Discover and read the best of Twitter Threads about #آج_کی_بات

Most recents (3)

#آج_کی_بات
دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔
Read 9 tweets
#آج_کی_بات
کاش میں سالم جیسا ھوتا
اموی خلیفہ ھشام بن عبدالمطلب حج پہ مکہ اَیا ھوا تھا۔طواف کرتے ھوے اسکی نظر حضرت عمر کے پوتے سالم بن عبداللہ پہ پڑی
ٹوٹی ھوئ جوتی ان کے ھاتھ میں تھی کپڑے ایسے پہنے ھوے تھے کہ بمشکل دو درھم کے رہےھونگے۔
خلیفہ قریب اَیا سلام کیا پھر کہنے لگا سالم! کوئ ضرورت ھو تو بتلائیے سالم نے غصہ اور حیرت ملی ایک نگاہ غلط اس پہ ڈالی اور فرمایا اللہ کے گھر ہیں ہم! تمہیں شرم نا اَئ کہ اس ذات کے سوا کسی سے اپنی ضرورت مانگوں؟

خلیفہ کے چہرہ پر خجالت اور شرمندگی کے اَثار ھویدا ھوے
حضرت سالم کو چھوڑ کر اپنا طواف مکمل کیا اور انکا انتظار کرنے لگا ۔جب دیکھا کہ سالم حرم سے باھر نکل رھے ہیں تو انکے پیچھے اَیا اور کہنے لگا اَپ نے حرم میں تو کچھ مانگنے سے انکار کیا تھا ابتو اَپ حرم سے باھر ہیں سو کچھ مانگ لیجیے۔
سالم نے پوچھا کیا مانگوں تمسے؟
Read 6 tweets
#آج_کی_بات
ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا،
اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے براہ کرم مدد کریں
ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا
صاحب بولے! میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت کا تناؤ، ہوم لون، کار لون، مجھے کچھ پسند نہیں دنیا مجھے پاگل سمجھتی ہے لیکن میرے پاس اتنا سامان نہیں جتنا کہ ایک کارتوس میں گولِیاں،میں بہت اُداس اور پریشان ہوں.
یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب ڈاکٹر کے سامنے کھول دی
پھر ڈاکٹر نے کچھ سوچا اور پوچھا کہ آپ نے دسویں جماعت کس اِسکول میں پڑھی؟ اُس شخص نے اسے اِسکول کا نام بتایا، ڈاکٹر نے کہا! آپ کو اس اِسکول میں جانا ہے پھر اپنے اسکول سے آپ کو اپنی دسویں کلاس کا رجسٹر تلاش کرنا
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!