‏✫⁂ شہر اقبال✫ Profile picture
محبتوں کا سفیر❤️ محبت کے بدلے محبت ضرور ملے گی
2 subscribers
Apr 27, 2023 5 tweets 2 min read
آخر کار تقدیر نے ٹریگر کھینچ لیا! 😔

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی کا شہر قرار دے دیا گیا! ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا عندیہ دے دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے!
ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے!

1/5
👇 Image پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔

پانی کا ضیاع بند کریں۔
یاد رہے کہ ہم نے لاتور کو بھی ریل کے ذریعے پانی بھیجا تھا!
اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف 2.7% پانی پینے کے قابل ہے!
علاقے میں مختلف گروپس میں ڈسکشن کریں!
تمام قریبی ڈیم کم ہو گئے ہیں اور زیر زمین پانی کی

2/5
👇
Apr 17, 2023 5 tweets 2 min read
امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب
”نو ایگزٹ فرام پاکستان“
میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے
اسکی وہ تین وجوہات بتاتا ہے
پہلی وجہ
پاکستان کا نیوکلیئر و میزائل پروگرام اتنا بڑا اور ایکسٹینسو ہےکہ اس پر نظر رکھنے کیلئے ہمیں مسلسل پاکستان کےساتھ انگیج رہنا پڑے گا
👇 دوسری وجہ
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کے چین کی سول ملٹری قیادت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں چین پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
👈 تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے پاس اتنی بڑی فوج ہے کہ نہ صرف ریجن کو بلکہ پوری دنیا کو ڈی سٹیبلائز کر سکتی ہے۔
2/5
👇
Apr 15, 2023 6 tweets 2 min read
"انتہائی بہترین تجویز"

مسجدوں سے لوگوں خصوصا“ بچوں کی بےرغبتی کے سلسلے میں
میکڈونلڈز کی مثال دینا چاہتا ہوں
وہاں آپ کو پلے ایریاز لازمی ملیں گے
وہ چاہتے ہیں کہ بچے ا پنے والدین سمیت یہاں کھیلنے کودنے آئیں
بچوں کے پلے ایریاز بنا کر ، یہ سارے اسکولز ، مالز ، ریسٹورنٹس ،
1/6
👇 Image بچپن سے ہی انھیں اپنا "عادی" بنا لیتے ہیں
یہ ایک انتہائی اسمارٹ اور (اپنے کاروبار کے حوالے سے) دور رس سوچ ہے جس کا انھیں زبردست فائدہ بھی ملتا ہے
افسوس کہ اس اسٹرٹیجک سوچ سے ہماری مسجدوں کی انتظامیہ والے بالکل عاری ہیں
گلف ممالک، خاص کر ترکی وغیرہ میں، میں نے مسجدوں میں
2/6
👇
Apr 5, 2023 16 tweets 4 min read
"دولے شاہ کے چوہے اور گجرات کا مزار"

مائیکروسیفلی (Microcephaly) نامی بیماری کے شکار بچوں کے سر چھوٹے رہ جاتے ہیں اورا ن کے دماغ بھی پوری طرح نشوونما نہیں پاتے
ایسے بچوں کو ’دولے شاہ کے چوہے‘ کہا جاتا ہے
یہ ذہنی معذور افراد زیادہ تر شاہ دولہ کے مزار پر رہائش پذیر
1/16
👇 Image ہوتے ہیں
1879 ء میں ہیری ریوٹ کارنک
(Harry Rivett Cornic) (برطانوی) نے اس دربار پر تحقیق کی۔ اس نے لکھا کہ ہر سال تقریباً دس سے بارہ بچوں کو دربار کے لیے وقف کر دیا جاتا ہے۔ اس نے معصوم بچوں کو چوہا بنانے کے متعلق لکھا کہ ان بچوں کے سروں کو مکینیکل طریقے سے چھوٹا کیا
2/16
👇
Apr 3, 2023 6 tweets 2 min read
تھپڑ اتنے زور کا تھا کہ اس کا سر گھوم گیا اور اس نے آنسو بھری نظروں سے پوچھا صاحب جی میرا قصور ؟؟
صاحب : تم دیکھ کر نہیں گزر سکتے تمھاری گندے بورے ( تھیلا ) سے میری قمیض پر داغ لگ گیا ھے۔
صاحب جی میں تو سائیڈ پر تھا
صاحب : اب جاتا ھے کہ دوں ایک اور؟

