Yaseen Sani Profile picture
living my life
Feb 4, 2021 7 tweets 2 min read
قاضی فائز اور شریف خاندان 👇👇

میمو گیٹ کیس میں فوج اور ایجنسی نے افیڈیوٹ دیا کہ حسین حقانی اور زرداری حکومت نے ریاست مخالف کام کیا تو نواز شریف کالا کوٹ پہن کر عدالت گئے
جس کی سنوائی قاضی فائز نے کی اور حسین حقانی کو غدار قرار دیا
1/N
کوئٹہ کی عدالت کے باہر دہشت گردوں کا حملہ ہوا بہت قیمتی معصوم جانیں ضائع ہوئیں . جوڈیشل انکوائری کا سربراہ قاضی فائز تھا
اس وقت جعلی بینک اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری جاری تھی
پیپلز پارٹی والے پوری ن لیگ چھوڑ کر صرف اور صرف چودھری نثار کو ٹارگٹ کر رہے تھے
2/N
Dec 25, 2018 128 tweets 36 min read
یہ قصّہ 2014 سے شروع ہوا جب کراچی کے کور کمانڈر اور ڈی جی رینجر کراچی کے حالات کو قریب سے دیکھ رہے تھے اور تشویش کا اظہار کرتے رہے مگر بند کمروں میں
اس وقت نواز شریف نے راحیل شریف کو آرمی چیف منتخب کیا روزانہ کی بنیاد پر کراچی میں 20 کے قریب لوگ اپنی جان سے جاتے تھے
1/n
پورے شہر میں بم دھماکے اور لوٹ مار معمول کی بات تھی , دوسری طرف عمران خان نے دھاندلی کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا تھا ساتھ ساتھ طاہر القادری نے بھی انقلاب کا نعرہ لگا دیا تھا البتہ سندھ کی حکومت کا صرف ایک مسئلہ تھا کہ رحمٰن ملک کب لندن جائیں اور الطاف حسین کو منائے
2/n