سیدنا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پرکروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن
Surat38 : سورة ص
Ayat 63
کیا ہم ان کا(ناحق)مذاق اڑاتےتھے یا ہماری آنکھیں انہیں (پہچاننے)سے چوک گئی تھیں (یہ عمّار ، خباب ، صہیب ، بلال اور سلمان رضی اللہ عنھما جیسے فقراء اور درویش تھے )
3
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت زید الخیر رضی اللہ عنہ 🌹
حضرت زیدالخیر رضی اللہ عنہ اور انکے ساتھیوں کےدلوں پر رسول اللہﷺ️کی گفتگو کا دو طرح کا اثر مرتب ہوابعض نےمتاثر ہوکر حق کو قبول کرلیااور بعض نخوت وتکبر کا شکار ہو کر منہ
1 @nageena29
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
پھیر کر واپس چل دئیےاس طرح ایک گروہ جنتی بن گیا اور دوسرا جہنمی
زر بن سدوس رسول اللہﷺ️کاخوشگوار و عمدہ موقف نہ سمجھ سکاجسےمومن دل اور مدھ بھری آنکھیں اپنےاندر جذب کرلیتی ہیں بلکہ حسد اسکےدل میں سرائیت
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
کرگیا اور خوف اسکےدل میں سماگیا پھر اپنےساتھیوں سےکہنے لگاآج میں ایک ایسےشخص کو دیکھ رہا ہوں جو تمام اہل عرب کی گردنوں کا مالک بن جائےگا اللہ کی قسم میں اسےاپنی گردن کا مالک نہیں بننے دوں گا پھر وہ
3
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ۔ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردیجئے۔
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور اپنی لاٹھی کو پھینک دو پھر جب آپ علیہ السلام نے اسے حرکت کرتے ہوئے دیکھا کہ گویا وہ سانپ ہے تو آپ علیہ السلام پیٹھ پھیر کر بھاگے اور
پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا یعنی وہ بڑی بھاری جسامت والا ہولناک اژدھا بن گیا جو منہ کھولے ہوئے تھا لیکن وہ بڑی جسامت کے باوجود تیزی سے حرکت کر رہا تھا. یہ سانپ کی ایک قسم ہے
دیکھنے میں اس کا جسم باریک ہوتا ہے لیکن حرکت کرنے میں بڑے تیز ہوتے ہیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے یہ سانپ موٹا بھی اور تیزی سے حرکت بھی کر رہا تھا. جب
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت زید الخیر رضی اللہ عنہ 🌹
جب حضرت زیدالخیر رضی اللہ عنہ کو نبیﷺ️ کےمتعلق علم ہوا تو انکےدل میں آپﷺ️کی دعوت معلوم کرنےکا شوق پیدا ہوا سواری تیار کی اور اپنی قوم کےسرداروں کو مدینہ منورہ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
جانےاور نبیﷺ️ سےملاقات کرنےکی دعوت دی انکےساتھ قبیلہ بنوطی میں سےایک بہت بڑا وفد بھی سفر کیلئےتیار ہوگیااس وفد میں زر بن سدوس،مالک بن جبیر،عامر بن جوین اور دیگر سردار شامل تھےجب یہ مدینہ پہنچے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
تو مسجد نبویﷺ️کا رخ کیااپنی سواریاں مسجد کےدروازے پر بٹھادیں دیکھاکہ رسول اللہﷺ️منبر پر کھڑےلوگوں سےخطاب فرما رہے ہیں
انکےدلوں پر آپﷺ️کی باتوں کا بہت رعب طاری ہوگیا اور مسلمانوں کا آپﷺ️
3
پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ اے موسیٰ علیہ السلام آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟ یعنی کیا یہ وہی لاٹھی نہیں ہے جس کو آپ علیہ السلام پہلے سے اچھی
طرح جانتے اور پہچانتے ہیں. عرض کی اے میرے مولا! یہ میری لاٹھی ہے میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس کے ساتھ میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس سے کئی اور کام بھی
کرتا ہوں. اور اس کو اچھی طرح پہچانتا ہوں. حکم ہوا اے موسیٰ علیہ السلام اسے زمین پہ پھینک دو. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی زمین پر پھینک دی، دیکھا تو وہ اچانک سانپ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام #درود_وقرآن 🤲
Surat No 38
سورة ص
Ayat No 61
ترجمہ
۔ ( پھر اہل دوزخ اللہ تعالیٰ سے کہیں گے کہ ) اے ہمارے پروردگار ! جو شخص بھی یہ مصیبت ہمارے آگے لایا ہے ، اسے دوزخ میں دگنا عذاب دیجیے
🌹
3