1/6
👇 Image اسکا یہ روز کا کام تھا کہ
سارا دن سڑکوں سے کچرا چننا اور شام کو اسے ایک گودام والے کو بیچ کر سو ڈیرھ سو میں بیچنا ، تمام دن کی ذلت کے بعد بس اتنے ہی پیسے اکٹھے ہوتے کہ گھر کا خرچہ چلانے میں مزدور باپ کی کچھ مدد ہو جاتی
مگر جن کے نصیب کی سیاہی کبھی ٹلنے کا نام ہی نہیں لیتی
2/6
👇
Jan 5, 2023 12 tweets 3 min read
"اللہ کی فرانزک رپورٹ"

ایک عرب نوجوان کا کہنا ہے کہ : اُن دنوں جب میں ھالینڈ میں رہ رہا تھا تو ایک دن جلدی میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کر بیٹھا۔ بتی لال تھی اور سگنل کے آس پاس کوئی نہیں تھا، میں نے بھی بریک لگانے
⬇️ کی ضرورت محسوس نہ کی اور سیدھا نکل گیا۔ چند دن کے بعد میرے گھر پر ڈاک کے ذریعے سے اس خلاف ورزی "وائلیشن" کا ٹکٹ پہنچ گیا۔ جو اُس زمانے میں بھی 150 یورو کے برابر تھا۔
ٹکٹ کے ساتھ لف خط میں خلاف ورزی کی تاریخ اور جگہ کا نام دیا گیا تھا، اس خلاف ورزی کے بارے میں چند سوالات
⬇️
Jan 5, 2023 18 tweets 5 min read
ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ھالی ووڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ھالی ووڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریب میں امریکہ کا نام روشن کرنے والے ھیروز کے
⬇️ ناموں کے ستارے سڑک کے اطراف میں بنے راستے پر زمین پر لگائے جاتے ہیں. ھر ستارے کے ساتھ ھیرو کا نام لکھا ھوتا ھے لوگ وہاں سے گزرتے ہوئے اپنے ھیروز کے نام پڑھتے ہیں ان کی خدمات سے آگاہ ھوتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں . یہ تقریب بہت بڑے اعزاز والی ھوتی ھے
⬇️
Jan 2, 2023 11 tweets 3 min read
ایم کیو ایم بنانے توڑنے اور پھر جوڑنے کا لاحاصل تجربہ!

سندھ میں ضیاء آمریت کے خلاف جب ایم آرڈی کی تحریک زوروں پر تھی اور ردعمل میں ریاستی جبر لوگوں کے ذہنوں پر خوف کے پنجے گاڑنے کی بے سود کوششیں کر رہا تھا ،اس وقت بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم نے کراچی میں ایسی کامیابی
⬇️ حاصل کی جس کا اسے خود بھی یقین نہ تھا، نسل اور زبان کی بنیاد پر لوگوں کو اکٹھا کرنے کا تجزبہ کامیاب رہا، اور پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے اور زبان کی بنیاد پر لوگوں کے ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنانے کی حکمت عملی کامیاب رہی۔
ایم کیو ایم اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر جمہوری حکومتوں
⬇️
Jan 2, 2023 10 tweets 3 min read
ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں؟؟
* پہلی مثال:
* فرض کیجئے۔۔
ایک خاندان روزانہ پانچ ہزار (5000) روپے خرچ کرنا شروع کرے تو وہ خاندان 548 سال تک یہ رقم خرچ کر سکے گا۔😲😲
دوسری مثال ۔۔
فرض کیجئے ایک خاندان روزانہ دس ہزار روپے(10000) خرچ کرے تو وہ خاندان 274 سال تک خرچ کر سکے گا۔۔😲
⬇️ دس ہزار روزانہ میں وہ خاندان کرولا کار وغیرہ بھی افورڈ کر سکتا ہے ۔۔
تیسری مثال:- اگر ایک خاندان روزانہ بیس ہزار روپے(20000) خرچ کرے تو وہ ایک ارب روپے ایک سو سینتیس سال(137) تک ایک ارب روپے خرچ کر سکے گا۔ نوٹ: بیس ہزار روپے روزانہ میں وہ دو گاڑیاں باآسانی افورڈ کر سکتا ہے۔۔
⬇️
Jan 2, 2023 7 tweets 2 min read
ایک حکیم جنگل میں گھوم رہا تھا۔ سر سبز و شاداب جگہ میں اس نے ایک مور کو دیکھا۔ مور اپنے خوبصورت پروں کو اُکھیڑ رہا تھا۔ حکیم کو یہ ماجرا دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی۔ وہ مور کے قریب گیا ور کہنے لگا، اے طاؤس! کیا تیرے حواس جاتے رہے کہ اتنے حسین اور خوبصورت پروں کو اس بے دردی سے
⬇️ اکھیڑ رہا ہے کیا تجھے یہ احساس نہیں کہ تیرا ایک ایک پر لوگ کس شوق سے سنبھال کر رکھتے ہیں.
نشانی کے طور یہ پاک ورکوں میں رکھے جاتے ہیں۔ پھرے تیرے نازک پروں کی پنکھیاں بنائی جاتی ہیں۔ ارے حیوان! تیرا خالق کون ہے؟ کس نے تیرے بدن پر یہ نقش و نگار بنائے ہیں؟ کیا تُو اس مصور کو بھول
⬇️
Dec 29, 2022 8 tweets 2 min read
آپ بچوں کے سامنے ایک دوسرے کی عزت کریں.

