جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں
ایہہ صورت ہے بے صورت تھیں
بے صورت ظاہر صورت تھیں
بے رنگ دسے اس مورت تھیں
وچ وحدت پھٹیاں جد گھڑیاں
اج سک متراں دی ودھیری اے
دسے صورت راہ بے صورت دا
توبہ راہ کی عین حقیقت دا
پر کم نہیں بے سوجھت دا
کوئی ورلیاں موتی لے تریاں
ایہا صورت شالا پیش نظر
رہے وقت نزع تے روز حشر
وچ قبر تے پل تھیں جد ہوسی گذر
سب کھوٹیاں تھیں سن تد کھریاں
یعطیک ربک داس تساں
فترضی تھیں پوری آس اساں
لج پال کریسی پاس اساں
واشفع تشفع صحیح پڑھیاں
اج سک متراں دی ودھیری اے
لاہو مکھ تو مخطط برد یمن
من بھانوری جھلک دکھلاو سجن
اوہا مٹھیاں گالیں الاو مٹھن