Ñagęęñãᵀᶠᴸᵂ Profile picture
Jun 17, 2023 5 tweets 4 min read Read on X

#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹
🔘غزوات میں
💠جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ
اس غزوے کے انجام کے بارے میں بڑی طول طویل بحثیں کی گئی ہیں کہ آیا اسے مسلمانوں کی شکست سے تعبیر کیا جائے یا نہیں ؟ جہاں تک حقائق کا تعلق ہے تو اس میں شبہ نہیں کہ

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹

جنگ کے دوسرے راؤنڈ میں مشرکین کو بالاتری حاصل تھی۔اور میدان جنگ انہیں کے ہاتھ تھا۔جانی نقصان بھی مسلمانوں ہی کا زیادہ ہوا۔ اور زیادہ خوفناک شکل میں ہوا۔ اور مسلمانوں کا کم از کم ایک گروہ يقيناً شکست کھاکر بھاگا۔

2 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹

اور جنگ کی رفتار مکی لشکر کے حق میں رہی۔ لیکن ان سب کے باوجود بعض امور ایسے ہیں جن کی بنا پر ہم اسے مشرکین کی فتح سے تعبیر نہیں کرسکتے۔ایک تو یہی بات قطعی طور پر معلوم ہے کہ

3 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹

مکی لشکر مسلمانوں کے کیمپ پر قابض نہیں ہوسکا تھا۔اور مدنی لشکر کے بڑے حصے نے سخت اتھل پتھل اور بد نظمی کے باوجود فرار نہیں اختیار کیا تھا بلکہ انتہائی دلیری سے لڑتے ہوئے اپنے سپہ سالار کے پاس جمع ہوگیا تھا۔

4 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹

نیز مسلمانوں کا پلہ اس حد تک ہلکا نہیں ہوا تھا کہ مکی لشکر ان کا تعاقب کرتا۔علاوہ ازیں کوئی ایک بھی مسلمان کافروں کی قید میں نہیں گیا۔

(جاری)

🌹❀◆┅┈❀🌹ﷺ🌹❀┅┈◆❀🌹

5 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ñagęęñãᵀᶠᴸᵂ

Ñagęęñãᵀᶠᴸᵂ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @nageena29

Jul 8, 2023
پاکستان کی کہانی، پاکستان کی زبانی
میں پاکستان ہوں ایک آزاد اسلامی ریاست لیکن کیا میں واقعی آزاد ہوں؟
مجھے اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا لیکن میں نے اسلام کو یہاں فرقوں میں بٹتے ہوئے دیکھا
میں نے پنجابی، سندھی بلوچی اور پختون کے نعرے لگتے سنے⬇️
#پاکستان_کی_مجبوری_عمران_ضروری
لیکن سب کو آپس میں لڑتے دیکھا۔
یوں تو ہر سال 14 اگست کو پاکستان زندہ باد کے نعروں کی صدائیں میری گلی کوچوں میں گونجتی ہیں لیکن میرے لوگ آج بھی غلام ہیں کوئی نفس کا غلام ہےتو کوئی خوف کا
کوئی لالچ تو کوئی خودغرضی میں ڈوبا ہے
کوئی بولنے سے ڈرتا⬇️
#پاکستان_کی_مجبوری_عمران_ضروری
ہے تو کہیں انا پرستی ہے، کوئی ذات پات میں ڈوبا ہے تو کوئی فرقوں میں بٹا ہے ،کسی کو لالچ لے ڈوبا تو کوئی مجبوری اور بے بسی کا شکار ہے، کوئی مجھے ںوچ کر کھا گیا تو کوئی میرے لیے جان سے گیا،کوئی حق مانگنے سے ڈر رہا تو کوئی حق کی لیے جان لٹا رہا