باہمی رضا مندی قائم کریں ایک فیصلہ کریں.
شوہر اگر بچے کو کسی بات سے روکے تو آپ بھی روکیں اور اگر آپ اجازت دیں تو شوہر بھی اجازت دے اس طرح بچے کو درست اور غلط کی پہچان ہوتی ہے.
ہمارے ہاں مسائل یہ ہیں کہ ماں روکتی ہے تو باپ اجازت دے
⬇️ دیتا ہے اور اگر باپ اجازت دے تو ماں روک دیتی ہے.
بچے بھی کنفیوز ہیں کہ آخر ماجرا کیا ہے ایک اجازت دے رہا ہے دوسرا روک رہا ہے. کون درست ہے کون غلط ہے..
بچے پھر نفسیاتی نہ ہوں، چڑ چڑے اور ضدی نہ بنیں تو پھر کیا کریں وہ؟
سب سے پہلے میاں بیوی میں اکتفا ہونا ضروری ہوتا ہے.
⬇️
Dec 28, 2022 25 tweets 6 min read
ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83
2 غصے کو قابو میں رکھو

سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،

سورۃ القصص، آیت نمبر 77
4 تکبر نہ کرو،
⬇️ سورۃ النحل، آیت نمبر 23
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 22
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11
⬇️
Dec 28, 2022 5 tweets 18 min read
#محبت_مافیا الفاتح
بس آپ امید کی شاہراہ کو اختیار کر لیجیے کامیابی کا راستہ اسی سے نکلتا ہے
💖
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@one_pak_
@humma_g
@TQR33
@Flag_Waverr
@shzad01
@mosn_170
@kssandila
@12_7AK
@soil_of_pures
@Isalehh
@zainab13_a
@DaulatTv
@One2too
⬇️ #محبت_مافیا الفاتح
خوشی سب کچھ پا لینےکا نام نہیں یہ پائے ہوئے میں خوش رہنے کا نام ہے
💖
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@one_pak_
@humma_g
@TQR33
@Flag_Waverr
@shzad01
@shafqatmm1
@AwaisMM007
@humma_g
@TQR33
@Flag_Waverr
@shzad01
@khatak1_anu
⬇️
Dec 27, 2022 7 tweets 2 min read
ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔
سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔
بچے نے کچھوے کو خول سے باہر آنے پر آمادہ کرنے
⬇️ کی بُہت کوشش کی مگر بے سود۔ جھلاہٹ میں اُس نے ڈنڈا اُٹھا کر کچھوے کی پٹائی بھی کر ڈالی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا.
بچے نے چیخ چیخ کر کچھوے کو باہر نکلنے پر راضی کرنا چاہا مگر کچھوا سہم کر اپنے خول میں اور زیادہ دُبکا رہا.

