Discover and read the best of Twitter Threads about #ارشد_شریف_شھید

Most recents (2)

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پرسوں شام اے ایف آئی سی راولپنڈی میں شدید علالت کےباعث زیرعلاج #ارشد_شریف_شھید کی والدہ سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے اپنے اداروں کےدفاع میں کوئ کسر نا چھوڑی مگر ارشد شہید کے خاندان نے چبھتے سوالات پوچھے جن کا تسلی بخش جواب دینا ممکن نا تھا۔
#ارشد_شریف_شھید کی والدہ کو یقین دلانے کی کوشش کی گئی کہ انہیں غلط معلومات پہنچائ جا رہی ہیں اور ڈرٹی ہیری پارٹی کا ارشد شریف کی شہادت سے کسی طور بھی تعلق نہیں مگر ارشد شریف کی والدہ اور بچے یہ بات ماننے سے انکاری تھے۔ آرمی چیف اپنے ساتھ اہلیہ کے علاوہ دو خواتین اور پرسنل سٹاف⬇️
ساتھ لیکر گئے اور سب نے ملکر ارشد شریف شہید کی والدہ کو گھیرا ڈالا مگر ارشد شریف شہید کی دلیر اولاد آگے سے ڈٹی رہی۔ اگلے دن صدر عارف علوی نے بھی ملنے کی کوشش کی مگر انہیں ملاقات کی اجازت نا مل پائی۔
جنرل عاصم منیر ہر حال میں باجوائ باقیات کا دفاع کرتے رہے۔۔۔۔۔
تفصیلات ویلاگ میں
Read 4 tweets
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آئی ایس آئی میڈیا ونگ اور ن لیگ میڈیا سیل ملکر مندرجہ ذیل بیانیہ چلائیں گے جس کے لئے مختلف میڈیا ہاؤسز میں ایک ارب روپیہ بانٹا جا رہا ہے:
#ارشد_شریف_شھید کیس محض پاکستانی میڈیا کا شوشہ (سٹنٹ) ہے۔
#ارشد_شریف_شھید کی والدہ کو پی ٹی آئی استعمال کر رہی
⬇️
ہے اور اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے ارشد شریف کے خاندان کو 15 کروڑ روپے فراہم کیے ہیں تاکہ وہ پی ٹی آئی کی مدد کریں۔
3۔ پروپیگنڈا کیا جائے گا کہ خرم احمد اور وقار احمد، دونوں سلمان اقبال کے بندے ہیں اور وہ #ارشد_شریف_شھید قتل میں ملوث ہیں۔
@Salman_ARY

جاری ہے۔۔۔
⬇️
#ارشد_شریف_شھید کی اہلیہ جویریہ صدیق کی شدید کردار کشی کی جائے گی
@javerias
5۔ ارشد شریف کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ڈرٹی ہیری نہیں بلکہ سلمان اقبال ہیں
@Salman_ARY
6۔ ارشد شریف کے قتل پر والدہ کیجانب سے ایف آئی آر کی درخواست کاشف عباسی نے تحریر کی تھی
@Kashifabbasiary
جاری ہے
⬇️
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!