Discover and read the best of Twitter Threads about #آفاق_سومرو

Most recents (24)

بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا ..ساری چھان بین کی... جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے... ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا... تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے ؟؟شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا... ماموں اختر کا نمبر ہے..👇
#قومی_زبان
بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا... بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے.. اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے... بیوی کو یقین نہیں ہوا... فوراََ اس نمبر پر کال ملائی... کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی... ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر👇#محبت_مافیا
بیچارے شوھر کو آن پکڑا ...جو چیز ھاتھ میں آئی بیلن ڈنڈے کرسیاں برتن سب میاں پہ برسا دئیے... زخمی شوھر جب ھاسپیٹل میں پہنچا... تو پتہ چلا کہ ماموں اختر بھی زخمی ھوکر پہنچے ہوئے ہیں.. ان سے معلوم کیا ماموں جان آپکو کیا ھوا؟؟👇
Read 4 tweets
عدالت کی توہین

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ .
ﺟﺞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ👇
#قومی_زبان
ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺍﮔﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺟﺞ ﻧﮯ ﮐﮍﮎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :👇
#قومی_زبان
" ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ ؟
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺬﺍﻕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ
ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﻟﯿﺠﺌﮯ👇
#قومی_زبان
Read 9 tweets
سوشل میڈیا پر کئی روز سے 22 دن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے 11 سالہ بچے کے حوالے سے چرچے ہورہے ہیں، 11 سالہ حافظ کون ہے اور کیسے یہ کارنامہ انجام دیا، آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔

جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اجر👇#قومی_زبان
عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں۔سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ صاحب قرآن کوکہا جائے گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھ👇#قومی_زبان
قرآن مجید پڑھتے تھے آج بھی پڑھتے جاؤ جہاں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہاری منزل ہوگی ۔‘‘( جامع ترمذی: 2914 )

’’ صاحب قرآن ‘‘سے مراد حافظِ قرآن ہے اس لیے کہ نبی ﷺکا فرمان ہے یوم القوم اقرؤم لکتاب الله ’’یعنی لوگوں کی امامت وہ کرائےجو کتاب اللہ کا سب سے زيادہ حافظ ہو۔‘‘👇#قومی_زبان
Read 5 tweets
پی ڈی ایم کی بزرگ قیادت کی سیاسی سمجھ بوجھ کی اوقات تو پچھلے سال ہی سمجھ آگئی تھی جب انہوں نے ہنسی خوشی اپنا کندھا اپنی ہی تباہی کیلئے پیش کیا تھا. آج تو یقین آگیا کے کوئی تو ہے جو ان کو رج کر ذلیل کر اور کروا رہا ہے.

عمران خان پر پے در پے کیسز کی برسات کے👇
بعد پچھلے دنوں زمان پارک پر ریاستی حملے نے عالمی میڈیا کے ذریعے ایک نیریٹیو سیٹ کر دیا تھا. اسلام آباد کی صورتحال کے بعد جس عامیانہ طریقہ کار کے ساتھ زمان پارک میں سابقہ وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا گیا اس میں اہم وہ فوٹیج ہے جو شام تک ساری دنیا میں پھیل چکی تھی👇
مجھے نہیں پتہ اس دن کا نتیجہ کیا نکلے گا. لیکن اتنا پتہ ہے اگر انتخابات ہوگئے تو پی ڈی ایم کے پاس ان انتخابات کے بعد کوئی اخلاقی جواز نہیں بچے گا جسے یہ اپنی ڈھال بنا کر عوام کے سامنے یہ بتا کر پیش کر سکیں کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے.👇
Read 4 tweets
رانا ثناء اللہ اور مریم بی بی، اللہ تعالیٰ نے پی ٹی آئی کو دو تحفے دیدئیے

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پولیس نے پلاسٹک کی بوتلوں میں پیٹرول دکھا دیا،پیٹرول بم کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل میں نہیں بنائی جاتی۔

ان کا کہنا تھا کہ👇 Image
آئی جی نے بغیر سرچ وارنٹ کے عمران خان کے گھر پر چھاپہ مارا جوغلط ہے،پولیس جب گھر میں داخل ہوئی تو کسی شہری کو ساتھ لے کر نہیں گئے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ ہزاروں اہلکاروں کی ضرورت کیا تھی جو براہ راست فائرنگ کررہے تھے، جب عمران خان لاہور سے اسلام آباد گئے تو پولیس اور حکمران👇
شیر بن گئے۔