بچے کا باپ کمرے میں داخل ہوا تو بچہ غصے سے تلملا رہا تھا۔
⬇️
Dec 26, 2022 13 tweets 3 min read
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہی کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سے بہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہی بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں
⬇️ سے بھی زیادہ مہربان ہے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاوں اپنےبچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"
کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی باتیں ہو رہی ہیں، کیوں ہمیں موت سے ڈرایا
⬇️
Dec 26, 2022 6 tweets 2 min read
عورت ناقص العقل ہے یہ تو پتہ نہیں ۔ البتہ بیوی ضرور ناقص العقل ہوتی ہے. شوہر سے کتنی ہی سخت ناراض کیوں نہ ہو.
اس کے ایک تعریفی جملے پر فوراً پگھل جاتی ہے. مان جاتی ہے. خوش ہوجاتی ہے.
سخت روٹھی ہوئی ہو. شاپنگ کا یا آؤٹنگ کا سن کر فی الفور راضی ہوجاتی ہے. خلافِ عادت پانچ منٹ
⬇️ Image میں تیار بھی ہوجاتی ہے.
میری بیوی ایک مرتبہ بیمار ہوئی. اس نے اپنے لیے دلیہ بنایا اور میرے لیے روٹین کا کھانا.
میں نے یونہی ازراہِ ہمدردی کہدیا کہ چلو میں بھی تمہارے ساتھ دلیہ کھالیتا ہوں.اکیلی دلیہ کھاتی اچھی نہیں لگوگی
میرے الفاظ کا جادوئی اثر ہوا. وہ اپنی بیماری بھول گئی
⬇️
Dec 24, 2022 4 tweets 15 min read
#محبت_مافیا
کا
#پاکستان
حسب وعدہ ان تمام دوستوں کی پروموشن لسٹ جنھوں نے فالو اور ریٹویٹ کیا✌️🌹
@shafqatmm1
@HABIBALREHMNPTI
@Sohail2nice
@humma_g
@TQR33
@MaidahMuhammad
@Adnfaisal
@ShenzaPTI
@shaas_12
@ali4u
@QM_26
@AliRazaPirani1
@JR_5667
@kashefsiddiqui
@__pti0
⬇️ #محبت_مافیا
کا
#پاکستانمام دوستوں کی پروموشن لسٹ جنھوں نے فالو اور ریٹویٹ کیا✌️🌹
@shafqatmm1
@MalakGhazanfar
@Haq7786
@Sh_Khaniiiii
@IqbalGha3
@M_ASMarkhor
@MK_A26
@abidx007
@MH81848
@Smalik2005
@mumerbeg
@Ji86Pti
@Khan__30
@thr_cs
@waqaskhan471
@muzfpti
@AfaqSomroo
⬇️
Dec 24, 2022 22 tweets 5 min read
"ابابیلیں"
سیلزمین سے دوائیں نکلوانے کے بعد، پیسے دینے کے لیے جب کاؤنٹر پر پہنچا تو مجھ سے پہلے قطار میں دو لوگ کھڑے تھے۔
سب سے آگے ایک بوڑھی عورت، اس کے پیچھے ایک نوجوان لڑکا۔
میری دوائیاں کاؤنٹر پر سامنے ہی رکھی تھیں اور ان کے نیچے رسید دبی ہوئی تھی۔ ساتھ ہی دو اور ڈھیر
⬇️ بھی تھے جو مجھ سے پہلے کھڑے لوگوں کے تھے
مجھے جلدی تھی کیونکہ گھر والے گاڑی میں بیٹھے میرا انتظار کررہے تھے
مگر دیر ہورہی تھی کیونکہ بوڑھی عورت کاؤنٹر پر چُپ چاپ کھڑی تھی۔
میں نے دیکھا، وہ بار بار اپنے دُبلے پتلے ، کانپتے ہاتھوں سے سر پر چادر جماتی تھی اور جسم پر لپیٹتی تھی
⬇️
Dec 23, 2022 13 tweets 4 min read
#پاکستان

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی
دلیل یہ تھی کہ
تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو
جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے
یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی
⬇️ تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے.

اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے.
ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا
خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے
واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی
⬇️
Dec 22, 2022 6 tweets 2 min read
آسانیاں پانے کا طریقہ :

کسی بزرگ نے کہا کہ: "اللہ آپ کو آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا کرے"
جواب دیا کہ ہم زکوٰۃ دیتے ہیں ، صدقہ دیتے ہیں ، کام والی کے بچے کو تعلیم دلوارھے ھیں، ہم تو کافی آسانیاں بانٹتے ھیں
جواب ملا ;
کسی اداس اور مایوس کے کندھے پے ہاتھ رکھ کے اس کی لمبی بات کو
⬇️ تسلی سے سننا آسانی ہے۔
کسی بیوہ کی بیٹی کے رشتے کی تگ ودو کرنا آسانی ہے۔

آفس جاتے ہوے روز کسی یتیم بچے کو اسکول لے جانا آسانی ہے.
اپنی بھوک کے وقت دوسروں کی بھوک کا سوچنا آسانی ھے۔
سسرال کو اتنی عزت دینا جتنی داماد کو دیتے ھیں آسانی ہے۔
کسی بپھرے آدمی کی غلط بات برداشت کرکے
⬇️