Threat!! 1/1 22جون 2023 کو انسانی حقوق کے کارکن راشد حسین کی متحدہ عرب امارات سے غیر قانونی منتقلی کو 5 سال پورے ہونے پر سوشل میڈیا کمپین کا انعقاد کیا جارہا ہے. #SaveRashidHussain@BSMAOfficial1
1/2 جیسے آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ راشد حسین سوشل میڈیا میں بلوچ ،سندھی پشتون اور دیگر مظلوم اقوام کے لئے آواز بلند کرتا رہا #SaveRashidHussain@BSMAOfficial1
1/3 لیکن پاکستانی حکومت نے انہیں متحدہ عرب سے یو اے ای کی حفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار بنایا اور کئ ماہ لاپتہ کرنے کے بعد غیر قانونی طور پر پر پاکستان کے حوالے کیا -
1/5 گزشتہ کئ سالوں سے راشد حسین کی بوڑھی والدہ اور بھتیجی ماہ زیب سراپا احتجاج ہیں
اور انسانی حقوق کے عالمی ادارے بھی راشد حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف لب کشائی کرچکے ہیں -