پولیس نے عمران خان کے گھر کی دیوار توڑی اور دروازہ بھی اکھاڑا، ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں کرسی بدلتی رہتی ہے،کیا ہم مخالفین سے ایسا سلوک کرتے رہیں گے؟

اگر کل پولیس جاتی امرا میں ایسا کرے تو ان کو کیسا لگے گا؟ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران ایسے اقدامات سے👇
Read 4 tweets
روزے کا اجر بے حساب
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کیلئے ہے سوائے روزے کے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزادوں گا اور روزہ (آگ سے ) ڈھال ہے
#قومی_زبان Image
، لہذا جس روز تم میں سے کسی کا روزہ ہو اس روز وہ فحش گوئی نہ کرے اور بیہودہ کلامی نہ کرے اور اگر کوئی دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائی کرے تو روزہ دار کو (صرف اتنا کہنا چاہیے) میں روزہ دار ہوں، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں👇#قومی_زبان
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی خوشبو قیامت کے دن اللہ تعالی کو مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہوگی، روزہ دار کیلئے دو خوشیاں ہیں ، جن سے وہ فرحت حاصل کرے گا، اولا جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے ،👇#قومی_زبان
Read 4 tweets
20 مارچ 2023 وزیر اعظم ہاوس میں" امپورٹڈ " حکمران اتحاد کا 6 گھنٹے اجلاس ہوا ، اسی روز آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی" امپورٹڈ " وزیراعظم سے ملکی حالات پر تفصیلی مشاورت ہوئی جس کے بعد وزیر اعظم ہاوس سے جو پریس ریلیز جاری ہوئی اس کے مطابق
1۔۔ پنجاب اور👇
خیبر پختونخوا میں الگ انتخابات کی بجائے تمام اسلمبیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کا فیصلہ ہوا ( لیکن یہ انتخابات کب کرائے جائیں گے اس کا کوئی ذکر نہیں )
2۔۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ پوری حکومتئ قوت کے ساتھ نپٹا جائے گا۔👇
۔
اسی روز سے پی ٹی آئی کی دوسری اور تیسرے درجہ کی قیادت کے خلاف پنجاب کے بدنام زمانہ وزیر اعلی محسن نقوی کے حکم پر پوری قوت سے حکومتی دہشت گردی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔تاکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو مکمل طور پر کرش کر دیا جائے۔
حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں نے👇
Read 6 tweets
*جنرل جاوید باجوہ نے چھ "خلاف آئین" کاموں کا اعتراف کرلیا۔*

*جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا شاہد میتلا کو انٹرویو*

میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد👇
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تشریف لے آئے۔ابتدائی گپ شپ کے بعد کہنے لگے کہ آپ کے سوالات مجھ تک پہنچتے رہےہیں۔آج روبرو پوچھ لیں اور پھر یہ ملاقات طویل انٹرویو میں تبدیل ہوگئی۔
میڈیا پر گفتگو شروع ہوئی تو جنرل باجوہ کہتے ،آج کل حامد میر اور طلعت حسین میر ے خلاف ہیں👇
۔حامد میر بہت جھوٹے ہیں۔ حامد میر نے نسیم زہرا کے حوالے سے بھی جو بات کی کہ اس نے مجھے این ڈی یو میں شٹ اپ کال دی ہے جھوٹ ہے۔وہ خاتون ہیں وہ مجھے کیا شٹ اپ کال دے سکتی ہیں۔پاکستان میں تین شخص ” عمران خان ،شیخ رشید اور حامد میر "سب سے بڑے جھوٹے ہیں ۔ طلعت حسین کو لگتا ہے👇
Read 30 tweets
تمام تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور ورکرز اپنے حلقوں کے گلی محلوں میں جا کر لوگوں کو عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور کی اس کارکردگی کو عوام تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔ یہی الیکشن کیمپین ھے۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں ھونے والے نمایاں فلاحی کام

