پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ اے موسیٰ علیہ السلام آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟ یعنی کیا یہ وہی لاٹھی نہیں ہے جس کو آپ علیہ السلام پہلے سے اچھی
طرح جانتے اور پہچانتے ہیں. عرض کی اے میرے مولا! یہ میری لاٹھی ہے میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس کے ساتھ میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس سے کئی اور کام بھی
کرتا ہوں. اور اس کو اچھی طرح پہچانتا ہوں. حکم ہوا اے موسیٰ علیہ السلام اسے زمین پہ پھینک دو. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی زمین پر پھینک دی، دیکھا تو وہ اچانک سانپ
بن کر بھاگ رہا تھا. یہ ایک عظیم معجزہ تھا اور اس پر واضح دلیل تھی کہ وہ ذات جو آپ علیہ السلام سے مخاطب ہے وہ جب کسی چیز کو کہہ دے کہ ہو جا تو وہ چیز وجود میں آ جاتی ہے.
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_واستغفار
اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
゚゚☄❣️םבםבﷺ❣️
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت زید الخیر رضی اللہ عنہ 🌹
جب حضرت زیدالخیر رضی اللہ عنہ کو نبیﷺ️ کےمتعلق علم ہوا تو انکےدل میں آپﷺ️کی دعوت معلوم کرنےکا شوق پیدا ہوا سواری تیار کی اور اپنی قوم کےسرداروں کو مدینہ منورہ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
جانےاور نبیﷺ️ سےملاقات کرنےکی دعوت دی انکےساتھ قبیلہ بنوطی میں سےایک بہت بڑا وفد بھی سفر کیلئےتیار ہوگیااس وفد میں زر بن سدوس،مالک بن جبیر،عامر بن جوین اور دیگر سردار شامل تھےجب یہ مدینہ پہنچے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
تو مسجد نبویﷺ️کا رخ کیااپنی سواریاں مسجد کےدروازے پر بٹھادیں دیکھاکہ رسول اللہﷺ️منبر پر کھڑےلوگوں سےخطاب فرما رہے ہیں
انکےدلوں پر آپﷺ️کی باتوں کا بہت رعب طاری ہوگیا اور مسلمانوں کا آپﷺ️
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام #درود_وقرآن 🤲
Surat No 38
سورة ص
Ayat No 61
ترجمہ
۔ ( پھر اہل دوزخ اللہ تعالیٰ سے کہیں گے کہ ) اے ہمارے پروردگار ! جو شخص بھی یہ مصیبت ہمارے آگے لایا ہے ، اسے دوزخ میں دگنا عذاب دیجیے
🌹
3
سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹
🔘غزوات میں
💠جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ
اس غزوے کے انجام کے بارے میں بڑی طول طویل بحثیں کی گئی ہیں کہ آیا اسے مسلمانوں کی شکست سے تعبیر کیا جائے یا نہیں ؟ جہاں تک حقائق کا تعلق ہے تو اس میں شبہ نہیں کہ
جنگ کے دوسرے راؤنڈ میں مشرکین کو بالاتری حاصل تھی۔اور میدان جنگ انہیں کے ہاتھ تھا۔جانی نقصان بھی مسلمانوں ہی کا زیادہ ہوا۔ اور زیادہ خوفناک شکل میں ہوا۔ اور مسلمانوں کا کم از کم ایک گروہ يقيناً شکست کھاکر بھاگا۔
اور جنگ کی رفتار مکی لشکر کے حق میں رہی۔ لیکن ان سب کے باوجود بعض امور ایسے ہیں جن کی بنا پر ہم اسے مشرکین کی فتح سے تعبیر نہیں کرسکتے۔ایک تو یہی بات قطعی طور پر معلوم ہے کہ