#پاکستان_کی_مجبوری_عمران_ضروری
Read 8 tweets
Jun 21, 2023

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت زید الخیر رضی اللہ عنہ 🌹
حضرت زیدالخیر رضی اللہ عنہ اور انکے ساتھیوں کےدلوں پر رسول اللہﷺ️کی گفتگو کا دو طرح کا اثر مرتب ہوابعض نےمتاثر ہوکر حق کو قبول کرلیااور بعض نخوت وتکبر کا شکار ہو کر منہ
1
@nageena29 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
پھیر کر واپس چل دئیےاس طرح ایک گروہ جنتی بن گیا اور دوسرا جہنمی
زر بن سدوس رسول اللہﷺ️کاخوشگوار و عمدہ موقف نہ سمجھ سکاجسےمومن دل اور مدھ بھری آنکھیں اپنےاندر جذب کرلیتی ہیں بلکہ حسد اسکےدل میں سرائیت
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
کرگیا اور خوف اسکےدل میں سماگیا پھر اپنےساتھیوں سےکہنے لگاآج میں ایک ایسےشخص کو دیکھ رہا ہوں جو تمام اہل عرب کی گردنوں کا مالک بن جائےگا اللہ کی قسم میں اسےاپنی گردن کا مالک نہیں بننے دوں گا پھر وہ
3
Read 5 tweets
Jun 21, 2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ۔ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردیجئے۔ Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام

🕋 اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد✨

فَانْسُبْ إِلٰٓی ذَاتِہٖ مَا شِئْتَ مِنْ شَرَفٍ

وَّانْسُبْ إِلٰٓی قَدْرِهِ مَا شِئْتَ مِنْ عِظَمٖ

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
2 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام

🕋 اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد✨

فَإِنَّ فَضْلَ رَسُوْلِ اللهِ لَیْسَ لَهُ

حَدٌّ فَیُعْرِبَ عَنْهُ نَاطِقٌ بِفَمٖ

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
3 Image
Read 4 tweets
Jun 20, 2023

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور اپنی لاٹھی کو پھینک دو پھر جب آپ علیہ السلام نے اسے حرکت کرتے ہوئے دیکھا کہ گویا وہ سانپ ہے تو آپ علیہ السلام پیٹھ پھیر کر بھاگے اور

1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا یعنی وہ بڑی بھاری جسامت والا ہولناک اژدھا بن گیا جو منہ کھولے ہوئے تھا لیکن وہ بڑی جسامت کے باوجود تیزی سے حرکت کر رہا تھا. یہ سانپ کی ایک قسم ہے

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

دیکھنے میں اس کا جسم باریک ہوتا ہے لیکن حرکت کرنے میں بڑے تیز ہوتے ہیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے یہ سانپ موٹا بھی اور تیزی سے حرکت بھی کر رہا تھا. جب

3
Read 5 tweets
Jun 20, 2023

سیدنا و مولانا و نبینا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر کروڑوں درود و سلام
سیشن ⁧#درود_وقرآن⁩🌹

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
🌹

1 Image

سیدنا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پرکروڑوں درود و سلام سیشن ⁧#درود_وقرآن
Surat38 : سورة ص
Ayat 63
اَتَّخَذۡنٰہُمۡ سِخۡرِیًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡہُمُ الۡاَبۡصَارُ ﴿۶۳﴾💓
اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا
2 Image
سیدنا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پرکروڑوں درود و سلام سیشن ⁧#درود_وقرآن
Surat38 : سورة ص
Ayat 63
کیا ہم ان کا(ناحق)مذاق اڑاتےتھے یا ہماری آنکھیں انہیں (پہچاننے)سے چوک گئی تھیں (یہ عمّار ، خباب ، صہیب ، بلال اور سلمان رضی اللہ عنھما جیسے فقراء اور درویش تھے )
3 Image
Read 4 tweets
Jun 20, 2023

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت زید الخیر رضی اللہ عنہ 🌹
جب حضرت زیدالخیر رضی اللہ عنہ کو نبیﷺ️ کےمتعلق علم ہوا تو انکےدل میں آپﷺ️کی دعوت معلوم کرنےکا شوق پیدا ہوا سواری تیار کی اور اپنی قوم کےسرداروں کو مدینہ منورہ
1 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
جانےاور نبیﷺ️ سےملاقات کرنےکی دعوت دی انکےساتھ قبیلہ بنوطی میں سےایک بہت بڑا وفد بھی سفر کیلئےتیار ہوگیااس وفد میں زر بن سدوس،مالک بن جبیر،عامر بن جوین اور دیگر سردار شامل تھےجب یہ مدینہ پہنچے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
تو مسجد نبویﷺ️کا رخ کیااپنی سواریاں مسجد کےدروازے پر بٹھادیں دیکھاکہ رسول اللہﷺ️منبر پر کھڑےلوگوں سےخطاب فرما رہے ہیں
انکےدلوں پر آپﷺ️کی باتوں کا بہت رعب طاری ہوگیا اور مسلمانوں کا آپﷺ️
3
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(