1۔ احساس کفالت پروگرام👇
2۔ لنگ ر خانے
3۔ bشیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام👇
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز👇
Read 10 tweets
لاکھ کوشش کریں آپ لیکن ضمیر نہیں مانے گا کہ اس بندے کو چھوڑا جائے۔۔۔ یہ بندہ ہرگِز سیاستدان نہیں ہے، اگر سیاست دان ہوتا تو!!! پنجاب، KPK اور قومی اسمبلی سے استعفے نہ دیتا، صرف دو ووٹوں پر کھڑی شہباز شریف کی کٹھ پُتلی گورنمنٹ کو ایک منٹ میں اڑا دیتا۔۔ مگر اس بندے نے👇
سیاست دان بننے کی بجائے لیڈر بننے کا راستہ اپنایا، تکلیف و غم کا راستہ اپنایا، سُولی پر چڑھنے کی سوچ رکھتا ہے۔۔۔
انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں! سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور👇
حوصلے والا ہوگا کہ دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اس کی قوتِ برداشت اور قوتِ مزاحمت کےلیے پیمانے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں لیکن ابھی تک یہ اندازہ لگانے میں ناکام ہیں کہ کپتان کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں۔؟؟؟ لوہوں میں سب سے مضبوط لوہا میگانیز سٹیل ہوتا ہے، یقیناً کپتان کے👇
Read 6 tweets
عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکامی بلاشبہ ریاست کی رٹ کی ناکامی ہے ۔لیکن اصل ذمہ دار کون ہے۔؟
کل ٹی وی پر ایک " لفافہ برانڈ " تجزیہ کار اس بات پر سر پیٹ رہے تھے کہ عمران خان نے ایک عدالت کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود گرفتاری نہ دے کر اور اپنے کارکنوں👇 Image
کو پولیس کی مزاحمت پر اکسا کر نہ صرف توہین عدالت کی ہے بلکہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے بغاوت جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
اگرچہ بظاہر اور سطحی طور پر ایسا ہی لگتا ہے لیکن اس معاملہ کا بغور اور محققانہ جائزہ لینے پر یہ المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس حکومتی یا ریاستی👇
رٹ کی ناکامی کے سانحہ کا ذمہ دار عمران خان قطعا" نہیں بلکہ اس کے مجرم بجائے خود ہمارے انتہائی بد کردار حکمران ، ان کے سرپرست اور ہمارا وہ عدالتی نظام ہیں جن پر قوم کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
یہ ایک ابدی حقیقت (Universal Truth) ہے کہ جس ادارہ یا تنظیم میں👇
Read 7 tweets
مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ھے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ھوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر اس سبزی والے کی👇
تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ھے کہ آج مجھے آلو، بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پُرشگاف نعروں سے لرزا دیا ھے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔👇
یقینا آپ کا جواب نہیں میں ھوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟
تو آپ کا جواب یہ ھوگا کہ دوکاندار نے کونسا ہمیں فری کا راشن دیا ھے، ہر چیز حتٰی کہ ماچس تک کے پیسے دیئے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ھے، ہر چیز کی رقم وصول کی ھے، اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟👇
Read 10 tweets
"عمران خان سیاستدان نہیں ہے اس لئے اس سے مذاکرات نہیں ہو سکتے"
آصف علی زرداری
زرداری صاحب کے اس صحیح لیکن انتہائی مضحکہ خیز موقف پر ہمارا تبصرہ مذکور ذیل ہے
" زرداری صاحب نے سو فیصد صحیح فرمایا کہ عمران خان پاکستانی تناظر میں قطعا"👇
سیاستدان نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں جو جتنا بڑا بدکردار ، جتنا بڑا بے ضمیر ، جتنا بڑا ڈاکو ، جتنا بڑا سازشی ، جتنا بڑا فراڈیا اور ضمیروں کی خریدوفروخت کا جتنا بڑا چیمپئن ہے وہ اتنا ہی بڑا سیاستدان ہے۔۔زرداری صاحب بلاشبہ ان تمام صفات میں پاکستان میں👇
نمبر 1 ہیں اور اسی لئے ایک زرداری سب پر بھاری ہے۔ بلا شبہ عمران خان میں ان انتہائی غلیظ اور بدبودار اوصاف کا ذرہ برابر بھی نہیں اس لئے پاکستان کے تناظر میں وہ قطعا" سیاستدان نہیں۔
زرداری صاحب کے موقف کا انتہائی مضحکہ خیز پہلو یہ ہے کہ عمران خان نے تو آج تک کبھی بھی اس👇
Read 9 tweets
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں ‌مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :👇
#قومی_زبان
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں

ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا👇#قومی_زبان
لیکن پھر بھی میں‌ اگر رک جاؤں‌تو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں

بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میں‌کم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں👇#قومی_زبان
Read 9 tweets
یورپ سے ایک پاکستانی دوست سے رابطہ ہوا اور ایسے ہی باتوں باتوں میں پاکستان کے بدحال حالات کی بات ہوئی تو اس نے ایک یورپی ملک میں سفارتی مشن میں شامل پاکستانی کلرک کی بیٹی کی اسکول فیس کی رسید ارسال کی ہے، کہتا ہے بھائی! کیسا بحران اور کیسی بدحالی....👇
یہاں سفارت خانے کے ایک کلرک کی بیٹی کی اسکول فیس کی رسید ہاتھ لگی ہے کلرک بابو نے سرکاری خزانے سے اپنے بیٹی کی پرائیوٹ انگریزی اسکول کی فیس 37 ہزار یورو ادا کی ہے.... جی ہاں 37 ہزار یورو یعنی ایک کروڑ 98 لاکھ 9 ہزار روہے.... مجھے یقین نہ آیا👇
ارسال کی گئی رسید دیکھی اور بار بار دیکھی اب سر پکڑ کر بیٹھا ہوں، یقین جانیں یہ ایک ہی بچی کی سال بھر کی اسکول ٹیوشن فیس ہے
سفارتخانے کے وہ کلرک صاحب چاہتے تو کسی مقامی اسکول میں بیٹی کو پڑھا سکتے تھے جسکی فیس اس کا عشر عشیر بھی نہیں لیکن جناب نے بہتی گنگا👇
Read 8 tweets
استاد نے ایک طالب علم کی سرزنش کرتے ہوئے پوچھا: تم گھر سے اپنا سبق کیوں نہیں لکھ کر لائے ؟
طالب علم نے اطمینان سے اپنے استاد کو جواب دیا: میں نے کتاب میں جو کچھ پڑھا اس پر مجھے یقین نہیں آیا، اس لیے میں نے سبق لکھنے کا تردد نہیں کیا۔👇
استاد نے پھر پوچھا: یہ کیا بات ہوئی ، تمھیں کتاب میں لکھے ہوئے پر یقین کیوں نہیں آیا؟
طالب علم نے جواب دیا: کیونکہ میں نے کتاب میں جو کچھ لکھا ہوا دیکھا ہے ، اپنے اردگرد اس کی حقیقت تلاش نہیں کرسکا۔
استاد نے کہا: تمھاری بات کا کیا مطلب ہے؟
طالب علم نے جواب دیا:👇
کتاب میں لکھا ہے کہ میرا ملک ایک امیر اور خوشحال ملک ہے۔
لیکن ہمارا گھر مٹی سے بنا ہے، میرے کپڑے، میرا بستہ، میری فیس، میری کتابیں حتیٰ کہ اس اسکول کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ بھی خیراتی اداروں کی طرف سے مہیا کیے جاتے ہیں۔
اور کتاب میں لکھا ہے کہ میرا ملک تیل👇
Read 8 tweets
کل فیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔

سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔

جانے کون ملنے آیا تھا۔۔

میں جانتا تھا فیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔۔

وھی ھوا شام کو تھلے پر آ کر بیٹھا ھی تھا کہ👇#قومی_زبان
فیکا چلا آیا۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔ صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ھے آپ کو یاد ھے ماسی نوراں ہوتی تھی وہ جو بٹھی پر دانڑیں بھونا کرتی تھی۔۔۔ جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار۔۔۔

میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ھوں۔۔۔👇#قومی_زبان
اللہ آپ کا بھلا کرے صاحب جی، وقار اور میں پنجویں جماعت میں پڑھتے تھے۔۔۔
سکول میں اکثر وقار کے ٹِڈھ میں پیڑ ھوتی تھی۔۔۔
صاحب جی اک نُکرے لگا روتا رہتا تھا۔۔۔
ماسٹر جی ڈانٹ کر اسے گھر بھیج دیتے تھے کہ جا حکیم کو دکھا اور دوائی لے۔۔۔👇#قومی_زبان
Read 20 tweets
اللہ سے دوستی کریں.

