Discover and read the best of Twitter Threads about #اردو_ادب

Most recents (2)

کیسے ہو فراموش درد تم سے ملا ہے
کہتے ہیں لوگ یہ میرے کرموں کی سزا ہے

تو ساتھ ہے تو پاس میرے پاس وفا ہے
تو دور ہے تو ساری دنیا ہی خفا ہے

تم عشق کی تفسیریں پڑھے ہو تو بتاؤ
یہ عشق کوئی درد ہے،آفت ہے، بلا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
ہم خانہ بدوشوں کی یہ فطرت میں لکھا ہے
ہیں محو سفر ہم گو برا ہے کہ بھلا ہے

میت کو میری اس ارض پاک میں رکھنا
جو خاک مدینہ ہے مجھے اس میں شفا ہے

میں تیرے ہی سورج سے کیوں روشنی مانگو
ہے پاس میرے بھی تو اناوں کا دیا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
اس راہ محبت کی رودادیں عجیب ہیں
ڈوبا ہے دریا میں کوئی صحرا میں جلا ہے

چاہا کسی نے لوٹنا ، تو لوٹ لےگیا
ہم خاک نشینوں سے بڑا ہاتھ ہوا ہے

جس گھر بھی چلا جاے تباہی ہے لاتا
اس عشق کو لگتا ہے یہ مرشد کی دعا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
Read 4 tweets
"سکونا"
#اردو_ادب کےلافانی ادیب منشی پریم چند (اصل نام دھنپت رائے) کےمعلومات سےبھرپور مضمون "سکونا" سےاقتباسات_____
سکونایعنی کوکین جوملیریاکیلئےاکسیر ثابت ھوئی، دراصل درخت "زادبوم پیرو" کی چھال سے بنائی جاتی ھےجوجنوبی امریکہ میں ایک پہاڑی ملک ھے۔
ابتداء میں"زادبوم پیرو"
#History
درخت اسپین کے پادریوں نے استعمال میں لانا شروع کیا۔
اسپین کے پادری اس درخت کو "کوئناکوئنا" کہتےتھےجس میں تمام طبی اوصاف موجود تھے۔ سکوناقدرتی طورپر 10درجہ شمالی اور 19درجہ جنوبی ارض البلد تک کولمبیا،پیرو،ایکواڈور اور بولیویا میں پیداھوتاھے۔
1840تک اسے چھال کیساتھ استعمال
#History
کیاجاتاتھاجبکہ 19ویں صدی میں اسکی چھال کا سفوف بناکراستعمال ھونےلگا۔
سکوناکے چار شورات یہ ھیں:
کوکین
کوئنی ڈائن
سنکونا
منکونی ڈائن
جب اسکااستعمال بڑھاتو اسکی قیمت گراں ھوگئی جس سے ھندوستان اور ڈچ حکومت نےاسکی ضرورت محسوس کی کہ امریکہ کےمحتاج نہ ھوں۔
دونوں حکومتوں نے
#History
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!