اللہ سے بات کرنے کیلئے بھی وقت رکھا کریں۔ بالکل جیسے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا پروگرام بناتے ہیں۔
دعوتوں پر جانے کیلئے تیار ہوتے ہیں۔
کام پر جانے کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہیں۔
اب آپ لوگ کہیں گے،👇#قومی_زبان
رب سے ملاقات کیلئے نماز پڑھتے تو ہیں ہم۔۔۔
پتا ہے کیا ...نماز سبھی پڑھتے ہیں مگر نماز میں جو خشوع وخضوع ضروری ہے وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا. یہ بھی نصیب والوں کو ملتا ہے۔
ہم جیسے تو بس سجدے کر کے اٹھ جاتے ہیں۔👇#قومی_زبان
تو .... اللّٰہ پاک سے ملاقات کا وقت رکھیں۔ ٹائم مقرر کر لیں ایک، اس وقت میں اچھے سے صاف ستھرے ہو کے صرف اللّٰہ پاک کیلئے خود کو پیارا بنائیں۔
بہت اہتمام سے اسکے سامنے حاضری دیں۔ کچھ نہیں کرنا آپ نے کوئی لمبی لمبی تسبیحات نہیں کرنی۔
#قومی_زبان 👇
Read 8 tweets
ایک غور طلب مسئلہ

عرب دنیا میں صحابی ء رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں 100 ملین ڈالر سے بنائی جانے والی فلم موضوع بحث ہے پڑھ کر دکھ ہوا کہ یہ فلم بن بھی رہی ہے تو اس ملک میں جہاں👇
حرمین شریفین ہے سعودی ٹی وی چینل ایم بی سی الفضائيه نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر ایک قسط وار سیریز تیار کی ہے رمضان میں پیش کی جانے والی اس سیریز پر 800 ملین ریال یعنی 100 ملین ڈالر خرچ ہوئے ہیں عراقی صدر نے اس فلم کو روکنے کا مطالبہ کیا👇
ہے وہ سمجھتے ہیں کہ اس سے شیعان علی کے جذبات مجروح ہوں گے ساتھ ہی جوابی وار کرتے ہوئے عراقی چینل الشعائر نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاتل ابو لؤلؤ مجوسی کے کردار اور خدمات پر شجاعة أبو لؤلؤ النھاوندي کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا یے۔حضرت👇
Read 8 tweets
انصاف ہو گا...... اور ہوگیا
صرف 16 برس پہلے لال مسجد پر ہلہ بولنے کے لئے پولیس فورس کو تیاری پوزیشن میں کیا گیا افسران بالا کو ادراک تھا کہ یہ مشن چند گھنٹوں کا نہیں اس لئے انہوں نے خالصتا انسانی ہمدردی کے تحت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 200 فلیٹس میں ان شیر جوانوں👇
کو ٹھہرا دیا پھر دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں آپریشن ہوا قضیہ تو نمٹا لیا گیا لیکن فلیٹوں پر سے پولیس جوانوں کا قبضہ ختم نہ ہوا یعنی اونٹ خیمے میں اور بدو باہر.... سی ڈی اے بھاگم بھاگ عدالت جا پہنچی کیس کر دیا سماعتیں شروع ہوئیں اور اور صرف 16👇
برسوں کی سماعتوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے "قانون" کے اس قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا، جی ہاں صرف 16 برسوں کی سماعتوں میں کے بعد فیصلے پہ پہنچنے اور کہا کہ فلیٹ خالی کرائے جائیں... جی آپ نے درست پڑھا ہے میں نے 16 برس ہی لکھے ہیں اور آپ نے 16 برس ہی پڑھے ہیں....👇
Read 5 tweets
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر***

کامیابی کی وجہ @

یہ وہ محلہ ھے جہاں میں پلا بڑھا. بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا (شاید اس وجہ سے میری بیک لفٹ اونچی تھی).👇#قومی_زبان Image
پہلی بار کرکٹ کلب میں داخلہ اس شرط پہ ملا کہ میں سب سے پہلے آ کر وکٹ اور گراؤنڈ میں جھاڑو لگایا کروں گا اسکے علاوہ سینئر پلیئرز کےلیئے نیٹ نصب کرانے کی ذمےداری بھی میری تھی۔
یہ جو بھائی اس تصویر میں نظر آ رھے ہیں انکا نام ظہیر ھے یہ وہ شخص ھے جو👇
ھمارے کلب کا کپتان تھا ظہیر نے کلب انتظامیہ سے لڑ کر مجھے ٹیم میں کھلانےکی کوشش کی تھی جب کلب انتظامیہ مجھے کھلانے پہ آمادہ نہ ھوئی تو ظہیر نے خود کو ڈراپ کر لیا۔ اور اپنی جگہ مجھے چانس دے دیا یہی نہیں بلکہ ظہیر نے میچ کے لیئے مجھے اپنی کٹ بھی دے دی میں نے اس دن ریلوے👇
Read 6 tweets
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے

* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* سیکشن 365 * = اغوا👇
* دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ
* دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ
* دفعہ 412 * = خوشی منانا
* دفعہ 378 * = چوری
* دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع
* دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی
* دفعہ 300 * = قتل
* دفعہ 309 * = خودکش کوشش
* دفعہ 310 * = دھوکہ دہی
* دفعہ 312 * = اسقاط حمل👇
* دفعہ 351 * = حملہ کرنا
* دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی
* دفعہ 362 * = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت)
,*دفعہ 322 = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)👇
Read 14 tweets
ایک پاکستانی لڑکی کی کارگزاری اپنی عرب سہیلی کے بارے :

اسکا دو ماہ کا بچہ تھا وہ پیمپر تبدیل کروانے واش روم گئیں ۔ مدد کے لئے میں بھی ساتھ ہو لی ...

بچے کو دھلانے کے بعد انھوں نے اسے مکمل👇
#قومی_زبان
وضو کروایا ۔ میرے لئے یہ ایک نیا عمل تھا ۔ وضو عموماً بڑے ہی کرتے ہیں اتنے چھوٹے بچوں کو وضو کروانے کا تصور نہیں ۔اس کے بہت سے کام الگ سے تھے ۔

دو سالہ بیٹی کو کھانا کھلانے لگیں ہر نوالہ منہ میں ڈال کر کہتی الحمدللہ ، بچی بھی توتلی زبان میں دہراتی تب دوسرا نوالہ کھلاتیں👇
۔۔

وہ مکمل یکسوئی سے بچوں میں مگن تھیں ۔ اسی یکسوئی سے میں ان ماں بچوں کا مشاہدہ کیے جا رہی تھی ۔۔
وہ یمن کی رہنے والی تھیں کالج میں ساتھ ہی عربی پڑھاتی تھیں یہیں دوستی ہو گئی ۔

خلوص اور محبت کے ساتھ اس دوستی کی وجہ عربی زبان تھی ۔۔ انھیں ٹوٹی👇
Read 11 tweets
اس ٹوئٹ کو بغور پڑھیے اور اپنی عدلیہ کےنظام کو سمجھنے کی کوشش کیجئے

ایک وکیل صاحب نے ساری عمر وکالت کی اور جب بڑی عمر کے پیش نظر وکالت سے دستبرداری اختیار کی تو اپنے سارے مقدمات اپنے بیٹے کو دیئے جو کہ اب خود بھی ایک نامور وکیل بن چکا تھا۔👇
چند ماہ بعد بیٹے نے ایک مقدمے کی فائل والد کے سامنے پیش کی اور کہا کہ آپ ساری عمر یہ مقدمہ لڑتے رہے مگر مقدمہ نہ جیت سکے اور میں نے چھ ماہ میں ہی یہ مقدمہ جیت لیا۔ والد نے ایک اچٹتی ہوئی نظر فائل پر ڈالی اور دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہوگئ👇
۔

بیٹے کو بہت غصہ آیا تو اس نے کہا اگر آپ اپنی ناکامی کا اعتراف نہیں کر سکتے تو کم از کم مجھے میری کامیابی پر مبارکباد تو دے ہی سکتے ہے۔

والد نے سر اٹھا کر بیٹے کی طرف دیکھا اور کہا

"تم بیوقوف ہو"۔ تم سب بھائی بہنوں کو👇
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!